نتائج تلاش

  1. خرم

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 17: فرنیچر

    لیں بھیا۔ ایک کرسی کی تصویر اگر آپ نے لگائی ہے تو باقی عوام سے کیسی توقع؟ کوئی Ikea جانے کی بات بھی کر رہا تھا۔ اس کا کیا ہوا؟
  2. خرم

    سیالکوٹ میں دہشت گردی کا خدشہ

    طالبان کی بندوقوں میں ہمارے کوسنوں سے کیڑے تو پڑنے سے رہے۔ ساقی بھیا ایجنسیوں کو جب ان کے مخبر اطلاع دیتے ہیں تب ہی انہیں بھی پتہ چلتا ہے۔ یقیناَ اس وقت وہ بھی سرگرمی سے ان لوگوں‌کو تلاش کررہے ہوں گے لیکن یہ بلی چوہے کا کھیل ہے اور ہار جیت کا فرق بہت معمولی ہوتا ہے۔ ویسے بھی ان "مجاہدین" کو کسی...
  3. خرم

    مدینے کا شہید

    اور آج تک ان کے قاتل "گمنام" ہیں۔ پھر لوگ کہتے ہیں کہ وجہ بتاؤ پاکستان کیونکر ختم ہوگا؟
  4. خرم

    کیا پاکستان ختم ہو جائے گا؟

    زینب بہنا مشرف کے آنے سے پہلے کونسا ملک میں دودھ کی ندیاں بہہ رہی تھیں؟ یہ جو کچھ ہے یہ آٹھ کا نہیں ساٹھ برسوں کا گند ہے۔ یہی بات تو سب سے پہلے سمجھنے اور ماننے کی ہے پیاری بہنا۔ دیکھیں اب یہ شریفے، انہوں نے آج تک کبھی ظالمان کے خلاف کوئی بیان دیا ہے؟ چلو آپ ہی بتا دو اگر ایسا کچھ ہوا ہے تو؟...
  5. خرم

    بونیر کا انتظام افغان تاجکوں کے ہاتھ میں۔

    ہممم۔ تو گویا پھر اب پانچواں صوبہ بنا ہی لیا جائے۔ کیا خیال ہے؟
  6. خرم

    کیا پاکستان ختم ہو جائے گا؟

    زینب بہنا یہ "پھر سے" آپ کی کیا مراد ہے ؟;)
  7. خرم

    عارضی شادیاں

    یہ تو وہی بات ہوئی جیسے "ہیر"‌میں مولوی صاحب اشرفیوں کی تھیلی پکڑ کر فرماتے ہیں "البتہ ہُن جائز ایہہ"
  8. خرم

    پاکستانی افواج

    جی بھیا آلات حرب و ضرب میں‌ترقی کی کوشش کرتے رہنا حکم قرآنی ہے۔ اس سے تو چشم پوشی کرنا مجرمانہ غفلت ہے۔ لیکن میدان جنگ میں ہار جیت کا فیصلہ اللہ کی نصرت کے بعد جنگی منصوبہ سازوں کی حکمت عملی اور اس بات پر ہوتا ہے کہ وہ اپنے ہتھیاروں سے کس قدر کام لیتے ہیں اور اپنے دشمن کو کس قدر نقصان پہنچاتے...
  9. خرم

    فوٹو گرافی

    بہنا جنہیں اپنا سمجھیں انہیں بات سمجھانے کے لئے، ترغیب و تحریص کے ساتھ جھنجھوڑنا بھی مقصود ہوتا ہے۔ مقصد یقیناَ کسی کی بھی دل آزاری نہیں ہوتا۔
  10. خرم

    کیا پاکستان ختم ہو جائے گا؟

    خورشید بھیا بہت شکریہ جواب دینے کا۔ میرا کہنے کا مطلب یہ تھا کہ کیا ان حرکتوں کے ہوتے ہوئے ہم اپنی آزادی اور اپنی شناخت برقرار رکھ سکتے ہیں لفظ پاکستان جن کا اظہاریہ ہے۔
  11. خرم

    اوریکل نے سن مائیکروسسٹمز کو خرید لیا ہے!

    اب آئی بی ایم اور مائیکرو سافٹ اکٹھے ہو جائیں گے :) خیالی پلاؤ
  12. خرم

    پاکستانی افواج

    فوج صرف ہتھیاروں کا نام نہیں ہوتی عبداللہ بھیا۔ قوت ہتھیار میں نہیں اسے استعمال کرنے والے کے جذبہ و جاں میں ہوتی ہے۔ باقی لال مسجد والے فسادیوں کا ذکر تو اس دھاگہ کا موضوع ہی نہیں۔
  13. خرم

    فوٹو گرافی

    بہنا آپ نے بہت اچھی باتیں لکھی ہیں لیکن موضوع سے الگ ہی لکھیں۔ طنز نہیں کیا بلکہ واقعات بیان کئے تھے خاکسار نے اور کوشش کی تھی کہ احباب کچھ عقل کا بھی استعمال کریں کہ اللہ نے قرآن میں بار بار عقل کے استعمال کی ہدایت کی ہے۔ باقی آپ نے حدیث میں‌لفظ "غریب" کی جو تشریح کی ہے وہ میرے تئیں سیاق و سباق...
  14. خرم

    پاکستانی افواج

    ایک آفیشیل کتاب ہے "Pakistan Army War 1965" اور پھر آغا ہمایوں امین کے کالم سے بھی استفادہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ گزشتہ برسوں‌میں جو کچھ پڑھا اور جو نتائج اخذ کئے ان کا بھی ذکر ہے۔
  15. خرم

    پاکستانی افواج

    اوپر بیان کئے گئے واقعات سے واضح ہے کہ اگر پاکستانی فوج کی اعلٰی کمان انتہائی کم عقل، بزدل اور خوشامدیوں کے ٹولے پر مشتمل نہ ہوتی تو گرینڈ سلام کے دوران کشمیر کو باقی ہندوستان سے کاٹنے کا موقع یقینی تھا۔ اگر دو ستمبر کو پاکستانی فوج کی سیاست حملے کو ایک پورے دن کے لئے نہ روکتی تو نہ صرف کشمیر...
  16. خرم

    پاکستانی افواج

    یکم ستمبر کی صبح ساڑھے تین بجے پاکستانی توپخانہ نے انتہائی شدید بمباری سے گرینڈ سلام کا آغاز کیا۔ روایت طور پر توپوں کی تنصیب اس طرح کی جاتی ہے کہ سب سے آگے فیلڈ گنز، پھر میڈیم گنز اور سب سے پیچھے ہیوی گنز لگائی جاتی ہیں۔ اس طرح بھاری اور درمیانہ توپخانہ کی حفاظت بھی بہتر ہوتی ہے اور فائر کو ایک...
  17. خرم

    کیا پاکستان ختم ہو جائے گا؟

    فیصل بھیا میں دلائل دے دیتا ہوں۔ اس ملک کو دین کے نام پر حاصل کیا گیا تھا کہ یہاں مسلمان اسلامی قوانین کے مطابق زندگی گزاریں گے۔ اسلامی طرز زندگی سے مراد یہ تھا کہ اسلام فرد اور معاشرہ کو جو بھی آزادیاں‌دیتا ہے وہ انہیں حاصل ہوں گی اور یہ ریاست ان سنہری اصولوں کو اپنائے کی جن کی اساس اسلامی کا...
  18. خرم

    ’نظامِ عدل، محدود نہیں رہے گا‘

    تو سوال یہ ہے کہ پھر یہ لوگ کیا کر رہے ہیں؟ ٹانگیں کانپتی ہیں ان کی؟ بلوچستان میں جو ہورہا ہے اس میں کسی محرومی سے زیادہ ہوس کا دخل ہے۔ اگر امریکہ اور بھارت حالات خراب کر رہے ہیں تو پھر کیوں نہیں کھڑے ہو جاتے ان کے خلاف؟ مارو یا مر جاؤ۔ یہ غسل خانوں میں چھپ کر ہدایات کیوں لیتے ہیں؟ براہمداغ بگٹی...
  19. خرم

    جہاد کے متعلق ایسے فتاویٰ کو کیوں چھپایا جاتا ہے

    پاکستان میں جہاد پاکستانی افواج، پولیس اور معاون ادارے کر رہے ہیں۔ ساقی بھائی اب آپ کو آپ کی بات کا جواب مل گیا؟
Top