نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    روز دل میں حسرتوں کو جلتا بجھتا دیکھ کر

    انتخاب کی پذیرائی کے لیے ممنون!! :)
  2. لاریب مرزا

    روز دل میں حسرتوں کو جلتا بجھتا دیکھ کر

    روز دل میں حسرتوں کو جلتا بجھتا دیکھ کر تھک چکا ہوں زندگی کا یہ رویہ دیکھ کر ریزہ ریزہ کر دیا جس نے مرے احساس کو کس قدر حیران ہے وہ مجھ کو یکجا دیکھ کر کیا یہی محدود پیکر ہی حقیقت ہے مری سوچتا ہوں دن ڈھلے اب اپنا سایہ دیکھ کر کچھ طلب میں بھی اضافہ کرتی ہیں محرومیاں پیاس کا احساس بڑھ...
  3. لاریب مرزا

    میرا ایک ہزاروں مراسلہ

    ہم نے تو بہت کوشش کی کہ محفل کی سالگرہ کے دوران ہی آپ اس منصب پر گدی نشین ہو جائیں۔ :) بہرحال اب آپ کو اردو محفل کا نشہ ہو چکا ہے۔ مبارکباد قبول فرمائیں۔ :)
  4. لاریب مرزا

    چند انتظامی تبدیلیاں

    نبیل بھائی!! اردو محفل کے لیے آپ کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ ہم تہہ دل سے اس بزم کو سجانے اور کئی سالوں تک اس کی آبیاری کرنے پر آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ البتہ منتظم کی کرسی چھوڑنے پر ایک دھچکا ضرور لگا ہے۔ امید ہے کہ محفلین کے دھرنے آپ کو اس کرسی پر دوبارہ بٹھا کے چھوڑیں گے۔ :) اللہ تعالیٰ آپ...
  5. لاریب مرزا

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ریسیپیز کے ساتھ اشتراک کیجیے گا۔ :)
  6. لاریب مرزا

    جاپان کا موسمِ خزاں

    درختوں کے ایسے رنگ بھی ہوتے ہیں!! :daydreaming: بہت خوبصورت!!
  7. لاریب مرزا

    جاپان کا موسمِ خزاں

    خوب رنگ ہیں!! آپ کی تصاویر سے محفل میں رونق لگی ہوئی ہے۔ :)
  8. لاریب مرزا

    ہمارے جگر گوشوں کی سالگرہ

    بہت خوب عرفان بھائی!! کمال کی سجاوٹ اور پکوان ہیں۔ کچھ پکوان جن کا اعادہ کیا گیا ہے، وہ گھر میں سب کے من پسند لگتے ہیں۔ :) کیک بھی بہت زبردست تھے۔ ہمارے یہاں کیک کے اوپر ہاتھ سے (کریم کی ایک کون سے) نام لکھا جاتا ہے۔ جس میں کبھی کبھی صفائی نہیں آتی۔ حسن کے کیک پہ تو ایلفابیٹ پرنٹ کر کے لگائے...
  9. لاریب مرزا

    اصلاح کی درخواست ہے ۔

    یہ حادثہ کب ہوا؟؟ ہم بے خبر ہی رہ گئے!! آپ کی اس کاوش پہ بہت سی حیرت اور داد :)
  10. لاریب مرزا

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہمارا کام ہو گیا تھا جاسمن آپی :) جزاک اللہ!! :)
  11. لاریب مرزا

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    السلام علیکم محفلین: کیا کسی کے علم میں ہے کہ نہم یا دہم جماعت کی اردو کی کتاب میں "امام حسین کی شہادت" کے نام سے ایک مسدس شامل تھی،وہ کس شاعر کی تھی؟؟ یاد نہیں آ رہا۔
  12. لاریب مرزا

    جہاں پہ تُو بھی نہیں تھا وہاں بھی زندہ رہے

    بہت خجل ہیں کہ ہم رائگاں بھی زندہ رہے جہاں پہ تُو بھی نہیں تھا وہاں بھی زندہ رہے عجیب شرط ہے اس بے یقیں مزاج کی بھی کہ تُو بھی پاس ہو تیرا گماں بھی زندہ رہے تجھے یہ ضد ہے مگر اس طرح نہیں ہوتا کہ تُو بھی زندہ رہے داستاں بھی زندہ رہے وہ کون لوگ تھے جن کا وجود جسم سے تھا یہ کون ہیں جو پسِ جسم و...
  13. لاریب مرزا

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    احتمال کچھ ایسا ہی ہے۔ جبھی جملے گول کر گئے۔ :)
  14. لاریب مرزا

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    طالب علم اساتذہ کی بات سے ایک انچ ہٹنے کو تیار نہیں ہوتے۔ ایسے میں اساتذہ کو اپنی ذمہ داری کا احساس ہونا چاہیے۔ ویسے یہاں غلطی تو معلمہ کی ہے لیکن بعض اوقات طالب علم بھی اپنی فہم کو استعمال کرتے ہوئے بے حد دلچسپ اور بعض اوقات مضحکہ خیز جملے بناتے ہیں۔ کچھ عرصہ پہلے ہفتم جماعت سے محاورات کا ایک...
  15. لاریب مرزا

    آپ کی شاعری قابل رشک حد تک خوب ہے۔ :) بہت سی داد آپ کے لیے۔

    آپ کی شاعری قابل رشک حد تک خوب ہے۔ :) بہت سی داد آپ کے لیے۔
  16. لاریب مرزا

    سرِ جادہ وہی منزل کا نشاں ہے کہ جو تھا

    بہت خوب ریحان بھائی!! :) تابش بھائی، ہمیں بھی پوری غزل میں سے یہی دو اشعار آسانی سے سمجھ میں آ سکے ہیں۔ :)
  17. لاریب مرزا

    سنا ہے جو بھی اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں

    سنا ہے عاطف ملک نے غزل لگائی ہے گر ایسی بات ہے تو لائیک کر کے دیکھتے ہیں بہت خوب غزل ہے!! :)
  18. لاریب مرزا

    قتیل شفائی تمہاری انجمن سے اُٹھ کے دیوانے کہاں جاتے - قتیل شفائی

    نکل کر دیر و کعبہ سے اگر ملتا نہ مے خانہ تو ٹھکرائے ہوئے انساں خدا جانے کہاں جاتے واہ!! بہت خوب!!
Top