Packages mall کے cinepax میں "ٹھگز آف ہندوستان" فلم کے ٹکٹس لینے پہنچے تو معلوم پڑا کہ پندرہ منٹ پہلے مووی شروع ہو چکی ہے۔ :cautious: اب درمیان سے دیکھنے کا کیا لطف!! پروگرام چھوڑ دیا ہے۔ :)
البتہ ٹکٹ کے ریٹس قابلِ ذکر ہیں۔ :-P
آج مزارِ اقبال پہ فاتحہ خوانی کا شرف حاصل ہوا۔ کل یومِ اقبال تھا۔ مزارِ اقبال میں بے تحاشہ پھولوں کے گلدستے موجود تھے۔ انہی گلدستوں میں "فرزندانِ اقبال" کے نام کا گلدستہ دیکھ کر خوشی محسوس ہوئی۔ :)
خوب!! چند سال قبل ایبٹ آباد میں ایک ہفتہ قیام کا موقع ملا تھا۔ جگہ کا نام بیرن گلی تھا۔ ان سے ملتے جلتے ہی مناظر تھے۔ خصوصاً جس پہاڑ پر قیام کیا تھا۔ ایسا ہی تھا۔ :)