نتائج تلاش

  1. خرم

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 16: سفر

    آپکی اس قربانی نے تو میرا دل ہی موہ لیا ہے بھیا۔ :cool:
  2. خرم

    منصوبہ بندی

    فیصل یہ آپکو بکری دکھتی ہے؟ چشمہ کونسے چشمے میں بہا آئے؟
  3. خرم

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 16: سفر

    بھیا ہنی مون آئیلیینڈ پر گئے تھے قریباَ تین برس قبل۔ کافی پیاری جگہ ہے۔ کالادیسی آئیلینڈ پر نہیں جانا ہوا ابھی تک۔
  4. خرم

    باغی نوازشریف

    اسی لئے تو یہ حشر ہے بھیا۔ لیکن ایک روز تو یہ سب بدلنا ہے انشاء اللہ۔ سو بس یہی عزم پختہ کرتے رہئے۔
  5. خرم

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 16: سفر

    اجی ابھی تو وارم اپ ہے شمشاد بھائی۔انشاء اللہ ابھی دیکھئے گا کیسے بھرمار ہوتی ہے یہاں‌تصویروں کی۔ :) اور کام ہی کیا ہے ہمارا گھومنے کے سوا :)
  6. خرم

    نوکری۔۔۔۔۔

    بس خرم پیسے کمانے سے زیادہ انسانوں اور معاشرہ کو سمجھنے کی کوشش کرنا۔ یہ سوچنا کہ آخر کیا ہے ان ملکوں میں جو ہم نہیں کر سکتے؟ مرعوب ہونے کی بجائے وجوہات تلاشنا ان کی ترقی کی (تھوڑی بہت ٹوٹی پھوٹی جیسی بھی ہے ان کی)۔ پیسہ تو کمایا ہی جاتا ہے لیکن اس بیل کی طرح نہ رہنا جو سرسبز چراگاہ میں صرف گھاس...
  7. خرم

    السلام علیکم ابو ظہبی

    اللہ کریم اپنی رحمتوں کو آپ کے ہر کام میں شامل حال رکھے جونیئر بھیا۔
  8. خرم

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 16: سفر

    یہ تصویریں کہاں‌گئیں بھئی؟ ویسے مجھے بڑی مشکل پیش آرہی ہے کہ کون کون سی تصاویر لگاؤں۔ کوئی سو ڈیڑھ سو تو ہوں گی سالِ گزشتہ کی ہی صرف۔ کافی مشکل میں ڈال دیا زیک بھیا نے۔ خیر چند ایک نمونے دیکھئے۔ ویسے ان میں سے اکثر آپ پہلے بھی دیکھ چکے ہوں گے۔ اوکالا نیشنل فاریسٹ فلوریڈا چرچل ڈاؤنز،...
  9. خرم

    باغی نوازشریف

    فاطمہ کم از کم اپنی تحریروں کی حد تک تو کافی مختلف لگتی ہے باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔ لیکن اس کا بھٹو ہونا اس کے لئے نہ تو نقصان دہ ہونا چاہئے اور نہ فائدہ مند۔ اگر لوگوں کی خدمت کرتی ہے تو بالکل آگے آئے۔ صرف اس وجہ سے ووٹ‌ نہ دئیے جائیں اسے کہ بھٹو کی پوتی ہے۔ یہی شرط باقیوں کے لئے بھی ہونا چاہئے۔
  10. خرم

    باغی نوازشریف

    نہیں ہمت بھیا ابھی "ممتاز بھٹو" باقی ہیں۔ اور بلاول بھٹو زرداری بھی ہیں جو اگرچہ ہیں تو زرداری لیکن بھٹو کا نام کیش کروانے کے لئے تیار کئےجارہےہیں۔ انہیں بھی دفع کیا جائے؟
  11. خرم

    مبارکباد آمنہ محمودمغل کو پہلی سالگرہ مبارک

    ماشاء اللہ۔ بٹیا کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک۔ اللہ کریم اسے ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین۔
  12. خرم

    تاسف دعائے مغفرت کی اپیل

    انا للہ و ان الیہ راجعون۔ اللہ کریم مرحومہ کو اپنی رحمتوں کے سائے میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین۔
  13. خرم

    باغی نوازشریف

    ہمت بھیا بات صرف پنجاب کی کیوں ہو؟ میں تویہ کہتا ہوں کہ پاکستان کی تمام موجودہ حکمران کلاس (شریف، زرداری، بھٹو، گیلانی، خان، بگٹی، مزاری، لغاری، شجاعت) سب چور، اُچکے، لُٹیرے اور اٹھائی گیرے ہیں اور پاکستان کے مسائل کے حل کے لئے پاکستان کی عوام کو ان سب کو دفع کرناہوگا۔ کیا آپ اتفاق کرتے ہیں اس...
  14. خرم

    باغی نوازشریف

    مسائل کی پیداوار کی بات آپ کرتے ہیں بھیا لیکن ان مسائل کی نشاندہی نہیں کرتے جو بقول آپکے پنجاب نے پیدا کئے ہیں۔ اب آپ کی حکومت کہتی ہے کہ اس نے بی بی مرحومہ کا وعدہ وفا کیا ہے جج بحال کرکے۔ اور جب ان مجرموں سے بی بی مرحومہ اور پھر زرداری ڈیلیں کررہے تھے اور پہلے بہن بھائی اور بعد میں بھائی بھائی...
  15. خرم

    باغی نوازشریف

    ہمت بھیا میری بات کا تو آپ نے وہی حشر کیا جو محترمہ مرحومہ سرے محل سے متعلق سوالات کا کیا کرتی تھیں :)۔ مجھے تو جو کہنا تھا کہہ چکا۔ میں جب یہ بات کہتا ہوں کہ پاکستان کے مسائل کا حل پنجاب کے پاس ہے تو میری مراد یہ ہوتی ہے کہ وہ قیادت جو پاکستان کے مسائل کا حل کرے گی وہ پنجاب اور زیریں سرحد سے...
  16. خرم

    باغی نوازشریف

    ہمت بھیا میری بات کا پتہ نہیں‌آپ نے حُلیہ جان بوجھ کر بگاڑ دیا یا پھر میں اپنی بات صحیح طرح سے کہہ ہی نہیں سکا۔ مجھے نواز شریف اور زرداری سے کوئی ہمدردی نہیں اور میری نظر میں دونوں‌ایک جتنے ہی چور ہیں۔ سو باغی نواز شریف بھی ہے اور غدار زرداری بھی۔ نواز شریف بھی اتنا ہی مجرم ہے جتنا زرداری اور...
  17. خرم

    باغی نوازشریف

    ہمت بھیا اگر آپ کوئی مثال بھی دے دیتے تو بات بن جاتی۔ پاکستان پر ہمہ وقت کرپٹ قیادت کی بات کی آپ نے تو یقیناَ اس میں ستر کی دہائی، اسی اور نوے کی دہائی کی تمام حکومتوں کو بھی شامل کیا ہوگا؟ پنجاب پر آپ کے الزامات کا جواب تو یہی کافی کہ جب ایک اکیلی لڑکی ایک آمر سے لڑنے کے لئے پاکستان آتی ہے تو...
  18. خرم

    چراغاں

    طالوت میں آپکو صرف غزوہ احد کے واقعات کا تفصیلی مطالعہ کرنے کا مشورہ دے سکتا ہوں۔ والسلام
  19. خرم

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    کب ہم شخصیات کے سحر سے آزاد ہو کر اصولوں کی بات کرنا سیکھیں گے؟ آخر ایم کیو ایم اور نون/قاف اور پیپلز پارٹی کے پلے ہے ہی کیا جس پر ان کی تعریف کی جائے یا ان کے لئے لڑا جائے؟
  20. خرم

    چراغاں

    کسی بھی جاندار کا خون پینا اسلام میں حرام ہے لیکن آقا صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خون جب ایک صحابی نے ضائع کرنے کی بجائے پی لیا تو انہیں جنت کی بشارت دی گئی کہ وجہ عشق رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے۔ تو جب ایک حرام فعل کو عشق رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مقبول بنا دیا تو ایک چیز جو حرام ہے ہی...
Top