نتائج تلاش

  1. خرم

    پاکستانی افواج

    بھیا جب آپ ایک ادارہ کی بات کرتے ہیں تو تمام ادارہ کی بات ہوتی ہے۔ کرنل وغیرہ تو اوزار ہوتے ہیں انہیں استعمال تو اوپر والے کرتے ہیں۔ جنگوں کی ہار جیت جرنیلوں کی اہلیت پر ہوتی ہے کہ نیچے والے تو تقریباَ ہر فوج کے ایک ہی طرح جوانمردی سے لڑتے ہیں۔ اسی لئے ہر اچھی فوج میں سب سے زیادہ اہمیت اچھے لیڈر...
  2. خرم

    لمحہ بہ لمحہ ٹوٹتی ریاست اور فرقہ پرست جنگجو

    نہیں بھائی ابھی تک ایسا نہیں ہے۔ لیکن شائد جلد ہی یہ منظر نامہ بھی بدل جائے۔ آخر کب تک ایران چُپ بیٹھے گا اور شیعہ برادری کب تک صرف لاشیں اٹھاتی رہے گی؟ اگر سعودی "مجاہدین"‌پاکستان آسکتے ہیں تو حزب اللہ کو پاکستان کا بارڈر پار کرنے میں کتنی دیر لگے گی؟ مفت تیل کی خیرات لینے والی پاکستانی حکومتوں...
  3. خرم

    چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہیں لال مسجد کے سامنے جہادی لٹریجر

    وہ جی اس بے غیرت مولوی برقع کے بیانات تو پڑھئے۔ مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ کس طرح اسے رہا کیا جاسکتا ہے؟ بہت خطرناک کھیل کھیلا جارہا ہے پاکستان کے اقتدار کے حلقوں میں۔ یہ سب ایک خونریز مستقبل کی جانب لئے جارہا ہے ملک کو۔ لیکن شائد کوئی نہیں سمجھے گا اور پھر ماتم کو بھی کچھ نہ بچے گا خاکم بدہن۔
  4. خرم

    لمحہ بہ لمحہ ٹوٹتی ریاست اور فرقہ پرست جنگجو

    بالکل درست فرمایا ظہور بھیا۔ اور میں اس تمام صورتحال میں جن ممالک کو ذمہ دار گردانتا ہوں ان کا نام لے کر کافی سارے ذہنوں میں ہل چل مچا دوں گا لیکن میرا تجزیہ ہے کہ اس سب تماشے کے پیچھے امریکہ نہیں، بھارت نہیں بلکہ "سعودی عرب" ہے اور اس کے بعد "ایران"۔ سلفی اسلام کی تبلیغ کا جو معاہدہ محمد بن...
  5. خرم

    پاکستانی افواج

    شمشاد بھائی یہ آپ کیسے کہہ سکتے ہیں؟ بدقسمتی سے میرے خلاف اس عمومی اندازے کے برخلاف بہت سارا تاریخی مواد موجود ہے۔ پیش کرنے سے پہلے یہ دیکھنا چاہتا ہوں کہ ایک عام پاکستانی اس معاملہ میں کتنی دلچسپی لیتا ہے جبکہ یہ معاملہ براہ راست پاکستان کی سالمیت اور بقا سے منسلک ہے۔
  6. خرم

    اک اور مجاہد جاں سے گیا۔ لیکر جانیں پھر کتنوں کی

    اللہ کریم مرنے والوں‌کی مغفرت کرے اور خودکش بمبار کے ساتھ ایسا سلوک کرے جو اللہ کے نبی کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پسند ہو۔ آمین۔
  7. خرم

    کوہاٹ: پولیس افسر کی قبر پر دھماکہ

    طالبان کو شاید یہ شک تھا کہ منکر نکیر نے متوفی کے ساتھ "شریعت" کے مطابق سلوک نہ کیا ہوگا سو انہوں نے اپنا فرض ادا کر دیا۔ اب شریعت کے نفاذ جیسا اہم کام صرف اندازوں‌پر تو نہیں چھوڑا جاسکتا۔ جب باقی معاملات جو اللہ کے اور بندے کے درمیان ہیں ان میں ظالمانی پہرہ داری ضروری ہے تو بعد از مرگ ان...
  8. خرم

    کیا پاکستان ختم ہو جائے گا؟

    بس اب اس موضوع پر کسی نے کچھ نہیں کہنا۔ اس سےبڑی دلیل کیا دوں اپنے سوال کے حق میں؟ :mad:
  9. خرم

    ملک میں حقیقی شریعیت نافذ کی جائے۔ علماء و مشائخ اہلسنت کامطالبہ

    فیصل بھیا ماشاء اللہ بہت اچھا لکھا۔ یہ ظالمانی فتنہ پاکستانی حکومت اور فوج سے تو نہیں دبایا جائے گا کہ شائد اس کے تخلیق کار بھی یہی ہیں۔ علماء و مشائخ کو ہی ان کی سرکوبی کے لئے چلنے والی تحریک کی قیادت کرنا ہوگی۔ شائد اب اسلام کے نام پر بنے اس ملک میں اسلام کے نفاذ کی ایک جنگ شروع ہونے والی ہے...
  10. خرم

    ملک میں حقیقی شریعیت نافذ کی جائے۔ علماء و مشائخ اہلسنت کامطالبہ

    ایک خاص برانڈ‌کا "اسلام" اور "شریعت" نافذ کرنے کی جو کوششیں جاری ہیں ان کا نتیجہ ایک خونریز خانہ جنگی کی شکل میں نکلتا دکھائی دے رہا ہے۔ جو نکات اٹھائے گئے ہیں سب کے سب درست ہیں لیکن ان پر کان کوئی نہیں دھرے گا اور شائد منطقی انجام یہ ہو کہ پاکستان میں اسلام کے نام پر ایک شدید خونریزی شروع ہو...
  11. خرم

    بگتی کی انڈیا اور امریکہ سے پاکستان کے خلاف مدد کی اپیل

    جو انہیں اُکسا رہے ہیں اور ان کی حمایت کر رہے ہیں ان ہی کو بُلانا ہے مدد کے لئے بھیا۔
  12. خرم

    بد سے بدنام برا

    ان میں‌سے جمہوریت کتنے ممالک میں ہے؟ میرا مطبل ہے سچی اور خالص جمہوریت اور مطبل جان بوجھ کر لکھا گیا ہے :)
  13. خرم

    دنیا کی زندگی

    جزاک اللہ میاں صاحب۔ لیکن اس آیت سے یہ مطلب نہیں نکالنا چاہئے کہ مؤمنین کے لئے دنیا کی زندگی مصیبت و آلام کا نام ہے۔ بلکہ اسی آیت کے دوسرے حصے میں اللہ تعالٰی نے واضح فرما دیا کہ وہ جسے چاہے بے حساب رزق دے۔ فرق اتنا ہے کہ کافر کی سوچ صرف اس دنیا تک محدود ہے جبکہ مسلمان اس دنیا میں رہتے ہوئے آخرت...
  14. خرم

    ایک یادگار سفر: جم کاربیٹ نیشنل پارک

    آپ ان تصاویر میں سفید ٹی شرٹ میں ملبوس ہیں؟ چیتل، لنگور، بندر اور مور کی تصاویر بہت خوب ہیں۔ کیا کوئی ٹائیگر نہیں دکھائی پڑا؟
  15. خرم

    کیا پاکستان ختم ہو جائے گا؟

    نبیل بھیا میں تو کافی ساری وجوہات گنوا دوں لیکن اتنے سارے دوستوں نے دعائیں دیں، کہا کہ پاکستان ختم نہیں ہوسکتا وغیرہ وغیرہ تو میرا سوال ہے کہ "آخر کیوں؟" کس بنیاد پر ہم یہ کہتے ہیں کہ "پاکستان قائم رہے گا"‌یا یہ کہ "‌پاکستان قائم رہنے کے لئے بنا ہے" کیا ہم جو کہتے ہیں اس کے لئے ہمارے پاس کوئی...
  16. خرم

    پاکستانی افواج

    آج کل میرا موڈ کچھ معروضی سا ہورہا ہے۔ فوجی چالیں اور سامان حرب و ضرب سے میری دلچسپی بچپن سے ہے اور جتنا بھی ٹوٹا پھوٹا مطالعہ کیا ہے اس کے بعد یہ سوال کلبلا رہا ہے ذہن میں کہ "کیا پاکستان کی فوج اپنی موجودہ صورتحال میں ایک اہل فوج ہے اور اگر نہیں تو اس میں‌کیا تبدیلیاں ہونا چاہئیں؟" تو بھائیو...
  17. خرم

    کیا پاکستان ختم ہو جائے گا؟

    نبیل بھیاکیونکہ اصل سوال تھا "کیا پاکستان ختم ہو جائے گا؟" اس لئے چلئے میں اپنے سوال کو بدل لیتا ہوں۔ سوال یہ ہے کہ پاکستان کیوں قائم رہے ؟ اس کا جواب کیا دیتے ہیں احباب؟
  18. خرم

    کیا پاکستان ختم ہو جائے گا؟

    ظفری بھیا چلی ہے چھیڑ خوباں سے والا معاملہ ہے۔ دعائیں تو ہم رٹی رٹائی فوراَ کہہ دیتے ہیں، دعا مانگ کیوں رہے ہیں یہ بھی علم ہے کیا ابھی دیکھے لیتے ہیں۔
  19. خرم

    مُلا کا اسلام :)

    ظہور بھیا اسی لئے تو لفظ "مُلا" کا استعمال کیا گیا۔ مصیبت تو یہی ہے کہ یہ مکار و عیار و جاہل لوگ جب اپنی ہوس پرستی کے لئے اسلام کا نام استعمال کرتے ہیں تو بدنام سارے دین کو کرتے ہیں۔ کتنا کم بدل لیتے ہیں اللہ کی آیتوں کا؟
  20. خرم

    فوٹو گرافی

    یہی فقرہ بیان کرتا ہے کہ ہمارے "علماء" کو دین کی کس قدر سمجھ ہے۔ ویسے پہلا کیمرہ کس نے اور کب بنایا یہ معلوم ہے کسی "عالم" کو؟ بھائی کن چکروں میں پڑے ہو؟ دین اتنا تنگ نہیں جتنا چند کنوئیں کے مینڈکوں نے بنا لیا ہے۔ صرف یاددہانی کے لئے دو واقعے عرض کرتا ہوں۔ گزشتہ صدی کے اوائل میں جب "ٹم ٹم گاڑی"...
Top