نتائج تلاش

  1. بانیاز خان

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    ٹھیک ہے جناب میں سمجھ گیا بہت شکریہ
  2. بانیاز خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    یہ عشق نہیں آساں بس اتنا سمجھ لیجیے اگ آگ کا دریا ہے اور ڈوب کر جانا ہے
  3. بانیاز خان

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    او جناب سوری سوری مجھے اس وقت اوتار ہی نہیں نظر آرہا تھا اب نظر آگیا ہے ویسے یہ فورم کہاں کا ہے کیا یہ پاکستانی فورم ہے میرا تعلق تو پاکستان سے ہے
  4. بانیاز خان

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    میں کون
  5. بانیاز خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    واعظ سے فراز اپنی بنی ہے نہ بنے گی ہم اور طرح کے ہیں جناب اور طرح کے
  6. بانیاز خان

    ظلم کفر سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔

    بہت خوب انتخاب
  7. بانیاز خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    عمل سے بھی مانگا وفا سے بھی مانگا تجھ کو میں نے تیری رضا سے بھی مانگا نہ کچھ ہوسکا تو دعا سے بھی مانگا قسم ہے خدا کی خدا سے بھی مانگا وضو
  8. بانیاز خان

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    جی ضرور جناب بس تھوڑا انتظار کرلیں
  9. بانیاز خان

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    شکن نہ ڈال جبیں پر شراب دیتے ہوئے یہ مسکراتی ہوئی چیز مسکرا کے پلا سرور چیز کی مقدار پر نہیں‌ موقوف شراب کم ہے تو ساقی نظر ملا کے پلا
  10. بانیاز خان

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    میں تو ابھی ابھی آیا ہوں اور نیا ہوں اس فورم پر
  11. بانیاز خان

    Simple living High Thinking

    Simple living High Thinking
  12. بانیاز خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    نہیں ہے ناامید اقبال اپنی کشت ویراں سے ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
Top