نتائج تلاش

  1. بلال

    مبارکباد محفل دوستی کے 12 ہزار مراسلے !

    سائیں! ساڈے ولوں وی مبارکاں۔۔۔
  2. بلال

    انٹرنیٹ کی ایک آزاد ریاست - بلاگستان

    شکریہ نظامی بھائی شکریہ جناب۔ ویسے ہم آپ کو بہت یاد کرتے ہیں۔ میری کاوش پسند کرنے، میرے لئے دعائیہ کلمات اور اتنی ساری حوصلہ افزائی کرنے کا بہت بہت شکریہ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو بے شمار خوشیاں دے۔۔۔آمین بہت بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین تحریر پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ بس مصروفیات کی وجہ سے...
  3. بلال

    انٹرنیٹ کی ایک آزاد ریاست - بلاگستان

    کیا آپ جانتے ہیں کہ ایم بلال ایم کون ہے؟ یقیناً اکثریت نہیں جانتی ہو گی :) کیونکہ دیگر بہت ساری مصروفیات کے باعث ہم محفل پر کم کم ہی نظر آتے ہیں۔ لیکن ہم محفل کو ہرگز نہیں بولے۔ بہر حال آج کی حاضری کا مقصد یہ ہے کہ میرا تازہ ترین آرٹیکل جو کہ اردو بلاگنگ پر لکھا ہے، وہ آج (23 فروری 2014ء) کے...
  4. بلال

    جویریہ بٹیا المعروف جیہ کو اردو محفل میں عرصہ بعد واپسی پر خوش آمدید

    انا اللہ وانا الیہ راجعون۔ جان کر بہت دکھ ہوا۔ سمجھ نہیں آ رہی کہ کیا لکھوں۔ ایسے معاملات میں انسان سوائے صبر اور دعا کے کچھ نہیں کر سکتا۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور آپ کو صبر دے۔۔۔آمین
  5. بلال

    محفل کی بارہ دری

    من پسند سے مراد اگر نستعلیق ہے تو فی الحال یہ پسند پوری ہوتی نظر نہیں آ رہی۔ :-D
  6. بلال

    نیٹ ورنگ میں مدد درکار ہے۔

    نیٹورکنگ کرنا کیوں چاہتے ہیں؟ آیا صرف انٹرنیٹ کی سہولت سب پر فراہم کرنی ہے یا دیگر کام کاج وغیرہ؟ کیبل کنکٹر لگانے اور بنیادی قسم کے کام کے علاوہ ایسے کام کیے کافی عرصہ گزر چکا ہے۔ کسی زمانے میں ISA سرور بنایا اور اس پر کام کیا تھا۔ اب تو کچھ خاص یاد نہیں آ رہا۔ بہرحال آپ نیٹورک کیوں بنانا چاہتے...
  7. بلال

    محفل کی بارہ دری

    خود ہی سوال، خود ہی جواب :-) ہو سکتا ہے کہ یہ دو لنک آپ کی کچھ مدد کر سکیں۔ http://www.omerbangash.com/2013/01/arabic-keyboard-tweaked-for-urdu.html http://itunes.apple.com/us/app/urdu-writer/id469339098
  8. بلال

    سہ ماہی مجلہ "فروغ نعت" کے لیے ورڈ پریس تھیم درکار ہے

    غالباً ایسی ایک دو تھیم ہیں تو سہی لیکن فی الحال میرے ذہن میں ایسی کوئی میگزین تھیم نہیں آ رہی جو اردوائی جا چکی ہو۔ ویسے حضرت آپ کوئی مناسب سی میگزین تھیم دیکھ لیں تو اسے اردوایا جا سکتا ہے۔
  9. بلال

    مدد درکار ہے

    سب سے پہلے تو یہ بتائیں کہ تھیم ورڈپریس کی ہے یا پھر بلاگسپاٹ کی؟ اگر ورڈ پریس کی تھیم ہے تو پھر تھیم کی ترتیبات اردو کی مناسبت سے کرنے کے لئے نبیل بھائی کا یہ ٹیوٹوریل دیکھیں۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/14000 اس کے علاوہ تصویر ختم کرنے کا تب ہی بتا سکتا ہوں، جب اس تھیم کا مکمل کوڈ...
  10. بلال

    ورڈپریس اردو تھیم!!!

    ”ورڈپریس سی ایم ایس“ کے ذریعے ذاتی ہوسٹنگ پر بنے بلاگ پر اپنی مرضی کا تھیم انسٹال کیا جا سکتا ہے جبکہ ”ورڈپریس ڈاٹ کام“ پر بنے بلاگ پر تھیم مفت میں انسٹال نہیں کیا جا سکتا جبکہ پہلے سے موجود تھیمز سے ہی کسی کو منتخب کرنا ہوتا ہے۔ مزید تھیم انسٹال کرنے اور لگانے کے لئے ”ورڈپریس تھیم انسٹال کرنا...
  11. بلال

    ورڈپریس اردو تھیم!!!

    ”ورڈپریس سی ایم ایس“ کے ذریعے ذاتی ہوسٹنگ پر بنے بلاگ پر اپنی مرضی کا تھیم انسٹال کیا جا سکتا ہے جبکہ ”ورڈپریس ڈاٹ کام“ پر بنے بلاگ پر تھیم مفت میں انسٹال نہیں کیا جا سکتا جبکہ پہلے سے موجود تھیمز سے ہی کسی کو منتخب کرنا ہوتا ہے۔ مزید تھیم انسٹال کرنے اور لگانے کے لئے ”ورڈپریس تھیم انسٹال کرنا...
  12. بلال

    Paypal کا حل

    ماضی میں بہت تلاش کے بعد اور کئی ایک ”جگاڑ“ معلوم ہونے کے باوجود یہی فیصلہ کیا کہ جب تک پے پال پاکستان میں نہیں آتی تب تک صبر ہی کرنا چاہئے۔ ویسے تقریباً چار پانچ سال پہلے پے پال سے رابطہ کیا تھا کہ آپ پاکستان میں کب آ رہے ہیں تو ان کا جواب تھا کہ ”بہت جلد“ :-)
  13. بلال

    اردو بلاگنگ کے ترقی دہندہ کو اعزاز

    پردیسی اللہ والو! آپ بے شک تمغے نہ لو مگر ہمیں تو بتاؤ کہ تاریخ میں غلطی کہاں ہے؟ بے شک آپ نے مفت میں کام کرنا چھوڑ دیا ہے مگر جو ماضی میں کیا تھا اس کا تو کچھ بتاؤ۔
  14. بلال

    اردو بلاگنگ کے ترقی دہندہ کو اعزاز

    اچھا ہے اچھا ہے۔۔۔ آپس کی بات ہے کہ اس طرح الزام لگانے کی بجائے اگر اردو بلاگنگ کی تاریخ والے صفحہ پر ہی اپنے دلائل دیتے اور کم از کم اس فقرے کو ہی پڑھ لیتے تو پھر بہتوں کا بھلا ہو جاتا۔ اگر مجھ سے کہیں کوئی غلطی ہو گئی ہو یا کوئی بات رہ گئی ہو، تو برائے مہربانی نشاندہی کریں، تاکہ تاریخ ادھوری...
  15. بلال

    ایک ایسا جملہ جس میں اردو کے تمام حرف تہجی اور اعراب ہو

    مختلف چیزوں کے لئے مختلف جملے تیار کیے ہیں۔ اگر کہیں کوئی غلطی ہو تو بتائیے گا۔ عام استعمال کے لئے آج صبح کے آغاز پر مختلف ٹیلی ویژنوں کے ذریعے مضبوط قانون کی تشہیر کے باعث چند بڑے لوگ ڈر سے بھاگتے نظر آئے۔ اردو بلاگستان کے لئے آج صبح کے آغاز پر مختلف قومی ٹیلی ویژنوں کے ذریعے بلاگستان کی...
  16. بلال

    محنت اور محبت رائیگاں نہیں جاتی

    بہت زبردست۔ شکریہ خاورچودھری صاحب۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا کہ آپ بھی تقریب میں آئے تھے اور نہ ہی کسی نے آپ کا تعارف کروایا۔ آپ سے گپ شپ نہ ہو سکی جس کا مجھے افسوس ہے۔ اب پتہ نہیں آپ کو ہم یاد ہیں یا نہیں؟
  17. بلال

    ہتھیار - weapons

    بہت خوب جی۔ چلیں جی میں کوشش کروں گا کہ کبھی فرصت ہو تو ان چھوٹے ہتھیاروں کی تیاری، ان کی مختلف انجینرنگ جیسے میٹلرجی اور مکینکس وغیرہ پر تھوڑی تفصیلی بات کروں تاکہ آپ سے کچھ سیکھنے کو ملے۔ فی الحال اجازت دیں۔ آج ایک لمبے عرصے کے بعد محفل پر حاضری کی ”آخیر“ کر دی۔:)
  18. بلال

    ہتھیار - weapons

    عسکری کیا آپ میٹلرجی یا مکینکس وغیرہ کے طالب علم ہو؟
  19. بلال

    ہتھیار - weapons

    تحفے کا شکریہ۔ میں اسے سنبھال کر رکھو گا۔ شاید واپس کرنا پڑ جائے۔ اچھا یہ بتائیے کہ کیا کلسٹر بم پاکستان جتنے بڑے ملک کو تباہ کر سکتا ہے؟ اگر جواب نہیں ہے تو تحفہ واپس لیجئے کیونکہ اوپر تصویر میں جو بندہ ہے وہ کئی کلسٹر بمبوں سے بھی زیادہ خطرناک تھا۔ :biggrin: اگر کسی پیپلز پارٹی کے بندے کو میری...
  20. بلال

    ہتھیار - weapons

    کیا یہ بندہ کلسٹر بم ہے :biggrin:
Top