نتائج تلاش

  1. خرم

    اے میرے پنجاب کے بھائیو ۔ استاد الطاف حسین خان

    میں تو سمجھا کسی گھرانے کے استاد صاحب نے کچھ گایا ہے۔ یہ تو بے گھرانہ استاد نکل آئے بیچ میں سے۔ اتنے بے سُرے۔ ان کی دال پنجاب میں نہیں گلنے والی۔ ادھر تو ایسے "میراثیوں" کو کوئی دانے بھی نہ دے۔ توبہ توبہ۔ بے سُروں میں کافی اونچا مقام پایا ہے حضرت نے۔ اور آخر میں تو سلام کر نہیں رہے، سلام مار رہے...
  2. خرم

    انداز مسلمانی

    سورہ اخلاص بھی ہے۔ میں نے تو پڑھی بھی۔
  3. خرم

    انداز مسلمانی

    اس میں اعتراض کی کیا بات؟
  4. خرم

    Jihad Ka Hukum جہاد کا حکم

    ساقی بھیا آؤٹ ٹیم کا تو پتہ نہیں کونسی ہے۔ ہاں اس ٹیم کا رکن ہونا ضرور پسند کروں گا جو پاکستان کو ایک پر امن، فلاحی معاشرہ بنانے کا خواب رکھتی ہو جہاں اسلام کے معاشی اور معاشرتی قوانین کا نفاذ ہو تاکہ دُنیا اسلام کو اصل شکل میں عمل پذیر دیکھ سکے۔
  5. خرم

    پاکستان دنیامیں دہشتگردی کامرکزہے۔منموہن سنگھ

    ویسے اتنا اُچھل کیوں رہے ہیں ہم سب؟ اگر منموہن اتنے ہی جھوٹے ہیں تو دُنیا میں کہیں پر بھی کوئی پھٹتا ہے یا کوئی بھی دہشت گردی کا واقعہ ہوتا ہے تو اس کے ذمہ داران کا پاکستان سے تعلق کیوں نکل آتا ہے؟ کیوں ان میں سے اکثر ماضی قریب میں پاکستان کا دورہ کر کے آئے ہوتے ہیں؟ یہ اجمل قصاب بھی تو پاکستانی...
  6. خرم

    Jihad Ka Hukum جہاد کا حکم

    سبحان اللہ کیا بات کی آپ نے ساقی بھیا۔ یعنی اس پوری آیت میں منافق کا لفظ کہیں پر بھی نہیں اور آپ نے اسے منافقین کی پہچان کی "واحد" کسوٹی قرار دے دیا۔ یہی "فساد فی سبیل اللہ" کا رویہ ہے جسے امریکہ نے پروموٹ کیا اور آج بھی کر رہا ہے۔ منافق کی سرکار علیہ الصلوٰۃ والسلام نے کئی پہچانیں بتائیں ہیں...
  7. خرم

    پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گرد حملہ :مقابلہ تین گھنٹے سے جاری

    فرق ملحوظ رکھا جانا چاہئے مگر کیا کیجئے کہ آجکل فسادیوں کو جہادی ہی کہا جاتا ہے۔ اگر یقین نہیں تو کسی بھی "مجاہد" کا انٹرویو کر لیجئے بشمول بیت اللہ کے۔
  8. خرم

    مشرف دور میں‌ ترقیاتی کام

    مشرف کو موقع دیا گیا تھا لیکن وہ اس سے فائدہ نہیں اٹھا سکا اور اپنی شخصی کمزوریوں کے ہاتھوں ہار گیا۔ اللہ اللہ خیر صلا۔ اب آگے دیکھئے۔ مشرف صاحب ماضی کا قصہ بن چُکے اور ماضی ہی رہیں تو بہتر ہے۔ پاکستانی معاشرہ کو سدھارنے کی بجائے اس میں مزید برائیاں اُگا کر چلے گئے موصوف۔
  9. خرم

    Jihad Ka Hukum جہاد کا حکم

    اللہ تعالٰی قرآن میں فرماتے ہیں "و انتم الاعلون ان کنتم مومنین" معنی کم و بیش یہ ہے " اور اگر تم مومن (صادق) ہو تو تم ہی غالب رہو گے"۔ سچا مؤمن نہ تو محکوم ہو سکتا ہے اور نہ کسی کا غلام اور نہ کسی سے پیچھے۔ آج امت مسلمہ کی حالت دیکھئے اور قرآن کے اس حکم کو پڑھئے۔ مسلمان دنیا کے ہر میدان میں...
  10. خرم

    پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گرد حملہ :مقابلہ تین گھنٹے سے جاری

    بھیا میں تو عرض کرچُکا۔ اگر اسامہ زندہ ہوگا تو پاکستانی ایجنسیوں کے تعاون سے۔ سو اصل مجرم ہمارے وہ ناعقبت اندیش جرنیل ہیں جو اپنی کم عقلی/بوالہواسی میں قوم کو پھر اس جہنم میں دھکیل رہے ہیں جس میں‌اسی کی دہائی میں دھکیلا تھا۔ یہ اسامہ اور بیت اللہ وغیرہ انہی کے تراشے ہوئے بُت ہیں جنہیں‌بوقت ضرورت...
  11. خرم

    بیت اللہ محسود کی وائٹ ہاؤس پر حملے کی دھمکی، مناواں دہشت گردی کی ذمہ داری قبول کرلی

    شکریہ مہوش بہنا۔ آجکل دراصل نون کا کافی بخار چڑھا ہوا ہے عوام کو اس لئے پوچھاتھا کہ ان اصحاب کا اصل چہرہ بھی نظر آجائے۔ ابھی بھی لوگ توقع کرتے ہیں کہ نون والے قانون و آئین اور پاکستان کے عوام کے حقوق کی پاسداری کریں گے۔ ان کی عوام سے محبت کا اندازہ تو ان کے اس رویہ سے ہی لگایا جاسکتا ہے کہ صرف...
  12. خرم

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 16: سفر

    نیو آرک ایئرپورٹ کا منظر آج صبح کے وقت ایک جہاز اُڑان بھرتے ہوئے
  13. خرم

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 16: سفر

    فلائنگ ڈچ مین تو کافی کیوٹ ہے۔ ویسے ایک مقابلہ ہونا چاہئے کہ جو اس میں اکیلا رات گُزارے اُسے ایک پیپسی کی بوتل مُفت :)
  14. خرم

    Jihad Ka Hukum جہاد کا حکم

    برادران تو یہ بتائیے کہ طالبان اور پاکستانی فوج میں سے کون جہاد کر رہا ہے؟ یہ جو انسانی پٹاخے عوام کے درمیان آکر پھٹ جاتے ہیں وہ جہاد کر رہے ہیں کہ وہ لوگ جنہیں یہ آکر پھاڑ دیتے ہیں؟ پہلے جنگ عظیم میں عرب ترکوں کے خلاف لڑے اور ہندوستان کے مسلمان تحریک خلافت چلارہے تھے۔ جہاد کون کر رہا تھا ان میں...
  15. خرم

    پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گرد حملہ :مقابلہ تین گھنٹے سے جاری

    کیا واقعی آپ کے خیال میں آئی ایس آئی کو نہیں پتا کہ وہ "ایک بندہ" کدھر ہے؟ پرویز مشرف کا وہ انٹرویو یاد کریں جب اس نے کہا تھا کہ اسامہ کو پکڑنا ایک حساس مسئلہ ہے۔ دُنیا کا کوئی بھی مسلم ملک اسے پکڑنا افورڈ نہیں کرسکتا۔ اس بیان کو پڑھئے گا اور پھر بتائیے گا۔ ویسے بھی وہ صاحب تو نہ معلوم زندہ بھی...
  16. خرم

    بیت اللہ محسود کی وائٹ ہاؤس پر حملے کی دھمکی، مناواں دہشت گردی کی ذمہ داری قبول کرلی

    ایک بات پوچھنا تھی۔ بیت اللہ محسود اور طالبان کی مخالفت میں ن لیگ کے بڑوں، کرتا دھرتاؤں میں سے کسی کا بیان آیا؟ ریکارڈ چیک کرنے کے لئے پوچھ رہا ہوں۔ اگر کسی کو علم ہو تو برائے مہربانی لنک دے دیجئے گا۔
  17. خرم

    شیر آیا شیر!

    چلیں ہو لیں خوش۔ ویسے بھی ہمت علی ایک شخص کا نہیں ایک رویہ کا نام ہے۔ ہمارے ہمت بھیا پی پی کے جیالے ہیں اور اس دھاگہ پر اکثر احباب ن لیگ کے۔ دلائل اور محبت دونوں گروہوں کی ایک سی ہے اور بد قسمتی سے انجام بھی ایک سا۔ بہت اچھا شعر پڑھا تھا کل کیکر اُتے انگور چڑھایا ہر گچھا زخمایا لیکن ہمارے...
  18. خرم

    مصوری کے محیر العقل شاہکار

    لیکن تصویریں ہیں کہاں؟ مجھے تو بس ایک چھوٹی سی ڈبیا اور اس پر سرخ کراس کا نشان ہی نظر آ رہا ہے۔ شمشاد بھائی کی ساتویں تصویر بھی نہیں‌نظر آرہی۔
  19. خرم

    Jihad Ka Hukum جہاد کا حکم

    ہر حدیث کا، ہر حکم کا ایک پس منظر ہوتا ہے، ایک context ہوتا ہے۔ ہمارے یہاں مُلا نے بس ایک آیت پکڑ کر، ایک حدیث کے چند الفاظ پکڑ کر فساد پھیلانا شروع کیا ہوا ہے۔ جہاد سب سے پہلے اپنی ذات سے ہوتا ہے۔ اس کا حکم کسی مُلا کو نہیں یاد۔ قتال پر پہنچ جاتے ہیں فٹا فٹ۔ فساد فی سبیل اللہ۔ پہلے اپنے اعمال...
  20. خرم

    شیر آیا شیر!

    ہاں جی فیصلہ اپنی مرضی کا ہو تو آزاد عدلیہ کا ہوا وگرنہ محکوم عدلیہ کا۔ غریب وکیل کرتا تھا اب انہوں نے جج ہی اپنی مرضی کے لگوانے کی رسم شروع کردی ہے۔ ویسے آزاد عدلیہ کے دعوٰی کی قلعی کھولنے کے لئے بی بی سی کا ایک کالم مفید ہوگا۔ ساڈے ملک دیاں موجاں ای موجاں
Top