نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    مبارکباد یومِ اساتذہ مبارک

    جی جی، ہم نے کسی اور کے نام کا کارڈ لگا دیا غلطی سے۔ :LOL:
  2. لاریب مرزا

    مبارکباد یومِ اساتذہ مبارک

    بہت شکریہ تابش بھائی اتنے اچھے انداز میں لڑی کھولنے کے لیے۔ محفل کے تمام اساتذہ کرام کو ان کا عالمی دن مبارک ہو۔ :) آج کے دن سب سے پرلطف بات ہمیں جماعت ہشتم کی طالبات کی طرف سے ملنے والا ٹائٹل لگا۔ ہم چونکہ انتظام و انصرام کے ذمہ دار ہیں اور بچوں کو سہولت مہیا کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔...
  3. لاریب مرزا

    خون کا عطیہ

    ہماری انفارمیشن کے مطابق بھی ایسا ہی ہے۔
  4. لاریب مرزا

    خون کا عطیہ

    جو انکل ہمارا بلڈ سیمپل لینے آئے تھے ان سے اس بات پہ ڈسکشن ہوئی تھی کہ بلڈ کے کون کون سے ٹیسٹ کرائے جانے چاہئیں۔ وہیں پہ انہوں نے بتایا تھا کہ اے بی پازیٹیو سب سے بہترین بلڈ گروپ ہے۔ ان لوگوں کو کسی بھی قسم کا خون لگ سکتا ہے۔ البتہ ان کا خون کسی دوسرے بلڈ گروپ کو نہیں لگ سکتا۔ ابھی آپ نے بتایا...
  5. لاریب مرزا

    خون کا عطیہ

    ہمارے بھائیوں کا بھی "بی پاریٹو" ہے۔ امی جان نے پیشن گوئی کی ہے کہ آپ کا بھی یہی ہو گا۔ :)
  6. لاریب مرزا

    خون کا عطیہ

    بلڈ گروپ نہیں بتایا آپ نے وارث بھائی :)
  7. لاریب مرزا

    آج کی دلچسپ بات

    سمجھ نہیں آ رہا کہ ریٹنگ کون سی دیں۔ :) خاصا تکلیف دہ واقعہ ہے بلڈ گروپ کی چیکنگ کا۔ :)
  8. لاریب مرزا

    آج کی دلچسپ بات

    جی ہاں وارث بھائی، سکول کے زمانے تک موقع نہیں ملا بلڈ گروپ چیک کرانے کا۔ کالج میں ایک دو مواقع میسر آئے تھے جن سے ہم نے فائدہ نہ اٹھایا۔ کسی کو ڈونیٹ بھی نہیں کیا کہ معلوم ہو سکتا۔ :)
  9. لاریب مرزا

    چاندی کے بہاولپوری زیورات

    نام تو نہیں معلوم لیکن یہ ہار ٹرینڈ میں آ رہے ہیں آج کل۔ :)
  10. لاریب مرزا

    خون کا عطیہ

    :nailbiting:
  11. لاریب مرزا

    خون کا عطیہ

    خون کا عطیہ کبھی نہیں دیا۔ کل ٹیسٹ کے لیے ایک سرنج بلڈ دیا ہے۔ کمزوری بالکل نہیں ہوئی۔ بس سرنج کو دیکھ کے ایک لمحہ کے لیے سر چکرایا تھا۔ :)
  12. لاریب مرزا

    خون کا عطیہ

    یہی سوالات آپ کے لیے بھی :)
  13. لاریب مرزا

    آج کی دلچسپ بات

    ایسی کوئی کمزوری نہیں ہوئی الحمدللہ :) آپ کیوں ہسپتال میں رہے؟؟ :whistle:
  14. لاریب مرزا

    آج کی دلچسپ بات

    ظاہر ہے ان کو بلایا گیا تھا۔ خود ان کو الہام نہیں ہوا ہو گا۔ :)
  15. لاریب مرزا

    چاندی کے بہاولپوری زیورات

    خوب زیورات ہیں جاسمن آپی!! اس سیٹ کا لمبا سا ہار ہمیں بہت پسند ہے۔ باقی جھومر، ٹیکہ، اور کانٹے وغیرہ نہیں پسند۔ بہت ہیوی ہو جاتا ہے۔ ویلوٹ کی سادہ شرٹ پہ یہ ہار کمال کا لگتا ہے۔ :go-away: ہم بھی ایسا کچھ لینے کا سوچ رہے ہیں۔ :)
  16. لاریب مرزا

    آج کی دلچسپ بات

    سچ میں نہیں معلوم۔ اور اتنا بلڈ صرف بلڈ گروپ چیک کرنے کے لیے نہیں لیا ہے۔ کہہ رہے تھے بلڈ کے کچھ جنرل ٹیسٹ ہیں وہ بھی کرائیں۔ اس کے لیے لیا ہے بلڈ۔
  17. لاریب مرزا

    آج کی دلچسپ بات

    تقریباً ایک ہفتہ قبل ہماری پرنسپل صاحبہ نے ہم سے دریافت کیا کہ آپ کا بلڈ گروپ کیا ہے؟؟ ہم نے تھوڑا شرمندہ ہوتے ہوئے جواب دیا کہ ہم نہیں جانتے۔ میم شدید حیران و پریشان ہوئیں۔ فرماتی ہیں کہ ابھی تک بلڈ گروپ کا نہیں پتا؟؟ حد درجہ کی لاپرواہی ہے۔ کبھی بلڈ ٹیسٹ نہیں کرایا؟؟ اس کے بعد ایک لمبا سا...
  18. لاریب مرزا

    نظیر اکبرآبادی -عوامی مقبولیت کے پسندیدہ شاعر

    آج سے پہلے نہیں پڑھی تھی۔
  19. لاریب مرزا

    نظیر اکبرآبادی -عوامی مقبولیت کے پسندیدہ شاعر

    نظیر اکبری آبادی کو نہیں پڑھا۔ لیکن Geoffrey Chaucer کی کیا بات ہے!! نظیر اکبر آبادی کی شاعری کی کس خوبی کی بناء پر ان کو اردو کا چاسر کہا جاتا ہے؟؟
  20. لاریب مرزا

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    دھوپ میں بارش ہو رہی ہے۔ طالبات حیران ہیں۔ :)
Top