نتائج تلاش

  1. خرم

    معروف گلوگارہ اقبال بانو انتقال کر گئیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  2. خرم

    بقاکی جنگ لڑرہےہیں،امریکہ اوربھارت مددکریں براہمداغ بگٹی

    اصل بات وہی ہے کہ توانائی کے اس بحرانی دور میں انہیں اپنے لئے مزید ڈالر نظر آتے ہیں۔ غریب بلوچوں کی تو پھر بھی کچھ نہیں سُنی جانی۔ نواب بگٹی مرحوم کو ماہانہ کتنی رائلٹی ملتی تھی گیس کی اور اس رقم کا کتنا حصہ "بگٹیوں" پر خرچ ہوتا تھا وہ نہیں‌بتائیں گے یہ نواب ابن نواب۔ بھارت اور امریکہ یقیناَ...
  3. خرم

    پاکستانی حکمرانوں اور سیاستدانوں کے حقیقی لطیفے

    تو یہ پھر سعودی عرب چلے جائیں۔ ادھر آم کھانے آئے ہیں؟ جس کی لاٹھی اس کی بھینس کےکچھ لگتے۔
  4. خرم

    چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہیں لال مسجد کے سامنے جہادی لٹریجر

    اک شاہ جی تے اوتوں تیلے ۔ اینے ٹھاہ ٹھاہ نہ کو کتے تُسی آپے ٹھاہ نہ ہو جاؤ۔ شاہواں دی تے اوویں ای کمبختی آئی ہوئی ایہہ۔
  5. خرم

    ماحولیات پر اردو میں ای بک

    یہ تو کوئی خطرناک سا ربط تھا۔ ایک پروگرام چل پڑا تھا اس سائٹ پر جاتے ہی۔ میں نے تو ڈاؤنلوڈ کا ارادہ ہی منسوخ‌کردیا۔ منصور بھیا اگر آپ کے پاس ہو یہ فائل تو ای میل کر سکیں گے؟
  6. خرم

    امریکہ میں جمہوریت؟!

    امریکہ میں جمہوریت کا اس سے بڑا کیا ثبوت ہو کہ یہ جس فلم کے ابتدائیہ پر یار لوگ خوش ہو رہے ہیں وہ امریکہ میں ہی بنی ہے اور امریکہ میں بکتی بھی ہے۔ لوگ یہ تو کہہ سکتے ہیں نا کہ اگر ان کرتوتوں پر عمل پیرا ہوئے تو امریکہ کا خواب بکھر جائے گا۔ پاکستانیوں کو تو یہ نہیں پتا کہ پاکستان قائم کیوں‌رہے یا...
  7. خرم

    پاکستانی افواج

    عمومی طور پر جب جنگوں کی تاریخ لکھی جاتی ہے تو اپنی تعداد کو گھٹا کر اور دشمن کی تعداد کو بڑھا کر پیش کیا جاتا ہے۔ پاکستان اور بھارت میں یہ بیماری کچھ زیادہ ہے شائد۔ اوپر بیان کئے گئے اعداد و شمار سے آپکو کچھ اندازہ تو ہوگیا ہوگا لیکن چھمب جوڑیاں سیکٹر میں دونوں فوجوں کی تعداد کا موازنہ کچھ ایسا...
  8. خرم

    پاکستانی افواج

    آپریشن گرینڈ سلام اس موقعہ پر پاکستان کی فوج نے اپنے جیتے ہونے کا ثبوت پیش کیا اور آپریشن گرینڈ سلام شروع کیا۔ اس آپریشن کا مقصد یہ تھا کہ اکھنور کو بقیہ بھارت سے کاٹ کر کشمیر میں اس کی فوج کا رابطہ باقی ملک سے کاٹ دیا جائے۔ اس مقصد کے لئے پوری رازداری کے ساتھ ٹینک اور توپیں‌ملحقہ علاقے میں...
  9. خرم

    پاکستانی افواج

    پاکستان کی فوجی قیادت کی پہلی آزمائش 1962 میں ہوئی جب چین نے بھارت سے جنگ کے وقت رات کو جگا کر صدر ایوب خان کو مطلع کیا کہ اس وقت پاکستان کے پاس کشمیر حاصل کرنے کا موقع ہے۔ پاکستان کی بدقسمتی کہ "جی حضوریے" ایوب خان کی کانپتی ٹانگیں اس فیصلہ کن ساعت کا بوجھ برداشت نہ کرسکیں اور قسمت نے پاکستان...
  10. خرم

    کیا پاکستان ختم ہو جائے گا؟

    کسی کے پاس کوئی وجہ نہیں؟ تو جس چیز کی بقاء کی کوئی دلیل ہی نہیں وہ باقی کیونکر رہے؟
  11. خرم

    صوفی محمد کی دھمکی یا پالیسی

    یہ اطلاع تو نہیں ہے نا طالوت بھیا۔ یہ تو حقیقت ہے جو اظہر من الشمس ہے۔ وگرنہ یہ مفتے مولوی، یہ زردار و شریف سیاستدان اور یہ ماٹھے کھوٹے جرنیل یہ سب ہم پر مسلط ہوتے بھلا۔
  12. خرم

    فوٹو گرافی

    ہے تو۔ ویسے پتہ نہیں یہ سائنس و ٹیکنالوجی کی بدعات شروع کرنے والے "مسلمانوں" کو کافر کیوں نہیں قرار دے دیا جاتا؟:battingeyelashes:
  13. خرم

    تاسف محفل کے ساتھی کا آپریشن

    اللہ پاک انہیں‌شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین۔
  14. خرم

    فوٹو گرافی

    تو قصور ہے ابن الہیثم کا اور اس وقت کے علماء کا جنہوں نےاس "غیر اسلامی" کام کو ہونے سے روکا نہیں۔ ویسے ابن سینا نجانے کیسے بغیر اشکال کے طب کے طلباء کو اس علم کے اسرار و رموز سمجھاتے ہوں گے؟
  15. خرم

    صوفی محمد کی دھمکی یا پالیسی

    محسن بھیا گیم تو چل رہی ہے لیکن اس گیم کے باہر والے لفافے پر "شریعت" کا لیبل لگا کر جو زہر قوم کو پلایا جارہا ہے اس میں یہ "دینی" طبقہ بھی اتنا ہی قصوروار ہے جتنا زرداری، مشرف وغیرہا۔
  16. خرم

    پاکستانی افواج

    پاکستان کی فوج کی تاریخ جب کھنگالی جاتی ہے تو اس کی ابتداء آزادی کے فوراَ بعد 1948 میں‌کشمیر کی آزادی کی جنگ سے ہوتی ہے۔ اس وقت کے پاکستانی فوج کے کمانڈر جنرل گریسی نے قائد اعظم کا حکم نہ مانتے ہوئے فوج کو کشمیر پر چڑھائی کا حکم دینے سے انکار کردیا اور اس طرح پاکستان میں حکومت احکامات پر فوجی من...
  17. خرم

    پاکستانی افواج

    ایک "ایلیٹ" دہشت گرد کُش قسم کی ٹیم رکھنا تو اب غالباَ ہر فوج کی ضرورت ہے لیکن بات آپ کی درست ہے بھیا کہ بنیادی طور پر یہ کام پولیس اور ایف آئی اے وغیرہ وغیرہ کا ہے اور انہیں ہی اس کی تربیت اولین طور پر دینی چاہئے۔ لیکن پھر آتے ہیں فوج کی طرف۔ ذیل کی چند پوسٹس میں پاکستان کی فوج کے مختلف جنگوں...
  18. خرم

    جملہ جملہ! 1.5 نصب (انسٹال) کرنے کا طریقہ ۔اردو میں

    کیا جملہ کے لئے ایڈیٹر بھی مہیا ہو گیا ہے؟
  19. خرم

    جوڑے کو ہلاک کرنے کی ویڈیو

    تو اگر یہ عوام فوجی کاروائی میں مر مرا بھی جائیں تو افسوس کیوں ہو؟ یہ لوگ جو ظلم کو روکتے نہیں بلکہ "تماشا"‌کرتے ہیں یہ شریک جرم نہیں کیا؟
  20. خرم

    لمحہ بہ لمحہ ٹوٹتی ریاست اور فرقہ پرست جنگجو

    اللہ کرے بھیا۔ اللہ کرے۔
Top