نتائج تلاش

  1. بلال

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    واہ جی واہ، بہت ہی زبردست فیو آئی کان ہے۔ ویسے یہ تو مجھ سے بھی پڑھا جا رہا ہے۔ :) جس دن آپ نے پرانے یو آر ایل کو ری ڈائیریکٹ کیا تھا اس وقت ٹھیک ری ڈائیریکٹ ہو رہے تھے۔ یعنی پرانا یو آر ایل دو تو خودبخود نیا ہو جاتا تھا لیکن اب پرانے سارے یو آر ایل محفل کے صفحہ اول پر ری ڈائیریکٹ کر رہے ہیں۔...
  2. بلال

    ونڈوز 8 میں نستعلیق فونٹ

    بہت خوب جناب۔ آپ نے بڑی زبردست اور خوشی کی خبر سنائی ہے۔ کاش کوئی مائیکروسافٹ سے رابطہ کرے اور فونیٹک اردو کی بورڈ لے آؤٹ کا بھی کہے۔ ہو سکتا ہے وہ مان ہی جائیں۔۔۔
  3. بلال

    تاسف م م مغل بھائی کے لئے دعا کی درخواست

    اللہ تعالیٰ م۔ م۔ مغل بھائی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، انہیں لمبی عمر، مکمل صحت اور بے شمار خوشیاں دے۔۔۔آمین
  4. بلال

    پاکستان بلاگ ایوارڈ – شام سویرے ہون ووٹاں ای ووٹاں

    شمشاد بھائی یہ ہوئی زبردست بات۔۔۔
  5. بلال

    پاکستان بلاگ ایوارڈ – شام سویرے ہون ووٹاں ای ووٹاں

    شمشاد بھائی بات تو آپ کی ٹھیک ہے لیکن ہم حقیقی جمہوریت کے قائل ہیں۔ مال کی بجائے کام کے ساتھ میدان میں اترے ہیں۔ یہ تو تھا سیاسی بیان۔ ویسے آپس کی بات ہے بتاؤ آپ کی برادری میں کتنے ووٹ ہیں اور مک مکا کتنے تک ہو سکتا ہے؟ باقی اگر ہم الیکشن جیت گئے تو گلیاں نالیاں تو پکی کروا ہی دیں گے ساتھ ساتھ...
  6. بلال

    پاکستان بلاگ ایوارڈ – شام سویرے ہون ووٹاں ای ووٹاں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم لو وائی یارو، سجنو، مترو، دوستو تے قاریو! آپ کے حلقہ ”اردو بلاگستان“ سے ہمارا، تمہارا اور سب کا اردو بلاگ بھی ”پاکستان بلاگ ایوارڈ“ کےالیکشن میں نامزد ہو گیا ہے۔۔۔ حضرات! ہم پہلے بھی ایک دوسرے کی ضرورتوں کا خیال رکھتے رہے ہیں اور ان شاء اللہ مستقبل میں بھی ہم ایک دوسرے کے...
  7. بلال

    android سسٹم پر اردو کی تنصیب کا طریقہ کار

    لیکن ہمارے دوستوں نے تو جو جتن کر لیا ہے لیکن اردو ”ودرا“ ہی رہتی ہے۔ دراصل ملٹی کی بورڈ لے آؤٹ اور پھر اردو کا پلگ ان انسٹال کرنے کے بعد اردو لکھی تو جاتی ہے لیکن موصول ہونے والے ایس ایم ایس اور براؤزر میں اردو الفاظ ٹوٹ جاتے ہیں۔ میری بالکل معمولی تحقیق کے مطابق یہ سب ڈیفالٹ فانٹ کا چکر ہے۔ دو...
  8. بلال

    بلاگ ایوارڈز - مشک آں است کہ خود ببوید۔۔۔

    شمشاد بھائی بات یہ ہے کہ اگر ہم نے اپنے اردو بلاگران کو ووٹ نہ دیا تو جج صاحبان اس چیز کا بہانہ بنا سکتے ہیں کہ دیکھو جی بلاگ تو ہے ہی فضول جسے ووٹ بھی نہیں ملے۔ بس ہمیں یہ خیال کرنا ہے کہ اصلی ووٹ اور تبصرے کرنے ہوں گے۔ تاکہ جج صاحبان اور عام لوگوں تک یہ بات پہنچے کہ اردو بلاگر کسی سے کم نہیں۔...
  9. بلال

    بلاگ ایوارڈز - مشک آں است کہ خود ببوید۔۔۔

    وارث بھائی آپ کی بات درست ہے لیکن ووٹنگ کا نظام ہے ہی اتنا کمزور کہ راہ چلتے ہوئے دوبارہ ووٹ دیا جا سکتا ہے، جبکہ اب تو سوشل میڈیا جیسے فیس بک وغیرہ کے استعمال سے بے شک سو فیصد شفاف نہ سہی لیکن کم از کم موجودہ ووٹنگ سے کئی گنا بہتر ووٹنگ کروائی جا سکتی ہے۔ اگر وہ ہمارے ابن سعید بھائی سے رابطہ...
  10. بلال

    بلاگ ایوارڈز - مشک آں است کہ خود ببوید۔۔۔

    میں آپ کی باتوں سے مکمل اتفاق کرتا ہوں۔ جہاں تک میرا اندازہ ہے تعارف کے الفاظ کی حد مناسب ہی ہے۔ باقی ووٹنگ اور تبصرے 50فیصد کردار ادا کریں گے جبکہ 50فیصد جج صاحبان فیصلہ کریں گے۔ جن میں وہ کافی کچھ دیکھیں گے، مثال کے طور پر پچھلے سالوں میں بلاگ کی کارکردگی کیا رہی، تبصروں کی شرح کیا ہے، بلاگ...
  11. بلال

    بلاگ ایوارڈز - مشک آں است کہ خود ببوید۔۔۔

    اس وقت سائیٹ ٹھیک کام کر رہی ہے۔ جس نے ووٹ دینا ہے دے دے۔ آپ ایک بلاگر کو ایک ہی ووٹ دے سکتے ہیں جبکہ ایک سے زائد بلاگر کو ووٹ دے سکتے ہیں۔۔۔ ووٹ دینے کے لئے ریٹنگ کے ستاروں پر کلک کریں، ووٹ دینے کے ساتھ ساتھ کوشش کریں کہ وہیں پر تھوڑا بہت تبصرہ بھی کر دیں کیونکہ ووٹ سے زیادہ تبصرے کی اہمیت ہے۔...
  12. بلال

    بلاگر ڈاٹ کام کے بلاگز کے لیے اردو ایڈیٹر کی بحالی

    نبیل بھائی کیا بلاگر پر کمنٹس کے ٹیکسٹ باکس پر اردو ایڈیٹر لگانے کا کوئی حل ملا ہے؟ میرا کہنے کا مطلب ہے کہ کیا گوگل اسے سپورٹ کرے گا یا نہیں؟ دراصل بلاگر کے بارے میں میری معلومات بہت ہی محدود ہے۔
  13. بلال

    ورڈ پریس اپ گریڈ کرنے سے خراب ہو گیا ؟

    محترم یہ اتنے مشکل کام تو نہیں۔۔۔ خیر آپ بتائیں میں آپ کی مزید کیسے مدد کر سکتا ہوں۔
  14. بلال

    ورڈ پریس اپ گریڈ کرنے سے خراب ہو گیا ؟

    محترم سب سے پہلے تو اپنے بلاگ کا فوری طور پر ایک بیک اپ بنائیں، تاکہ اگر کوئی خرابی ہو تو ریسٹور کیا جا سکے۔ اس کے بعد ایڈمن پینل کی بائیں سائیڈ بار میں موجود Deshboard کی ذیلی فہرست میں سے Update پر جا کر ایک Re-install Now پر کلک کر کے ورڈپریس کو دوبارہ انسٹال کریں۔ ہو سکتا ہے اپگریڈ ٹھیک نہ...
  15. بلال

    ڈیزائنرس متوجہ ہوں: اردو محفل یا اردو ویب کے لئے فیو آئیکن کی ضرورت

    اگر گستاخی معاف ہو تو عرض ہے کہ مجھے آج ہی پتہ چلا کہ جمیل خط نما کے فیو آئی کان میں ”جمیل“ لکھا ہے۔ ورنہ کئی لوگوں کے سوال کہ جناب یہ ”جہل“ کیا ہے پر میں کہتا تھا مجھے خود نہیں پتہ کہ یہ ”جہل“ ہے یا ”جہلم“۔۔۔ ویسے مجھے سارے آئی کان میں یہ والا ڈیزائن اچھا لگا ہے۔ باقی اس میں ”م“ کی تعداد کم اور...
  16. بلال

    ڈیزائنرس متوجہ ہوں: اردو محفل یا اردو ویب کے لئے فیو آئیکن کی ضرورت

    میرے پاس تو ظاہر ہو رہا ہے۔ ویسے بہتر ہے کہ بے شک ایک دو حرف ہوں لیکن تھوڑا واضح ہونا چاہے۔ مجھے بھی یہی پسند ہے جو ابھی چل رہا ہے لیکن اس سے کچھ بھی واضح نہیں ہو رہا۔ ویسے اس کا ایک اور طریقہ یہ ہو سکتا ہے کہ اسے تھوڑے بڑے سائز میں ہیڈر میں شامل کر دیا جائے جو ایک دفعہ محفل پر آ جائے گا تو اسے...
  17. بلال

    چل میرے پہلے سٹیٹس

    چل میرے پہلے سٹیٹس
  18. بلال

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    بہت خوب جناب۔ ہمارے لئے تو اتنا بھی کافی ہے۔ ان شاء اللہ ساتھ ساتھ یہ سب ہوتا جائے گا۔ میں نے بس تھوڑی سی نشاندہی کی ہے تاکہ اسے درست کیا جا سکے۔۔ ہم تو خود عرض کر رہے تھے کہ حضور کوئی آرام وغیرہ نام کی چیز آپ کی لغت میں ہے یا نہیں؟ تھوڑا آرام کرو۔ پھر باقی کام بھی ہوتے رہیں گے۔
  19. بلال

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    لگتا ہے پھر میرے پاس کوئی مسئلہ ہے۔ ویسے کچھ سکرین شاٹ ہیں۔ یہ دیکھ لیں، جس جگہ مجھے فانٹ نہایت چھوٹا اور غیرواضح لگ رہا ہے اسے سرخ چکور لگائی ہے۔ یہ 1024×768 پر لیے گئے ہیں۔ اگر اس سے زیادہ ریزولوشن کریں گے تو فانٹ اور بھی چھوٹا ہو جائے گا۔
  20. بلال

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    اوئے ہوئے۔۔۔ یار یہ تو بڑے اچھے اچھے فنکشن رکھنے والا فورم ہے۔ ادھر پوسٹ کی، اُدھر ابن سعید بھائی نے پسند کیا اور ساتھ ہی الرٹ آ گیا۔ لگتا ہے اب مزہ آئے گا۔ چلیں تھوڑا بہت کھیل کود کرتے ہیں اور سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔
Top