نتائج تلاش

  1. خرم

    لاہور پولیس ٹریننگ سنٹر حملہ ٹصویر کہانی

    فخر آپکی پوسٹس میں کافی بے حسی کا تاثر رہا۔ کیا آپ نے کبھی گولی چلائی ہے یا کبھی برستی گولیوں میں سے گُزرے ہیں؟ اگر نہیں تو ان کے جذبات پر آپ کی گرفت کیونکر ہو جو اس سب کچھ کو جھیل چُکے ہیں۔
  2. خرم

    پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گرد حملہ :مقابلہ تین گھنٹے سے جاری

    اور اس کمینے کو بچاتا کون پھرتا ہے؟ ایک بندہ نہیں قابو آسکتا کیا آئی ایس آئی سے؟ میں نہیں مانتا کہ اسے پاکستانی ایجنسیوں کے افراد کی حمایت حاصل نہیں ہے۔ ان کا پلان یہی ہے کہ امریکہ نے تو آج یا کل افغانستان سے نکل جانا ہے۔ سو ایسے بندوں کی حمایت جاری رکھی جائے تاکہ جب امریکہ جائے تو ان کے ذریعے...
  3. خرم

    پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گرد حملہ :مقابلہ تین گھنٹے سے جاری

    میرے خیال میں تو یہ آئی ایس آئی کے طالبان کے ساتھ روابط کی بات کا ردعمل ہے۔ اس بات کو دبانے کے لئے یہ سب ڈرامہ رچایا گیا ہے تاکہ دُنیا کی نظر میں مظلوم بنا جاسکے۔ پاکستان کی سیکیورٹی ایجنسیاں بارود سے کھیل رہی ہیں اور اس سارے چکر میں تمام ملک کا اسی طرح بیڑہ غرق کرنے پر تُلی ہیں جیسے اسی کی...
  4. خرم

    باغی نوازشریف

    ہمت بھیا، آپ کے حقائق کیونکر اتنے پُرانے اور غلط ہیں؟ شکار پور اور جیکب آباد کب جُڑے ہوئے ہیں‌پنجاب سے؟ بھیا آپ تو سندھی ہو، نقشہ ہی دیکھ لینا تھا۔ پنجاب کی تحصیل جو سندھ اور بلوچستان سے ملحق ہے وہ ہے صادق آباد۔ سندھ کی طرف سے ڈہرکی اور بلوچستان کی طرف سے کشمور اس سے منسلک ہیں۔آپ نے جا ملایا...
  5. خرم

    پنجاب میں گورنر راج کا خاتمہ

    یہ سب اندر سے ایک ہیں۔ ہمت بھیا کا کیا ہے۔ جب زرداری صاحب نوازشریف کی تعریفیں کرنا شروع ہو جائیں گے تو ہمت بھیا بھی انہیں معاف کردیں گے۔ اس میں پریشانی کی کیا بات :)
  6. خرم

    پنجاب میں گورنر راج کا خاتمہ

    تو جو اب گورنر بنا بیٹھا ہے اس کے متعلق کیا خیال ہے؟
  7. خرم

    باغی نوازشریف

    ہمت بھیا اس سے زیادہ سفید جھوٹ آپ نہیں‌بول سکتے تھے شائد۔ میری زیادہ تر عمر صادق آباد میں گزری ہے اور جو آپ نے اوپر لکھا ہے وہ سچ سے اتنا ہی قریب ہے جتنا یہ جملہ کہ "آصف علی زرداری نے اپنی تمام دولت غریبوں میں تقسیم کردی"۔ اس سے زیادہ کچھ نہ کہوں گا کہ فائدہ نہیں۔
  8. خرم

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 16: سفر

    اور کچھ مناظر برمنگھم الاباما کے
  9. خرم

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 16: سفر

    زیک بھیا کے شہر میں ایک ٹائیگر جیلی فِش اٹلانٹا ایکیوریم ایک عمارت سی این این سنٹر (سی این این کا ہیڈ کوارٹر)
  10. خرم

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 16: سفر

    انڈیانا پولس، انڈیانا میں نور ایک پُرانی ریس کار کے ساتھ ایک "ٹانگے والی" اور اس کا ٹانگہ "یادگار شہدا" لوئی وِل کنٹکی میں‌پُل
  11. خرم

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 16: سفر

    کچھ تصاویر سالِ گزشتہ سے۔ ڈبیوک آئیووا سے شکاگو جاتے ہوئے ایک گاؤں میں‌اٹھتا دھواں ایک کچی سڑک گلینا الینائے ایک کسان کا گھر اور "پڑولا" پہاڑیاں اور ان پر بسے گاؤں
  12. خرم

    انٹرویو پردیسیوں کا انٹرویو

    1: آپ کو وطن چھوڑے کتنا عرصہ ہو گیا؟ وطن سے آخری دفعہ نکلے چار برس وگرنہ آٹھ برس 2: آپ اپنے وطن کے کھانوں کو دن میں‌کتنی دفعہ یاد کرتے ہیں؟ اب اتنی گنتی تو نہیں رکھی جاتی۔ 3: آپ کی مادری زبان کیا ہے؟ پنجابی اور اردو 4: ان دنوں آپ نوٹ کس زبان میں‌ گنتےہیں؟ کریڈٹ کارڈ سے کام چلاتے ہیں...
  13. خرم

    باغی نوازشریف

    راسخ بھیا آپ کے آنے کے بعد اب میں تو دوبارہ تماشائیوں میں‌شامل ہو جاتا ہوں۔ ہمت و راسخ کافی ٹھنے گی۔ ویسے یہ لعل و جواہر گنوا بھی دیتے آپ۔ جانتا ہوں کہ دونوں طرف کی گاڑیوں کے بیچ آکھڑا ہوا ہوں لیکن یہ تو سارے پاکستان کا المیہ ہے کوئی میرا اکیلے کا تو نہیں‌:)
  14. خرم

    باغی نوازشریف

    نواز شریف کے پاس تو اس وقت کوئی عہدہ بھی نہیں ہے۔ پہل تو ان سے کرتے ہیں نا جن کے پاس اختیارات ہیں۔ احتساب تو اوپر سے ہونا چاہئے نا۔ توپھر سلمان تاثیر سے شروع کریں؟ اگر اسے پکڑ لیں گے تو پھر نواز شریف بھی بچ کر نہیں جانے پائے گا۔ صوبہ بعد میں چھوٹا کرلیں گے فی الحال تو ذرا انہیں پھینٹی لگانا شروع...
  15. خرم

    باغی نوازشریف

    ہمت بھیا تو پھر موجودہ حکومت کا محاسبہ کیا جائے؟ کیا خیال ہے؟ پہلے شروع سلمان تاثیر سے کریں؟ آج کل ان کے بیٹے کا بہت چرچا ہے۔ کیوں نہ انہیں گورنر کے عہدہ سے ہٹا دیا جائے؟ ایک بدکردار آدمی کو ایک صوبہ کی سربراہی تو نہیں دینی چاہئے نا۔ کیا کہتے ہیں آپ؟
  16. خرم

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 16: سفر

    اللہ معاف کرے لیکن یہ تو پھر قید سی ہے آپ کے یہاں۔ کیا یہ سب ہمیشہ سے ہی ایسا ہے؟
  17. خرم

    پرویز مشرف کے خلاف مقدمہ درج کرانے کااعلان

    حق تو ملنا چاہئے لیکن اہلیت کی بنا پر۔ یہ کوٹہ سسٹم کب جان چھوڑے گا ہماری۔ ارے بھائی مقابلہ کریں گے نہیں تو آگے کیسے بڑھیں گے۔ اب بلوچستان میں‌آبادی ہے ہی کتنی جو اسے اکثریت میں بدل دیں؟ کیا گوادر کی ترقی پر پابندی لگا دی جائے گی کہ اس کی آبادی ایک لاکھ سے بڑھنے نہیں‌دینی وگرنہ ہم اقلیت میں ہو...
  18. خرم

    منصوبہ بندی

    اب سوہنا کہہ دیا ہے تو چاہے ہاتھی بنا دو اسے ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔ ویسے شمشاد بھائی اب تو واقعی یقین آگیا ہے کہ بیچارے کی عینک کھڑیچ گئی ہے۔:biggrin:
  19. خرم

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 16: سفر

    تو برقعہ پہن کر لے لیں
  20. خرم

    باغی نوازشریف

    سر شاہنواز بھٹو والی بات نہیں سُنیں گے ہمت بھیا۔ ہی ہی ہی۔
Top