نتائج تلاش

  1. میم نون

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    کچھ کام تو میں کر لیتا ہوں باقی اپنی خاتون خانہ سے گزارش کر لیا کروں گا ;)
  2. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    اردو محفل میں دعوت کرنی ہے تو تھوڑی مدت چاہئیے۔ لگتا ہے فی الحال چائے خانے پر لیڈیز کا قبضہ ہی رہنے دوں تاکہ ان سے دعوت کے اہتمام کا کہہ سکوں ;)
  3. میم نون

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  4. میم نون

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    اللہ خیر کرنے والا ہے ;)
  5. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  6. میم نون

    گپ شپ کارنر 2

    چھوٹ سفید کالا نیلا پیلا ہر رنگ کا جھوٹ۔ میری شادی میں محفل کے شادی دفتر کا کوئی ہاتھ نہیں اور دوسرا یہ کہ میں نے فیس کی مد میں آپ کے لئیے مفت میں کام بھی کیا تھا جس کا نتیجہ مجھے کوئی نہیں ملا o_O
  7. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    پہلی مصروفیت تو ٹھیک ہے لیکن یہ دوسری مصروفیت کس کے لئیے، آپکے تو کوئی گاہک بھی نہیں ہیں ہاہاہاہا
  8. میم نون

    کیا بات ہے

    کیا بات ہے
  9. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    دفتر سے واپسی اس وقت :eek:
  10. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    اللہ خیر کرے کیسی مصروفیت آن پڑی؟ السلامُ علیکم
  11. میم نون

    سولہ سنگھار

    لگتا ہے پھر آپکا ایسی خواتین سے پالا نہیں پڑا کبھی :confused: ویسے میں نے بھی کبھی اتنے بناؤ سنگھار میں کسی کو نہیں دیکھا سوائے شادی کے دن ;)
  12. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    اللہ کے فضل سے اچھا گزر گیا ہے
  13. میم نون

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اس فلم کا پہلا حصہ دیکھا تھا جہ کہ اتنا پسند نہیں آیا تھا، اور دوسرا ابھی تک نہیں دیکھا شائد کبھی فرصت میں دیکھوں۔ ویسے سوائے آخری کے، سیریز کی باقی ساری فلمیں دیکھیں ہیں
  14. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    میں تو ابھی ادھر ہی ہوں
  15. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    اللہ حافظ نبیل بھائی اور بہت شکریہ:) شب بخیر
  16. میم نون

    گپ شپ کارنر 2

    السلامُ علیکم امین بھائی، آپ سے باقائدہ طور پر تعارف نہیں ہوا دراصل میں کچھ عرصے کے لئیے پاکستان چلا گیا تھا اور واپسی پر مصروفیت کے باعث کم حاضری دے پا رہا ہوں۔ میرے پاس اپنے بارے میں بتانے کے لئیے کچھ خاص ہے نہیں، بس یہ کہ میرا نام محمد نوید ہے اور پچھلے دس برسوں سے اٹلی میں مقیم ہوں، اور...
  17. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    سو تو مجھے بھی جانا چاہئیے، لیکن ابھی محفل کے نئے نظام کو دیکھنے کا دل کر رہا ہے:D
  18. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    ہاں وہ تو ٹھیک ہے لیکن انھوں نے مجھے چار بجے ہی جگا دینا کرنا ہے اور میں تو چھ بجے سے پہلے جاگنے والا نہیں :LOL: ویسے میں اسے روزانہ ہی نیند سے جگا دیتا ہوں کیونکہ شام کو آفس سے آنے کے بعد فون کرتا ہوں تو پاکستان میں کافی رات ہو چکی ہوتی ہے :love:
  19. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    آپکی بھابھی تو مجھے کئی دفعہ آفر کر چکی ہیں کہ مجھے صبح صبح فون کر کے جگا دیا کریں گی تاکہ نماز (جو کہ بعض دفعہ لیٹ ہو جاتی ہے) وقت پر ادا کر سکوں، لیکن میں نے ہی منع کر دیا کہ نہیں میں خود وقت پر اٹھ جایا کروں گا :)
  20. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    آئی ناؤ، میں تو مزاقا کہہ رہا تھا۔
Top