نتائج تلاش

  1. امر شہزاد

    ہر چند سہارا ہے تیرے پیار کا دل کو

    پہلے تو بہت اچھی غزل شئیر کرنے کا بہت شکریہ "گزر" اک کھیل سا دل کو
  2. امر شہزاد

    مبارکباد خرم شہزاد خرم پر ایک شبک و شبہ

    مجھے ابھی علم ہوا ہے۔ خرم! مبارک ہو آپ کو۔:)
  3. امر شہزاد

    چند مزید شعر آپ کی بصارتوں کی نذر

    اشعار پڑھنے کا لطف آگیا! جناب! مطلع ایک بھی نہیں اور "مقطعے" دو دو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیسے کبھی ویگن کا ڈرائیور نہ ہو اور کنڈیکٹر دو دو !!!!!!!1grin::grin::grin:
  4. امر شہزاد

    تم ایسا کرنا کہ کوئی جگنو کوئی ستارہ سنبھال رکھنا - اعزاز احمد آذر

    کمال غزل محمد احمد ایسی اچھی غزل شئر کرنے کا بہت شکریہ۔ مزید کا انتظار رہے گا۔
  5. امر شہزاد

    ہجر محوِ وصال سا کچھ ہے ۔ فاتح الدین بشیر

    بہت پیارا مطلع اور پھر یہ دونوں شعر بہت پسند آئے۔ واہ!
  6. امر شہزاد

    اسلام اور علم دست شناسی

    علم دست شناسی یعنی ہاتھ کی لکیروں کا پڑھنا اسلام کے نزدیک کیسا ہے؟ قرآن اور حدیث اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟بحث کرتے ہوئے اس بات کو پیش نظر رکھیے گا کہ دست شناسی باقاعدہ سائنس کی شکل اختیار کر چکی ہے. کوشش کریں کہ آپ کی رائے مدلل اور حوالے مستند ہوں۔
  7. امر شہزاد

    تعارف خوش آمدید "عامر فراز صاحب"

    خوش آمدید مدعی سست گواہ چست موصوف خود کہاں ہیں؟؟؟
  8. امر شہزاد

    میری غزل

    مولانا روم
  9. امر شہزاد

    تین اشعار تازہ بتازہ۔۔۔

    جناب! یہ "کبھی" اور پھر "ہم اکثر" کیا مطلب ہے؟ میرے خیال میں تو یہ تضاد ہے۔ جب امکان کم ہو تو کبھی استعمال ہوتا ہے اور اکثر تو بالکل واضح ہے۔
  10. امر شہزاد

    میری غزل

    ذرا یہ فارسی شعر دیکھیے گا۔ ما برای وصل آمدیم نہ برای فصل آمدیم
  11. امر شہزاد

    تعارف میں امر ہوں!

    بہت شکریہ! مجھے یہ سارا کچھ پڑھ کہ بہت خوشی ہوئی۔ مجھے بھی وہی امید ہے جو آپ کو ہے۔ خدا کرے ایسا ہی ہو۔
  12. امر شہزاد

    میری غزل

    جناب! میں کسی استاد کا شعر ڈھونڈ رہا تھا جو میرے حق میں دلیل ہو، وہ کام اتنی دیر میں م م مغل صاحب نے کر دیا ہے۔
  13. امر شہزاد

    تعارف مانو

    خوش آمدید! کیا کام کرتی ہیں؟ کیا پڑھتی ہیں؟ اور شاعری کرتی ہیں توہمیں محروم کیوں رکھا ہوا ہے اب تک؟
  14. امر شہزاد

    سیاست پر ایک شگفتہ تحریر برائے گرو جی۔۔

    آپ "برائے" شاید "از" کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
  15. امر شہزاد

    فرد

    پھنس گیا ہوں۔ جیسے ہی مکمل غزل ہو گی، پیش کر دوں گا۔ شکریہ
  16. امر شہزاد

    تعارف میں امر ہوں!

    نام تو میرا وہی ہے جو آپ نے پڑھ رکھا ہے۔ میں دہرانا نہیں چاہتا اور ویسے بھی بات مختصر ہونی چاہیے۔ آج کل کس خوش نصیب کو اتنی فرصت میسر ہے کہ چوپالیں آباد کرے:grin: خیر! مزدور ہوں لیکن شادی شدہ نہیں! تعلیم؟ "اصولِ دین" میں ایم ۔اے۔، ہاتھ چہرے اور کتابیں پڑھتا ہوں۔ اچھی آوازیں متاثر کرتی ہیں،...
  17. امر شہزاد

    میری غزل

    اچھا جناب!!!!!
  18. امر شہزاد

    میری غزل

    شکریہ!میں بھی یہی نیت لے کے آیا تھا۔
Top