نتائج تلاش

  1. امر شہزاد

    مبارکباد خرم کو سالگرہ مبارک

    خرم چھوٹی سی عمر میں ستائیسویں سالگرہ مبارک ہو۔
  2. امر شہزاد

    تعارف ~* ? *~ اسلام و علیکم محمد عبداللہ کی طرف سے ~* ? *~

    خوش آمدید محمدعبداللہ بھائی! خیر سے کیا پڑھتے ہیں؟ ان شاءاللہ مزہ آئے گا۔
  3. امر شہزاد

    سیف راہ آسان ہو گئی ہوگی

    مجھے اس مکمل غزل کی بڑے عرصے سے تلاش تھی، بہت شکریہ آپ کا!
  4. امر شہزاد

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    میں نے پریاں تو بہت دیکھیں ہیں باقی کسی مخلوق کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔
  5. امر شہزاد

    تعارف کہ مجھے میری ذات سے نفرت ہے۔۔۔۔۔

    ظہیر صاحب! خوش آمدید آپ کا تعارف بہت اچھا ہے۔ لیکن کیا میں یہ پوچھ سکتا ہوں کہ طالوت کے پس پردہ کیا ہے؟
  6. امر شہزاد

    تعارف سرمد شاہین

    خوش آمدید سرمد صاحب!
  7. امر شہزاد

    مبارکباد محفل کی تاریخ میں پہلا مشاعرہ م م مغل صاحب کے اعزاز میں

    خرم! زرقا صاحبہ ابھی تک نظر نہیں آ رہیں! کیا ہم یونہی منتظر رہیں گے؟
  8. امر شہزاد

    ہندی کے اسباق

    भ بھ फ پھ थ تھ ठ ٹھ झ جھ छ چھ ध دھ ढ ڈھ ख کھ घ گھ
  9. امر شہزاد

    ہندی کے اسباق

    شکریہ عندلیب! اصل میں میرے پاس کوئی اچھا کی بورڈ نہیں‌ہے، میں‌ایم ایس ورڈ میں‌ہندی لکھ رہا تھا تو مجھے بندی کی نہیں مل سکی۔ اور ٹھ میری ٹائپنگ کی غلطی ہے۔
  10. امر شہزاد

    ہندی کے اسباق

    میں اردو کی ترتیب میں لکھ رہا ہوں تاکہ ہم اردو پڑھنے والوں کو آسانی رہے۔ اور میں اسی پوسٹ میں مزید حروف لکھتا رہوں گا۔ آج وقت کی کمی کی وجہ سے اتنا ہی باقی میں بعد میں لکھ دیتا ہوں۔
  11. امر شہزاد

    ہندی کے اسباق

    अ ا ब ب प پ त ت ट ٹ स़ ث ज ج च چ ह ح ख़ خ द د ज़ ذ ड ڈ र ر ज़ ز ड़ ڑ स س श ष ش स़ ص ज़ ض त़ ط ज़ ظ अ ع، شروع میں ग़ غ फ़ ف क ک क़ ق ग گ ल ل म م न ن व و ह ھ،ہ य ے
  12. امر شہزاد

    ہندی کے اسباق

    بسم اللہ ہندی رسم الخط کو ناگری اور دیو ناگری بھی کہتے ہیں۔ دیو ناگری میں کل 48 حروف ہیں ۔ جن میں حروف صحیح 36 اور حروف علت 12 ہیں۔ اسے انگریزی کی طرح بائیں سے دائیں کی طرف لکھا جاتا ہے۔ حروف صحیح کو ہندی میں "وینجن" اور حروف علت کو "سور" کہا جاتا ہے۔ حرف کو "اکشر" یا "ورن" کہتے ہیں۔
  13. امر شہزاد

    میں اس طرح ترے دل کے حصار سے نکلا ------ طاہر اسیر

    میں اس طرح ترے دل کے حصار سے نکلا کہ جیسے کوئی ستارا مدار سے نکلا ہزاروں غم ہوئے جاتے تھے منکشف مجھ پر میں جب حریمِ غمِ انتظار سے نکلا کسی نے طرزِ تغافل سے پھیر لیں آنکھیں بہت اداس کوئی بزم یار سے نکلا زمیں کے بخت میں اس نے اداسیاں لکھ دیں جو ایک نالہ دلِ داغدار سے نکلا اسیرِ...
  14. امر شہزاد

    انکساری

    ہاہاہاہاہا یہ انکساری ہی تھی یا کسر نفسی؟
  15. امر شہزاد

    دیوناگری رسم الخط سیکھنا اب بہت آسان

    बोहट نہیں بلکہ बहुत
  16. امر شہزاد

    محفلِ مشاعرہ (17 جولائی 2008)

    میں صاحبِ صدر کی اجازت سے حمد کے دو شعر پیش کروں گا۔ ردائے شب کو ستاروں سے بخشی ہے زینت جبینِ صبح منور اک آفتاب سے ہے یہ کائنات ترے حسن کی نمائش ہے کمال حسن مصور! ترے حجاب سے ہے اور اب میں ایک غزل کے تین شعر پیش کرتا ہوں سفر میں اب ہمیں تنہائی کا خیال نہیں ترے بچھڑنے کا دل...
  17. امر شہزاد

    مبارکباد منفرد مبارکباد

    بھائی صاحب! مبارک ہو۔
  18. امر شہزاد

    پاکستان کے مشہور پہاڑوں کی "نام کہانی"

    بہت شکریہ، علاوہ ازیں پاکستان میں واقع چند پہاڑوں کے نام تو بہت ہی دلچسپ اور خوبصورت ہیں جیسے فلک شیر، مہربانی پیک، Snow dome، ملکہ پربت (سیف الملوک کے پیچھے یہی خوبصورت پہاڑ نظر آتا ہے) ، تختِ سلیمان اور مکڑا چوٹی وغیرہ۔ لیکن؟
  19. امر شہزاد

    ہندی لکھنا اور پڑھنا

    میں تو آج اپنے ہتھیاروں سمیت آیا تھا لیکن یہاں دیکھا کہ اچھے خاصے کام کے لنکس دیئے ہوئے ہیں۔ امید ہے کہ اس سے کافی آسانی ہو جائے گی۔ پھر بھی اگر ضرورت ہو تو میں حاضر ہوں۔
Top