ہاہاہاہا ۔ یہ ہوا نہلے پہ دہلا ۔۔۔ ۔ بلکہ چھکیّ پہ ستّہ ! :D
پراٹھے کھاتے وقت تعداد کے بارے میں میں خود اکثر نسیان کا شکار ہوجاتا ہوں۔ اہلِ خانہ یاد دلاتے ہیں تو پھر بلاوجہ کی ایک بیکار بحث گنتی کے بارے میں شروع ہوجاتی ہے۔ نو ، بارہ ، تیرہ یا پندرہ ۔ بھلا اس سے کیا فرق پڑتا ہے ۔ ہر ایک کا...