نتائج تلاش

  1. امر شہزاد

    تیسری سالگرہ ہفتۂ شعر و سخن - محفل کی تیسری سالگرہ کا جشن

    بہت عمدہ شانِ نزول کے ساتھ بہت پیاری غزل ہے.
  2. امر شہزاد

    تعارف خوش آمدید عاصم احمد

    کچھ ایسا لگا ہے کہ جناب عاصم احمد بھی ہماری محفل کا حصہ بن چکے ہیں، تو جناب عاصم میں آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں ، امید ہے ہمارا ساتھ دیرپا اور مفید ہوگا.
  3. امر شہزاد

    اسلام اور علم دست شناسی

    شمشاد جی سب ٹھیک ہے! وجی کے جواب میں بہت انجوائے کرتاہوں۔ اور کونسا علم دست شناسی میرا وضع کردہ ہے۔ میں تو اختلاف رائے کا قائل ہوں،
  4. امر شہزاد

    اسلام اور علم دست شناسی

    مجھے بہت خوشی ہوئی کہ آپ کو میرے بارے میں بر وقت معلوم ہو گیا ہے۔ مسٹر! کیا آپ سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیتوں کے استعمال میں میری رہنمائی کر سکتے ہیں؟ تعاون کا طالب ہوں۔
  5. امر شہزاد

    تعارف میں‌ہوں‌طاہر

    ہم جاگتے رہے تو کلی بھی نہیں کھلی یہ ویک اینڈ کیا گزرا کہ فورم پہ نئے رنگ آگئے ہیں ، خوش آمدید طاہر صاحب
  6. امر شہزاد

    مبارکباد ہم بھی مشاق ہو گئے۔

    مبارک ہو راجا صاحب! اگلی منزل کیا ہے؟
  7. امر شہزاد

    تیسری سالگرہ ہفتۂ شعر و سخن - محفل کی تیسری سالگرہ کا جشن

    میں تو فی الوقت دو شعر ہی پیش کر سکتا ہوں۔ ترے خیال کی خوشبو سے دل معطر ہے ترے وجود سے ہے رونق جہاں اب بھی بچھڑ کے تم سے زمانہ گزر گیا لیکن میں دیکھتا ہوں تمھیں رو برو یہاں اب بھی
  8. امر شہزاد

    اسلام اور تعلیم

    محترمہ سمارا آپ فاروق صاحب کے سوال کا جلد از جلد جواب دیں تاکہ سلسلہ آگے بڑھے۔
  9. امر شہزاد

    چاند جلتا رہا۔ وصی شاہ

    کیا چاند بھی جلتا ہے؟
  10. امر شہزاد

    آپ کی کیا رائے ہے؟

    جی میں خود چشم دید گواہ ہوں اور مجھے نہیں پتہ کہ اس جلسے کی منھاجیوں نے ویڈیو بنائی ہے کہ نہیں ، ایسا مشکل بھی نہیں ہے، میں چیک کر لوں گا۔
  11. امر شہزاد

    آپ کی کیا رائے ہے؟

    یہ میرا خیال ہے ک؂2001 یا 2002 کے مئی کی بات ہو گی کہ میرے ایک دوست جو منھاجی ہیں مجھے اپنے ساتھ گوجر خان ڈاکٹر صاحب کے جلسے میں لے گئے ظہر، اور عصر ہماری بھی اور ڈاکٹر صاحب کی مشترکہ طور پر قضا ہوئی اور مغرب سے کچھ دیر پہلے ڈاکٹر صاحب کی تقریر شروع ہوئی، اتنی دیر میں مغرب کی اذان شروع ہو گئی،...
  12. امر شہزاد

    زندہ باد ، مردہ باد

    یہ لطیفہ شاید کسی دوسری زبان سے ترجمہ شدہ ہے تبھی تو سمجھنے اور حظ اٹھانے میں کچھ وقت لگا بہر کیف ہاہاہاہا
  13. امر شہزاد

    حاجی صاحب

    ہاہاہاہاہاہا
  14. امر شہزاد

    آرزوئے وصال مت کیجے

    اتنی جلدی میں ایسی اچھی غزل واہ واہ
  15. امر شہزاد

    انٹرویو خاورچودھری (تعارف اور انٹرویو

    خوشی کی بات ہے کہ چھچھ ایسے علاقے سے نکل کر اتنا کچھ کر لینا، جناب خاور واقعی اب ملنے کا اشتیاق ہو رہا ہے۔
  16. امر شہزاد

    شبِ غم -----------نشور واحدی

    شبِ غم مری شبِ غم سر شام لوٹ آنا نہ کہیں ترا ٹھکانا، نہ کہیں مرا ٹھکانا تجھے حسن وعشق دونوں ہی عطا ہوئے یہ کہہ کر یہ چمن ہے مسکرانا، یہ ندی ہے ڈوب جانا کوئی آج تک نہ سمجھا کہ شباب ہے تو کیا ہے یہی عمر جاگنے کی یہی نیند کا زمانہ جو ذرا سی آنکھ کھولی تو ہزار حشر دیکھے یہ خودی جو سو رہی ہے اسے...
  17. امر شہزاد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    کبھی تو خیمہء جاں سے گزر بہ رنگ صبا فضائے قلب و نظر کو بہار کرتے ہوئے
  18. امر شہزاد

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    اک بار وہ ملا تھا مجھے بے رخی کے ساتھ اس دن سے دل کا شہر برابر اداس ہے
  19. امر شہزاد

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    خوش تھے کچھ ایسے تیری محبت کے شوق میں منزل گنوا دی ہم نے مسافت کے شوق میں مسافت
Top