نتائج تلاش

  1. امر شہزاد

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    یہ تو ناجائز ہے۔ جو شعر آپ نے پوسٹ کیا ہے اس میں تو خرم کہیں نہیں ہے، حالانکہ روایت تو یہی چل رہی ہے۔ کہ دیئے گئے شعر میں شامل کسی لفظ کا اگلے شعر میں استعمال کرناہوتا ہے۔ :confused:
  2. امر شہزاد

    مبارکباد محترم شاکر القادری صاحب مبارک ہو!

    مجھے پتہ دیر سے چلا ، شاکر صاحب مبارک ہو!
  3. امر شہزاد

    اسلام اور علم دست شناسی

    ہا ہا ہا مجھے سننے کے بعد بہت ہنسی آئی کہ میں کیا بات کر رہا ہوں اور آپ مجھے جواب میں کیا ریفرنس دے رہے ہیں۔ او بندہ خدا! کیا میری سوچ رکھنے کی وجہ سے ایک مسلمان کے خیالات ایسے ہو سکتے ہیں؟ یقین مانیں میں ابھی تک آپ کی اس پوسٹ کو انجوائے کر رہا ہے۔ شکریہ! یار بھائی کوئی مطلب کی، مقصد کی بات...
  4. امر شہزاد

    اسلام اور علم دست شناسی

    کیا اردو محفل پہ آنے کا حکم خدا نے دے رکھا ہے؟ آپ لوگ کیسی باتیں سوچتے ہیں؟ آپ کو ایک چیز کا پتہ ہو گا کہ اگر کسی چیز سے منع کر دیا جائے تو رکنا پڑتا ہے کرنے کا حکم دیا جائے تو کرنا پڑتا ہے اور اگر خاموشی رکھی جائے تو کہتے ہیں کہ خاموشی نیم رضا ہوتی ہے۔ آئندہ آپ سے اچھی پوسٹ کی امید رکھوں گا۔
  5. امر شہزاد

    اسلام اور علم دست شناسی

    کسی علم سے متوقع نتائج کے لیے اس کا اچھا مطالعہ ضروری ہے۔ ناقص علم کی بنیاد پر تو ہر کہیں گمراہی ہی ہوتی ہے۔ اور اس علم کی بنیاد قیافہ پر مبنی ہے؟ مجھے بات سمجھ نہیں آئی۔
  6. امر شہزاد

    اسلام اور علم دست شناسی

    اگر میں کہہ دوں کہ خدا نہیں ہے چونکہ نظر نہیں آتا تو کیا یہ بات اچھی لگے گی ؟ نہیں ناں!!! اسی طرح اگر آپ ہوا میں باتیں کرنا شروع کر دیں گے تو بحث برائے بحث رہ جائے گی۔ آپ کے پاس یقینناً اس موضوع پر معلومات ہوں گی۔ آپ اپنی رائے کم از کم اچھے طریقے سے تو دیں ناں!!! یہ کیا بات ہوئی کہ میں ناں...
  7. امر شہزاد

    شیخ صاحب

    دلچسپ ہے۔ اگلی قسط کب آ رہی ہے؟
  8. امر شہزاد

    اسلام اور علم دست شناسی

    کیا یہ اللہ کی مرضی اور پسند ہے کہ علمِ دست شناسی کی تحقیق نہ کی جائے۔ آپ کا غصہ بہت بے محل ہے۔:grin:
  9. امر شہزاد

    اسلام اور علم دست شناسی

    آخر ہماری سوئی علمِ غیب پہ ہی کیوں اٹک جاتی ہے؟ ایک سائینسی علم کو ہم محض یہ کہہ کر رد کر دیتے ہیں کہ یہ علم ِغیب ہے؟ باوجودیکہ ہمارے پاس کوئی آیت یا حدیث نہیں جو کھلے لفظوں میں منع کرے۔ اگر ہے تو سامنے لائیں۔
  10. امر شہزاد

    اسلام اور علم دست شناسی

    آپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں۔ لیکن موضوع کی طرف لوٹ کے آئیں!
  11. امر شہزاد

    اسلام اور علم دست شناسی

    سوال یہ تھا کہ اسلام "دست شناسی" کے بارے میں کیا کہتا ہے۔ کوئی آیت یا حدیث جو اس بارے میں ہو؟
  12. امر شہزاد

    جون ایلیا نظم "سزا" ۔ جون ایلیا

    جون ایلیا کی ایک نظم ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تم ہر بار تم سے مل کے بچھڑتا رہا ہوں میں تم کون ہو یہ خود بھی نہیں جانتی ہو تم میں کون ہو یہ خود بھی نہیں جانتا ہوں میں تم مجھ کو جان کر ہی پڑی ہو عذاب میں اور اس طرح خود اپنی سزا بن گیا ہوں میں تم جس زمین پر ہو میں اس کا خدا نہیں...
  13. امر شہزاد

    اسلام اور علم دست شناسی

    شکریہ کہ آپ موضوع سے بھٹکنے سے اجتناب کر رہے ہیں۔ ابن ِسعید صاحب! مجھے علم نہیں کہ وہ چھے کون کون سی چیزیں ہیں۔ میرے علم میں تو وہ تین ہیں بارش کب ہو گی؟ ماں کے رحم میں کیا ہے؟ اور موت کس جگہ آئے گی؟ باقی تین آپ بتا دیں اور اگر آیت کا حوالہ بھی مل جائے۔
  14. امر شہزاد

    اسلام اور علم دست شناسی

    نہیں میرا سوال ایسے جواب کا منتظر نہیں تھا۔ خیر! مطلب ذات باری کے علاوہ سب حاضر ہے اور ہم اس کے بارے میں بات چیت کر سکتے ہیں۔ میرا سوال صرف جہانزیب صاحب آپ سے ہے۔
  15. امر شہزاد

    صحرا صحرا دوپہریں ہیں، بادل بادل شام

    بہت خوب! خاص کر یہ شعر تو لاجواب ہے ڈالی ڈالی پھول ہیں رقصاں، دریا دریا موج تتلی تتلی نقش ہیں رنگیں، کومل کومل شام
  16. امر شہزاد

    میں تو یہیں پہ ہوں۔ آپ نے دیکھا ہی نہیں!!!!!

    میں تو یہیں پہ ہوں۔ آپ نے دیکھا ہی نہیں!!!!!
  17. امر شہزاد

    اسلام اور علم دست شناسی

    نہیں! ایسی بات نہیں ہے۔ ہاتھ دراصل آپ کی شخصیت ، عادات، خوبیوں، خامیوں اور دیگر کیفیات کے آئنہ دار ہوتے ہیں۔ ہاتھ بذات خود تقدیر نہیں ہوتے بلکہ اظہار کرتے ہیں۔ جیسے دوپہر میں بادل آسمان کو ڈھک لیں اور سورج چُھپ جائے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ دن نہیں ہے۔
  18. امر شہزاد

    اسلام اور علم دست شناسی

    دست شناس آپ کو صرف مستبل نہیں بتاتے بلکہ آپ کی شخصیت کے بارے میں معلومات بھی دیتے ہیں۔ فمن عرف نفسہ فقد عرف ربہ۔ دست شناس غیب کی باتیں نہیں بتاتے بلکہ آپ کے ہاتھ کی لکیریں پڑھتے ہیں۔ آپ سے میرا ایک سوال ہے کہ آپ غیب سے کیا مراد لیتے ہیں؟
  19. امر شہزاد

    قرآن کریم کے نسخوں کی شہادت کی ظالمانہ کارروائی

    خاور صاحب یہ کہاں کا واقعہ ہے۔ میری نظر سے ایسی کوئی خبر نہیں گزری۔ جنڈ وہی ناں جو اٹک کی تحصیل ہے؟ کب کا واقعہ ہے؟
  20. امر شہزاد

    ذہین کون لڑکیاں یا لڑکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    لڑکے آپس میں ہی طے کرنے پر تلے ہیں کہ لڑکیاں ذہین ہوتی ہیں!
Top