نتائج تلاش

  1. بلال

    ورڈ پریس اردو پلگ ان کی اپڈیٹ کی تیاری

    ورڈپریس اوپن پیڈ پلگ ان http://dl.dropbox.com/u/2580033/wp-openpad.zip ورڈپریس اردو ایڈیٹر پلگ ان http://dl.dropbox.com/u/2580033/wp-urdueditor.zip
  2. بلال

    android سسٹم پر اردو کی تنصیب کا طریقہ کار

    جی ٹیبلیٹس کو بھی شامل کر لیتا ہوں۔ ویسے آپ نے ٹیبلیٹس پر جو نسخ فانٹ دیکھا کیا وہ یہ والا فانٹ تھا۔ اگر تو یہی فانٹ تھا تو پھر یہ اینڈرائڈ کا اپنا فانٹ ہے۔۔۔ اس فانٹ کا نام DroidSansArabic ہے۔
  3. بلال

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    لیکن محترم یہ اپڈیٹ آئے گی کب؟؟؟؟؟؟؟
  4. بلال

    android سسٹم پر اردو کی تنصیب کا طریقہ کار

    ابن سعید بھائی میں آج کل فرصت میں اینڈرائڈ پر اردو کے بارے میں تھوڑی بہت تحقیق کر رہا ہوں۔ پچھلے دنوں پتہ نہیں محمد صابر صاحب نے یا کسی نے کوئی لنک شیئر کیا تھا اور کہا تھا کہ اینڈرائڈ میں اردو نہیں تو اس کے لئے تمام دوست کمنٹ کریں۔ خیر ہم نے بھی اردو کی خاطر کر دیا تھا۔ اب آتا ہوں اصل بات کی...
  5. بلال

    اردو کمپیوٹنگ کی تاریخ لکھنے میں مدد چاہیے

    جہاں میرے دیگر کئی اردو کے متعلق کام مصروفیت کی نظر ہو گئے وہیں پر یہ ایک اہم کام بھی تھا۔ ویسے میرے علاوہ کسی اور کو بھی اس بارے میں خیال نہ آیا؟ خیر اب میں دوبارہ اس پر کام کرنے جا رہا ہوں۔ دعا کیجئے گا اب اسے جلد ہی مکمل کر پاؤں۔ نبیل بھائی، الف عین انکل جی، نسیم امجد صاحب کے بارے میں تو...
  6. بلال

    کیا NTFS پارٹیشن کا بیک اپ امیج بنایا جاسکتا ہے؟

    میں Hiren Boot CD استعمال کرتا ہوں۔ اس میں جو نارٹن گھوسٹ ہے وہ NTFS پارٹیشن کا بیک اپ بھی بناتا ہے اور ریسٹور بھی کرتا ہے۔
  7. بلال

    موبائل سافٹویئر ایپلیکشنر قبول کرنی چاہئے یا نہیں ؟

    جب تک میرے پاس نوکیا کا سیٹ تھا اور اس کی کوئی قدر بھی تھی اور نوکیا اپڈیٹ فراہم کرتا تھا تو میں ساتھ ہی اپڈیٹ کر لیتا تھا۔ اللہ کے فضل سے مجھے کبھی کوئی مسئلہ نہیں آیا تھا۔ بلکہ چھوٹے موٹے ”بگ“ ختم ہو جاتے تھے۔ میرے خیال میں اپڈیٹ کرتے رہنا چاہئے۔ باقی اپڈیٹ کرتے ہوئے کمپنی کی طرف سے دی گئی...
  8. بلال

    android سسٹم پر اردو کی تنصیب کا طریقہ کار

    جناب اسی کام کے لئے دل پر پتھر رکھ کر ایک عدد اینڈرائڈ فون لے ہی لیا ہے۔ ابھی تو نئے نئے ہیں، خود اس کی پچیدگیاں سمجھ رہے ہیں۔ جیسے ہی بہتر طور پر سمجھ جائیں گے، ویسے ہی معلومات آپ سب تک پہنچا دی جائے گی۔ ویسے آپ نے ایک دفعہ ذکر کیا تھا۔ اب مجھے آپ سے کچھ معلومات چاہئے۔ وہ یہ کہ آپ کے پاس کونسا...
  9. بلال

    بلاگر ڈاٹ کام کے بلاگز کے لیے اردو ایڈیٹر کی بحالی

    نہیں۔ دراصل میں یہ جاننا چاہ رہا تھا کہ کیا ہم کمنٹ ٹیکسٹ ایریا کا فانٹ وغیرہ تھیم میں ہی تبدیل کر سکتے ہیں یا نہیں؟
  10. بلال

    android سسٹم پر اردو کی تنصیب کا طریقہ کار

    جہاں تک میرا خیال ہے کہ ہر اینڈرائڈ فون پر یونیکوڈ کی سہولت موجود ہے۔ بس فرق اتنا ہے کہ مختلف ممالک کے لئے بننے والے مختلف موبائلوں میں مختلف فانٹ اور زبانوں کی سہولت رکھی جاتی ہے۔ اب جن کے پاس خاص ایشیاء یا پاکستان کے لئے بننے والے موبائل ہیں تو ظاہر ہے کمپنیوں نے اس میں زبانوں کی فہرست میں...
  11. بلال

    بلاگر ڈاٹ کام کے بلاگز کے لیے اردو ایڈیٹر کی بحالی

    نبیل بھائی کیا ہم بلاگ سپاٹ کے کمنٹ والے ٹیکسٹ ایڈیٹر کا فانٹ اور تحریر کی سمت تبدیل کر سکتے ہیں؟ دراصل بلاگ سپاٹ یوں تو کافی بہتر جا رہا ہے، بس ایک کمنٹ کا مسئلہ باقی ہے کیونکہ جب ہم اردو میں لکھتے ہیں تو الفاظ ٹوٹ جاتے ہیں اور دیگر سمت کی وجہ سے مسئلہ پیدا ہوتا ہے۔ جیسا کہ تصویر میں ہے۔
  12. بلال

    ونڈوز 8 میں نستعلیق فونٹ

    ونڈوز ایکس پی، سروس پیک 2، مائیکروسافٹ آفس 2007 میں اس کا رزلٹ ٹھیک ہو گیا ہے۔ مجھے تو یہی لگ رہا ہے کہ یہ usp10.dll کا ہی فرق ہے۔ نمونہ
  13. بلال

    ونڈوز 8 میں نستعلیق فونٹ

    جی آپ کی بات درست ہے لیکن میں یہاں موجود ٹول کی مدد سے تبدیل کرتا ہوں تو فائل تبدیل ہو جاتی ہے۔ باقی یہ اپلیکیشن کی ڈائریکٹری کہاں پر ہوتی ہے؟ کیا اس مراد پروگرام فائل والی ڈائریکٹری تو نہیں؟
  14. بلال

    ونڈوز 8 میں نستعلیق فونٹ

    ونڈوز 7 میں usp10.dll موجود ہے۔ لیکن جب میں نے 7 والی فائل کو ایکس پی میں کاپی کیا تو ونڈوز ایکس پی نے چلنے سے جواب دے دیا۔ پھر اوبنٹو کے ذریعے دوبارہ ایکس پی کی اصل فائل واپس کاپی کی تو ٹھیک ہو گیا۔ باقی مائیکروسافٹ آفس کا نیا ورژن انسٹال کر کے چیک کرتا ہوں پھر مزید بتاتا ہوں۔
  15. بلال

    ونڈوز 8 میں نستعلیق فونٹ

    میرے پاس یہ فانٹ ونڈوز ایکس پی سروس پیک 2 میں مائیکروسافٹ آفس اور فائر فاکس میں ٹھیک نہیں چل رہا۔ کچھ اس طرح کا نظر آتا ہے۔ جبکہ ونڈوز سیون میں بالکل ویسا ہی یعنی ٹھیک نظر آتا ہے جیسا کہ اس دھاگے کے شروع کے سکرین شاٹ میں ہے۔ میرے خیال میں یہ usp10.dll فائل کا فرق ہے۔
  16. بلال

    تعارف سلام علیک

    لطیف صاحب اردو محفل پر خوش آمدید۔ امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔ ویسے ان پیج کی طرح کے ایپل کے لئے کسی سافٹ ویئر کا تو نہیں پتہ۔ البتہ اگر آپ اردو کی تنصیب کرنا چاہیں اور ہر جگہ آسانی سے اردو لکھنا چاہے تو اس کے لئے یہ ربط کافی مفید ثابت ہو سکتا ہے۔
  17. بلال

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    جس ربط کا نبیل بھائی نے ذکر کیا کل میں وہ کسی دوست کو بھیجنے لگا تھا تو سوچا پہلے چیک کر لوں تو مسئلہ ہو گیا، ۔ اس کے علاوہ دیگر بھی چیک کیے تو سب میں مسئلہ تھا۔ تو آپ کو اطلاع کی۔ خیر ابھی سب ٹھیک چل رہے ہیں۔ آپ کا بہت بہت شکریہ۔۔۔
  18. بلال

    گرافکس جمیل نوری نستعلیق، کورل ڈرا میں!

    اگر آپ ورڈ 2007 یا کسی بھی سافٹ ویئر میں اردو لکھنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے پاک اردو انسٹالر انسٹال کر لیں۔
  19. بلال

    محفل کے نام کے ڈیزائن (رسم الخط) کی تبدیلی کی ضرورت

    میں کہنے لگا تھا کہ اس کے ساتھ ”اردو“ بھی کہیں شامل کریں لیکن تھوڑا سا غور کیا تو پتہ چلا کہ اردو بھی موجود ہے۔ بہت خوب زبردست لوگو ہے۔
  20. بلال

    ویلکم بیک منصور

    خوش آمدید۔۔۔ محفل میں واپسی مبارک ہو۔ ہمیں تو اتنا یاد ہے کہ جب ہم محفل پر نئے تھے اور وی بلیٹن کے بارے میں رتی برابر بھی نہیں پتہ تھا تو سب سے پہلے قیصرانی صاحب نے ہی تھوڑا بہت سمجھایا تھا کہ یہ کس چڑیا کا نام ہے۔ آپ کو محفل میں دیکھ کر اچھا لگا۔ ویسے ہم خود غائب ہیں، آج کل۔
Top