واؤ، شکریہ
ابھی ابھی باورچی خانے سے تلی مچھلی اور چپس لیکر کھائی ہے، چائے تو واقعی ہی چلے گی
اللہ کا کرم ہے، یہیں ہوں بس پاکستان سے لوٹنے کے بعد مصروفیات یک دم سے بڑھ گئی ہیں، انشاء اللہ کبھی فرصت میں تفصیلات لکھوں گا۔
اب چائے تو میں نے پی لی ہے ویسے بھی وہ تو ہماری بہن نے پلائی ہے ہمیں۔...