نتائج تلاش

  1. بلال

    جب اردو والے ملتے ہیں : شاکرالقادری کے اعزاز میں تقریب کا احوال

    سب سے پہلے تو عرض ہے کہ حضرت یہ معافی اور شرمندہ جیسی باتیں نہ کریں۔ کہاں آپ جیسا بزرگ اور کہاں مجھ جیسا گنہگار۔ اب تو مجھے اپنے اس متعلق لکھے ہوئے پر افسوس ہونے لگا ہے۔ ہم یہ جو آج داد وصول کرتے پھر رہے ہیں یہ سب آپ جیسے استادوں کی دعاؤں، حوصلہ افزائی اور محبت کا نتیجہ ہے۔ ورنہ میں اس قابل نہیں...
  2. بلال

    جب اردو والے ملتے ہیں : شاکرالقادری کے اعزاز میں تقریب کا احوال

    بہت شکریہ جناب۔ پسند کرنے اور اتنی زیادہ حوصلہ افزائی کرنے کا بہت بہت شکریہ۔ شکریہ جناب۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین
  3. بلال

    اے محفلین! انہیں بھول نہ جانا

    ارے واہ۔ مبروک۔۔۔ ویسے یونیفارم اپنا خرید کر پہن کر پھرتے ہیں یا پھر واقعی کسی فورس میں بھرتی ہو گئے ہیں :biggrin:
  4. بلال

    اے محفلین! انہیں بھول نہ جانا

    :atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend: اب تو میں بھی ایسے ہی کرنے لگ پڑا ہوں۔ وہ کیا ہے کہ اب تو ہمارے...
  5. بلال

    اے محفلین! انہیں بھول نہ جانا

    اس کا مطلب ہے کہ میرا نشانہ ٹھیک لگا۔ میرے خیال میں آپ کو اسلحے وغیرہ سے بھی کافی لگاؤ تھا؟
  6. بلال

    اے محفلین! انہیں بھول نہ جانا

    تھوڑا بیک گیئر تو لگائیں۔ شاید مجھے کچھ یاد آ جائے۔ ویسے اس لفظ ”عسکری“ کی وجہ سے لگ رہا ہے کہ عبداللہ جو غالباً کسی عرب ملک میں تھا۔ عمر بھی تھوڑی تھی۔ ایک دفعہ اپنی تصاویر بھی شیئر کیں۔ اوتار میں کسی جنرل یا اس قسم کے بندے کی تصویر تھی۔ یہ میرا اندازہ ہے۔
  7. بلال

    اے محفلین! انہیں بھول نہ جانا

    واہ جی واہ۔۔۔ جہاں آپ کی حس مزاح پہنچی وہاں میں نہیں پہنچ پایا تھا۔ ”سالوں“ سے اپنے اپنے محاذوں پر لڑ رہے ہیں۔۔۔ ہا ہا ہا ہا ہا
  8. بلال

    اے محفلین! انہیں بھول نہ جانا

    ارے بھائی ذکر تو کئی لوگوں کا نہیں کیا مگر آپ کا ذکر نہ ہونے کی وجہ شاید آپ کا قسطوں پر دستیاب ہونا ہے :biggrin: ذرا دیکھیں تو سہی اتنے سالوں میں آپ کے کتنے مراسلے ہیں:)
  9. بلال

    اے محفلین! انہیں بھول نہ جانا

    وعلیکم السلام سرراہے لکھی گئی تحریر پسند کرنے اور اتنی حوصلہ افزائی کرنے کا بہت بہت شکریہ۔ اب اس لغت کی ضرورت نہیں پڑتی۔ ایک تو مشکل الفاظ لکھنے کا شوق جاتا رہا اور دوسرا خود م۔ م۔ مغل کہیں غائب ہو گئے بلکہ وہ ہمیں بھول گئے۔ ہم تو پھر بھی کبھی کبھی انہیں فون پر یاد کرتے ہیں مگر انہیں ہی یاد نہیں...
  10. بلال

    اے محفلین! انہیں بھول نہ جانا

    پس ثابت ہوا کہ آپ نے میری تحریر غور سے نہیں پڑی یا آپ غائب دماغ ہو چکی ہو :) یعنی اب لوگ مزے کی باتیں نہیں کرتے۔:) ویسے جب آپ اور عائشہ عزیز نئی نئی آئی تھیں، تب ہم نئے نئے محفل سے غائب ہونا شروع ہوئے تھے یعنی آپ نے آتے ہی ہمیں بھگا دیا۔۔۔:)
  11. بلال

    اے محفلین! انہیں بھول نہ جانا

    یہ دونوں نام میرے ذہن میں ابھی بھی نہیں آ رہے۔ البتہ زینب کو نہیں بھولا اور اس کا ذکر کیا بھی ہے۔ خیر ان کو چھوڑیں کیونکہ اگر پرانے سب لوگوں کو یاد کرنے بیٹھ جاتا تو پھر یہ تحریر بھی سرد خانے میں چلے جاتی۔ اس لئے جو فی الفور یاد آیا ان کا نام لکھا اور باقیوں سے معذرت کر لی۔۔۔ خیر آپ یہ بتائیں کہ...
  12. بلال

    اے محفلین! انہیں بھول نہ جانا

    شکریہ نبیل بھائی۔ ویسے میری کوشش ہوتی ہے کہ بلاگنگ کی دنیا کو وقتاً فوقتاً اردو محفل یاد کرواتا رہوں اسی لئے کبھی کبھار کسی نہ کسی بہانے کسی نہ کسی تحریر میں اردو محفل کا ذکر کرتا ہوں۔ اب پتہ نہیں میری ایسی تحاریر آپ کی نظر سے گذری ہیں یا نہیں۔ مزید یہ بھی معلوم نہیں کہ میری تحاریر کی وجہ سے...
  13. بلال

    اے محفلین! انہیں بھول نہ جانا

    شکریہ شمشاد بھائی۔ ویسے مجھے بھی اردو محفل بہت یاد آتی ہے۔ دوسرے تیسرے دن جلدی جلدی نظر مار کر نکل جاتا ہوں۔ یا یوں سمجھیں کہ ہیڈکواٹر کے اپنے ڈیپارٹمنٹ (بلاگنگ اور کمپیوٹنگ) کو اطلاع کر کے نکل جاتا ہوں۔ :)
  14. بلال

    اے محفلین! انہیں بھول نہ جانا

    بات تو یہ بھی ٹھیک ہے۔ مگر سوچیں بیچارے اور بیچاریاں شادی کے ہاتھوں مجبور اردو کی جدائی والے محاذ پر لڑ تو رہے ہیں۔:)
  15. بلال

    اے محفلین! انہیں بھول نہ جانا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم شاکرالقادری صاحب کے اعزاز میں ہونے والی تقریب کی تصاویر دیکھتے اور محفلین کی بات چیت پڑھتے پڑھتے آج میں بہت دور نکل گیا۔ آج کا سارا دن محفل کے نام کر دیا۔ کافی پرانی یادیں تازہ کیں۔ بہت سے لوگ یاد آئے۔ کئی اب رابطہ میں نہیں تو کئی انٹرنیٹ کی دنیا کے کونے کھدروں میں بھی...
  16. بلال

    جب اردو والے ملتے ہیں : شاکرالقادری کے اعزاز میں تقریب کا احوال

    ارے جناب سافٹ ویئر ہاؤس میں گھسنے کی کیا ضرورت ہے۔ بس باہر والے دروازے پر ہی ٹریکٹر سٹارٹ کر کے دو چار دفعہ ایکسیلیریٹر دباؤ تو سب لوگ بھاگ جائیں گے۔ اگر یہ فارمولا کامیاب نہ ہو تو پھر ٹریکٹر پر لگے سپیکر کو تو آپ جانتے ہی ہوں گے، جس کی آواز دس دیہاتوں تک پہنچ رہی ہوتی ہے مگر خود ٹریکٹر کے...
  17. بلال

    جب اردو والے ملتے ہیں : شاکرالقادری کے اعزاز میں تقریب کا احوال

    ارے بہنا جی میں نے تو صرف حالات کی سنگینی کی مثال دی ہے کہ آپ تھوڑی سی اردو سے پریشان ہو گئی جبکہ یہاں تو لوگ اردو بول کر ڈرا دیتے ہیں۔ ویسے وہ شمار کنندے والا جملہ جب میں نے محفل میں بولا تو سب بڑے ہنسے اور محمد سعد نے کہا کہ یہی جملہ مجھے ٹیکسٹ کرو تاکہ بچوں کو ڈرانے کے کام آئے۔ :) ویسے اگر آپ...
  18. بلال

    جب اردو والے ملتے ہیں : شاکرالقادری کے اعزاز میں تقریب کا احوال

    پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔ بہت بہت شکریہ جی۔
  19. بلال

    جب اردو والے ملتے ہیں : شاکرالقادری کے اعزاز میں تقریب کا احوال

    اجی میں نے تو سب کو اُدھر ملاقات میں بھی کہا تھا کہ آسان اردو بولو مگر ہماری کون سنا ہے۔ اب یہ دیکھیں ”میں نے شمارکنندہ چالو کرتے ہی جالبین سے رابطہ استوار کر کے مدونہ کھولا۔“ آئی سمجھ؟ نہیں نا۔ مجھے بھی نہیں آتی۔ اب آپ ہی انہیں کچھ سمجھاؤ۔۔۔ :)
  20. بلال

    جب اردو والے ملتے ہیں : شاکرالقادری کے اعزاز میں تقریب کا احوال

    سب سے پہلے ایک بات بتاتا چلوں کہ میرا کوئی ”پاک اردو انسٹالر“ نہیں۔ یہ سب اردو والوں کا ہے۔ باقی آپ کے الفاظ کا چناؤ اور ایک زبردست بات کہنے کے جواب میں میرے پاس کوئی الفاظ نہیں۔ ”دہقان کے ہاتھ صرف زمین نہیں ٹیکنالوجی کا سینہ بھی چیر دیتے ہیں“ واہ جی واہ۔۔۔ مزہ آ گیا۔ جو میں اِدھر اُدھر سنانے...
Top