نتائج تلاش

  1. ش

    فونٹ القلم قرآن فانٹ فار ویب ریلیز!

    نہایت عمدہ کاوش ہے ۔ جن حضرات نے اس پر کام کیا ہے خدا ان کی توفیقات میں اضافہ فرمائے ۔ جزاک اللہ
  2. ش

    تعارف میر ے بارے میں کچھ جانیے

    خوش آمدید جناب معصوم صاحب ۔
  3. ش

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  4. ش

    داغ یوں چلئے راہِ شوق میں جیسے ہوا چلے - داغ دہلوی

    ہم ساتھ ہو لئے تو کہا اُس نے غیر سے آتا ہے کون اس سے کہو یہ جُدا چلے بالیں سے میرے آج وہ یہ کہہ کے اُٹھے گی اس پر دوا چلے نہ کسی کی دعا چلے بہت خوب انتخاب ہے شکریہ کاشفی صاحب۔
  5. ش

    پروین شاکر مر بھی جاوں تو کہاں لوگ بھلا ہی دیں گے ۔ پروین شاکر

    مر بھی جاوں تو کہاں لوگ بھلا ہی دیں گے لفظ میرے، مرے ہونے کی گواہی دیں گے بہت خوب جناب نقوی صاحب اچھا انتخاب ہے ۔
  6. ش

    پروین شاکر تقیہ ۔ پروین شاکر

    شریکِ محفل کرنے کا شکریہ جناب نقوی صاحب اچھا انتخاب ہے
  7. ش

    پروین شاکر موجہء گل کو ہم آواز نہیں کرسکتے۔ پروین شاکر

    اچھا انتخاب ہے جناب نقوی صاحب ۔
  8. ش

    حفیظ تائب سیدِ انس و جاں کا کرم ہوگیا ۔۔۔ حفیظ تائب

    بہت خؤبصورت نعت ہے جناب الف نظامی صاحب ۔ جزاک اللہ
  9. ش

    راولپنڈی: مسجد میں دہشت گردی چالیس سے زائد شہید

    اللہ پاک شہدا کےے درجات بلند فرما ۔ اور ان ظالموں کو نیست و نابود فرما (آمین)
  10. ش

    جاؤں‌ جس سمت اجازت ہے مجھے - کاشف حسین غائر

    اچھی غزل ہے عین عین صاحب
  11. ش

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  12. ش

    تعارف مجھ سے ملئے

    خوش آمدید اسلم پرویز صاحب امید ہے محفل میں اچھا وقت گزرے گا اور ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔
  13. ش

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  14. ش

    تاریخ کی 5 موٹی شخصیات

    شکریہ جناب فخر صاحب اچھی شراکت ہے ۔
  15. ش

    شوہر اور بیوی کا تعلق ۔۔۔۔۔

    بہت خوب اقتباس ہے پر ان سب احساسات و جذبات کا وجود وہاں پایا جاتا ہے جہاں انسانیت ہو ورنہ اس رشتے کی داستانیں حوادث سے بھری پڑی ہیں‌۔
  16. ش

    زمین کی بیضوی شکل

    بہت خوب لکھا ہے جناب نظامی صاحب ۔ جزاک اللہ
  17. ش

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    للھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  18. ش

  19. ش

    ڈاکٹر شبیر احمد خان شبیر کی شاعری

    جناب ابن سعید صاحب آپ کے ماموں کا کلام بہت خوبصورت ہے شریک محفل کرنے کا بہت شکریہ ۔
  20. ش

Top