نتائج تلاش

  1. خرم

    کیا پاکستان ختم ہو جائے گا؟

    پاکستان رکھ کر کیا کرنا ہے؟ یا یوں کہئے کہ پاکستان چاہئے ہی کیوں؟ اگر آپ کے پاس کوئی وجہ ہے جس کی بنا پر آپ سمجھتے ہیں کہ پاکستان قائم رہے گا یا قائم رہ سکتا ہے؟
  2. خرم

    سوات ڈیل مبارک ہو

    فواد یہ انٹرویو تو ملا نذیر نے دیا ہی نہیں۔ ان کی جگہ غالباَ کوئی امریکی ہوگا یا پھر کمپیوٹر کی مدد سے آواز ڈب کر لی گئی ہے یا پھر کوئی اور چکر ہوگا۔ طالبان کا آنا بہت اچھا ہے بلکہ وہ تو پوری قوم کے نجات دہندہ ہیں۔ یہ سب یہودی لابی کی سازش ہے کہ دین کے ان مجاہدوں کو بدنام کیا جائے۔ دیکھئے ماشاء...
  3. خرم

    آئیں کھانا بنا نا سکھائیں ( صرف مرد حضرات کےلیے)

    اسے کہتے ہیں برسوں‌کا تجربہ۔ شمشاد بھائی، کتنی دفعہ تجربہ کرنے کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا آپ نے؟:battingeyelashes:
  4. خرم

    مُلا کا اسلام :)

    یہ رہے چند لنک بھیا نیویارک ڈیلی ٹائمز الجزیرہ سی این این افسوس کی بات یہ ہے کہ اس شہوت بھرے اقدام کو "شرعی"‌کہہ کر مارکیٹ کیا جارہا ہے۔
  5. خرم

    مُلا کا اسلام :)

    کل ایک خبر سُنی تھی الجزیرہ پر کہ افغانستان میں‌شیعہ "ملاؤں" نے ایک قانون منظور کروایا ہے جس کی رو سے بیوی پابند ہے کہ چار روز میں کم از کم ایک دفعہ وظیفہ زوجیت ادا کرے۔ سبحان اللہ۔ یہ اس خبر کا لنک۔ بس پڑھئے اور سر دُھنئے۔ یہ ہیں‌آج کے "عالم"‌اور "فقیہہ" جو اسلام کی نیا کو ٹپکتی رالوں اور ہوس...
  6. خرم

    سوات معاہدہ :‌الطاف حسین نے چار دن سے کھانا نہیں‌کھایا

    صرف سوپ ، جوس، اور دوسری سیال چیزوں کا استعمال جاری ہوگا غالباَ
  7. خرم

    ایک مخصوص عرصہ کے دوران کی پوسٹس

    ابھی کوشش کی ہے اور اس نے سیدھا کردیا ہے سب کچھ۔ مسئلہ کیا تھا؟
  8. خرم

    ایک مخصوص عرصہ کے دوران کی پوسٹس

    جی نہیں۔ اب اگر گڑبڑ ہوئی تو انشاء اللہ کوشش کروں گا۔
  9. خرم

    صوبہ پنجاب میں طالبان شدت پسند جڑ پکڑ رہے ہیں ،نیویارک ٹائمز

    حق کی اتنی اچھی تعریف سُن کر تو :rollingonthefloor: ویسے باطل کی تعریف کیا ہوتی ہے یہ بھی کبھی متعین ہو ہی جانی چاہئے۔
  10. خرم

    ایک مخصوص عرصہ کے دوران کی پوسٹس

    بھیا Temporary Internet Files اور Browsing History کو صاف کیا ہے تو کام کرنا شروع کر دیا ہے۔ ہوں تو میں اس وقت firewall کے پیچھے سو شائد وہ بھی کچھ گڑبڑ کر رہی ہو۔
  11. خرم

    پاکستان میں بجلی کے بحران کی ایک بڑی وجہ؟

    اگر ڈیم بن گئے تو پھر سیاست کیسے کریں‌گے؟
  12. خرم

    ایک مخصوص عرصہ کے دوران کی پوسٹس

    اپنا انٹرنیٹ ایکسپلورر سات
  13. خرم

    قانون ایسا ہوتا ہے

    بہت اچھا مشاہدہ ہے خرم۔ خوشی ہوئی کہ دیار غیر میں آکر آپ نے اپنی مشاہداتی قوت کو سونے کے لئے نہیں بھیج دیا۔ انشاء اللہ اسی طرح مشاہدہ کرتے رہے تو مزید نکھر جاؤگے بھیا۔
  14. خرم

    ایک مخصوص عرصہ کے دوران کی پوسٹس

    میرا براؤزر تو اگر ایک دفعہ کہہ دے کہ سرچ کے لئے کچھ سیکنڈ انتظار کریں تو پھر چاہے ایک گھنٹہ بعد کوشش کروں وہی پیغام مُنہ چڑاتا رہتا ہے۔ اس کا کیا حل ہوگا؟
  15. خرم

    سوات ڈیل مبارک ہو

    فیصل بھیا۔ جیتے رہئے۔
  16. خرم

    حضرت مجدد الف سانی کی نظر میں تصوف

    تو اس میں رد تصوف کیسے ثابت ہوا؟
  17. خرم

    کہاں ہیں حقوق نسواں کے علمبردار ؟؟؟

    ساقی بھیا، یہ مسلم خان کون ہیں؟ ذرا بتائیے گا؟ :)
  18. خرم

    ایم کیو ایم ، روشن خیال، حقوقَ نسواں اور حقوقِ عامہ -- ایک مکروہ چہرہ

    باقی بھی دودھ کے دُھلے نہیں‌ہیں لیکن ایم کیو ایم نے کراچی پر اپنی بالادستی باقیوں سے زیادہ ظلم کرکے قائم رکھی ہوئی ہے۔ اس بات پر تو کوئی دو آراء نہیں ہو سکتیں۔
  19. خرم

    بگتی کی انڈیا اور امریکہ سے پاکستان کے خلاف مدد کی اپیل

    مسائل ضرور سُنے جانے چاہیئں اور ان کا حل بھی ہونا چاہئے۔ لیکن یہ سب ایک کھُلی کچہری میں ہونا چاہئے اور ان مسائل کی تخلیق میں ان سرداروں کا کیا کردار رہا ہے وہ بھی ضرور پیش کیا جانا چاہئے۔ بلوچ سردار ہی بلوچوں کا استحصال کرتے چلے آئے ہیں۔ بگٹی صاحب گیس کی رائلٹی تو بڑے مزے سے لیتے رہے کبھی یہ تو...
  20. خرم

    کہاں ہیں حقوق نسواں کے علمبردار ؟؟؟

    ساقی بھیا پہلے "اسلامی" ظالمان سے یہ تو پوچھ لیں کہ یہ واقعہ ہوا بھی تھا یا نہیں اور ہوا تھا تو کب ہوا تھا؟ ان کے "اسلام" کا ثبوت تو اس سچ سے ہی مل جاتا ہے جو اس واقعے کے بعد سے وہ بول رہے ہیں۔ اوروں پر تو روشن خیالی کی بات لگانا بہت آسان ہوتا ہے جب اپنے آپ کو مجسم اسلام سمجھ لیا جائے :) اگر صرف...
Top