نتائج تلاش

  1. امر شہزاد

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 8

    آخری نثر پارے میں "روانی" میں الف کی کمی ہے.
  2. امر شہزاد

    ذہانت آزمایئے 2

    3125میرا خیال ہے
  3. امر شہزاد

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 68

    گزر میں" ذ "نہیں ہے بلکہ "ز "ہے
  4. امر شہزاد

    ٹائپنگ مکمل کربلا : صفحہ 79

    کیا میرے لال پیاسوں تڑپیں گے
  5. امر شہزاد

    فاعلاتن ،فاعلاتن ،فاعلات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فرید انجم

    بہت فضول! مغل صاحب! اس کو تو توقع نہیں‌تھی آپ سے۔
  6. امر شہزاد

    فرشتوں‌کا آمین کہنا

    نمائش اچھی ہے مگر حدیث کا حوالہ کہاں ہے؟
  7. امر شہزاد

    تاسف دعائے مغفرت کی اپیل

    اللہ کریم ان کی مغفرت اور درجات میں بلندی فرمائے۔ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
  8. امر شہزاد

    مری پہلی غزل - مجھے کچھ اے مرے ساقی پلاؤ

    مجھے سمجھ نہیں آیا یہ شعر۔ سمجھائیں گے؟؟؟؟؟
  9. امر شہزاد

    میڈیا کے منفی اثرات میری نظر میں

    عمران حسینی صاحب! میں نے بھر پور کوشش کی کہ آپ کی تحریر سے کچھ اخذ کر سکوں، میں ناکام رہا۔ شاید ابھی میں چھوٹا ہوں جب بڑا ہو جاؤں گا تو سمجھ آ جائے۔
  10. امر شہزاد

    سب سے زیادہ وزنی بچہ

    موٹاپے سے بال جھڑ جاتے ہیں۔ میں نہیں مانتا تھا، لیکن تصویر دیکھ کر یقین ہو گیا کہ ایسا اس عمر میں بھی ہو سکتا ہے:grin::grin::grin:
  11. امر شہزاد

    قصہ شین زاد سے ایک ملاقات کا -------------- (احوالِ واقعی )

    واہ! ش زاد واقعی ایک اچھے شاعر ہیں۔
  12. امر شہزاد

    فیض مرے درد کو جو زباں‌ ملے - فیض

    مرا درد نغمہء بے صدا مرا درد نغمہء بے صدا مری ذات ذرہء بے نشاں مرے درد کو جو زباں ملے مجھے اپنا نام و نشاں ملے مجھے رازِ نظمِ جہاں ملے جو مجھے یہ رازِ نہاں ملے مری خامشی کو زباں ملے مجھے کائنات کی سروری مجھے دولتِ دو جہاں ملے سوال یہ ہے کہ شاعر کون ہے؟
  13. امر شہزاد

    تعارف محمد صدیق کا تعارف

    خوش آمدید! صدیق صاحب۔
  14. امر شہزاد

    لیاقت علی عاصم ڈوبتی ناؤ تم سے کیا پوچھے --- لیاقت علی عاصم

    ہم ہیں اس قافلے میں قسمت سے رہزنوں سے جو راستہ پوچھے واہ!
  15. امر شہزاد

    گانوں کے بول

    میرا اشارہ تھا کہ مذاق کے لیے وہی ذات باقی رہ گئی ہے؟
  16. امر شہزاد

    گانوں کے بول

    یہ مسلمان ہیں!
  17. امر شہزاد

    زینب: آپ کا اوتار، دستخط آپ کے بارے میں کچھ کہتے ہیں۔

    اوتار سے تو نرمی، مٹھاس اور معصومیت کا اظہار ہوتا ہے۔ دستخط ایک ٹوٹی ہوئی شخصیت جو تسلیوں کا آسرا لیے ہے، کا مظہر ہے چاند تو رومانویت کا سمبل ہے۔ مزاج ایسے لوگوں کا سرد ہی ہوتا ہے عام لوگوں کے لیے
  18. امر شہزاد

    ایک نظم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔------------- ایک سوال

    نظم اچھی ہے مگر پس منظر پریشان کن ہے۔
Top