نتائج تلاش

  1. طالوت

    ’قونصل خانے پر حملے میں امریکی سفیر ہلاک‘

    وضاحت کے لئے شکریہ ۔ اگرچہ آپ کے مذکورہ مراسلے سے اندازہ ہو رہا ہے کہ ہولوکاسٹ پر امریکی حکومت کا کیا موقف ہے اور وہ کیسے بضد ہے کہ ہولوکاسٹ بالکل اسی طرح کا واقعہ ہے جیسا کہ بیان کیا جاتا ہے تاہم آزادی اظہار رائے لا محدود نہیں ہونا چاہیے ، اقوام متحدہ کی حال ہی میں ہونے والی سربراہی کانفرنس...
  2. طالوت

    نشان حیدر

    لنگڑیال ، بنگیال و ککرالی۔ عزیز و اقارب ان تین دیہاتوں میں مقیم ہیں۔
  3. طالوت

    زمین کا مرکز گرینچ یا مکہ المکرمہ

    ڈاکٹر پرویز ہود بھائی نے اپنی ایک کتاب میں ضیاء الحق کے زمانے پاکستان میں اسلامی سائنس کی تخلیق پر خاصی روشنی ڈالی ہے اور بالآخر ڈاکٹر پرویز بھی اس کٹہرے میں ہیں جو ملاازم کی جانب سےملحدوں ، زندیقوں ، امریکی پٹھوؤں کے نام سے موسوم ہے۔
  4. طالوت

    ’قونصل خانے پر حملے میں امریکی سفیر ہلاک‘

    بڑا سادہ سا سوال فواد صاحب جس پر اعتراض بھی ہزار ہا بار ہوتا ہے ۔ امریکی قانون ہولو کاسٹ پر اظہار رائے میں کتنی آزادی دیتا ہے ؟ اگر ہولوکاسٹ پر کہنے کی آزادی نہیں تو آپ اس کو کیسے جسٹی فائی کریں گے ؟؟ یورپی ممالک کے بارے میں تو میں جانتا ہوں۔
  5. طالوت

    مرگ بر امریکہ اور ہمنوا

    لیبیا میں سفارتکار کا مجرمانہ قتل ، اس پر تو دھاگا پہلے سے ہی موجود ہے یہاں نئی بحث چھیڑنے کی کیا ضرورت ہے ؟ لیکن ایک غیر متعلقہ شخص دوسرے لفظوں میں بے گناہ شخص کے قتل پر ساری انسانیت قتل نہیں ہوئی ؟ یا یہ بھی اب صرف مسلمانوں سے مخصوص ہو گیا ہے۔ یہ کیسا احتجاج ہے جو صریحا اسلامی اصولوں کے خلاف...
  6. طالوت

    لادن ایسے پیدا ہوتے ہیں

    "تاریخ اسلام"میں ڈاکٹر کمال عمر نے لکھتے ہیں کہ راج پال کی اس شیطانی کتاب پر پابندی کا معاملہ عدالت میں تھا اور موقف یہ تھا کہ اس پر پابندی جائز نہیں کہ یہ کتاب اسلامی کتب سے اخذ کی گئی ہے ۔ پھر آگے وہ لکھتے ہیں کہ بادشاہی مسجد کے امام سے اس کتاب پر پابندی کے حق میں دلائل دینے کی درخواست کی...
  7. طالوت

    مرگ بر امریکہ اور ہمنوا

    شاکر عزیز کے مراسلوں سے مکمل اتفاق ہے ۔ مجھے تو آج بھی ان کی کہی ہوئی وہ بات کہ پیپسی کولا اور کوکا کولا کے مقابلے میں کئی مسلم کولے آئے اور پھر اللہ "کول" چلے گئے نہیں بھولتی ۔ ایک سنگین معاملہ درپیش ہو اور اس سے نبٹنے کی مختلف آراء ہوں تو کیا مختلف رائے رکھنے والے کو غیر سنجیدہ خیال کیا...
  8. طالوت

    ہتھیار - weapons

    ہاں جی خبر دیکھی ہے کہ سی سپارک چل رہی ہیں ۔ چلیں شاید اب کے بار جہاز مال بردار جہازوں میں چھپانے کا ارادہ نہ ہو۔ چوبیس گھنٹے کی ڈیوٹی کے بعد چھٹی کرنے پر شوکاز ملنےسے پہلےیہی محسوس ہو رہا تھا کہ سی سپارک کا جاری رہنا خطرے میں پڑ گیا تھا۔ وہ تو اچھا ہوا "ڈیکر"کی کلاس لے لی کمانڈر نے ورنہ کاز...
  9. طالوت

    ہتھیار - weapons

    "سی سپارک" کا جاری رہنا اس سویلین کے بغیر خطرے میں پڑ گیا تھا ااااچھا کیا جلدی چھٹی کر لی ۔ ورنہ خون کے گھونٹ ہی پینے پڑتے۔ جنگ میں قتل سپاہی ہوں گے سرخرو ظل الہی ہوں گے ۔ ہیں جی
  10. طالوت

    پاکستان نے یو ٹیوب بلاک کر دی ہے

    93 پیغام پڑھنا مشکل ہیں ، ذرا ساتھی یہ بتائیں کسی اسلامی یو ٹیوب کا اعلان ہوا کہ نہیں ؟؟ مت ماری گئی ہے ہماری ، ریت میں سر دبا کر سمجھتے ہیں ۔۔۔ خیر ہم کیا سمجھیں گے۔ گزشتہ روز ایک غیر مصدقہ اطلاع کے مطابق اس معاملے پر احتجاج کرتے ہوئے اسلامک سوسائٹی آف لندن سیرت نبوی پر ایک لاکھ مفت کتب تقسیم...
  11. طالوت

    کون کس کو مس کررہا ہے 14

    ظہیر کو مس مُس کر رہاں ہوں۔
  12. طالوت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "محفل کے جادوگر"

    :) خوب پکڑا ہے ، ویسے یہ تو طے ہے نا کہ آپ کے خیال میں نادانستہ کومہ یا کامہ رہ گیا تھا :| ۔
  13. طالوت

    ہتھیار - weapons

    واہ جی خوب سیر رہی ہتھیاروں کی ۔ 111 ؟؟؟ کیا یہ وزیراعظم ہاؤس کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے ؟؟:nailbiting: اور یہ بذات خود والا معاملہ کیا ہے؟ جس زمانے میں آبدوز حمزہ آپریشنل ہوئی ہم بھی پاکستانی عوام کے نمک خوار تھے پر مجال ہے جو کبھی اس بلڈی سویلین کو حمزہ یا سعد وغیرہ کے قریب بھی پھٹکنے دیا ہو...
  14. طالوت

    ’قونصل خانے پر حملے میں امریکی سفیر ہلاک‘

    کمزور انگریزی سے قطع نظر ، اس لیبیائی نے اسلام اور مسلمانوں کی درست تصویر پیش کی ہے ۔ بد قسمتی سے گزشتہ دو دہائیوں خصوصا گزشتہ دہائی سے مغربی ممالک خصوصا امریکی حکومت نے یہ وطیرہ اپنا لیا ہے ڈیڑھ ارب سے زائد مسلمانوں کی دل آزاری اور اپنے ممالک کی اکثریتی عوام کی سوچ کے برعکس عمل کرنے والے...
  15. طالوت

    ’قونصل خانے پر حملے میں امریکی سفیر ہلاک‘

    درست کہا ۔ شکر ہے قرانی آیت تھی ورنہ غیر متفقی کا سامنا کرنا پڑتا :) ۔
  16. طالوت

    لاہور اور کراچی کی دو فیکٹریوں میں آتشزدگی

    خیر میں اس بات کو طول نہیں دینا چاہتا ورنہ کراچی اور اس کے بھائی و کمیٹیاں میری بھی دیکھی بھالی ہیں ۔ معاملہ جو بھی ہو قانون یا تو سب کے لئے برابر ہو یا پھر قانون ہی نہ ہو۔ اور ایسے سانحوں کی روک تھام کے لئے قانون کی درست عملداری ہی کافی ہے۔ تاہم دہشت گرد تو دہشت گرد ہے نہ نام سے کوئی فرق پڑتا...
  17. طالوت

    لاہور اور کراچی کی دو فیکٹریوں میں آتشزدگی

    اور مخبروں کے مطابق "وصولی" کے اعتبار سے یہ بھائی کا "علاقہ " ہے ۔ تاہم دہشت گرد تو دہشت گرد ہے نہ نام سے کوئی فرق پڑتا ہے نہ زبان و ذات سے۔ اس سانحے کی وجہ کوئی بھی رہی ہو ، ذمہ داران کو سامنے لانا اور انھیں قرار واقعی سزا دینے کے ساتھ ساتھ ایسے سانحوں کی سختی سے روک تھام حکومتی ذمہ داری...
  18. طالوت

    لاہور اور کراچی کی دو فیکٹریوں میں آتشزدگی

    اللہ رب العزت مرحومین کے معاملات آسان فرمائے۔ افسوس احمقوں میں گھرے ہم احمق ۔
  19. طالوت

    ’قونصل خانے پر حملے میں امریکی سفیر ہلاک‘

    سفیر کا قتل ہونا یا مارا جانا افسوس ناک ہے مسلمانوں سمیت دنیا بھر کی تہذیبوں کے ہاں اسے ناپسندیدگی کا درجہ حاصل ہے ۔ مجھے تو حیرت ہے کہ اگر ہم امریکی سفیر کی ہلاکت پر شادیانے بجا سکتے ہیں تو افغانستان میں ہمارے سفارتخانے پر حملے میں ہماری چیخیں کیوں نکلتی ہیں ؟ افغان سفیر کو امریکہ کے حوالے کرنے...
  20. طالوت

    اسلامی ممالک کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں

    گزارش ۔ میرے خیال میں اسلامی ممالک پر معلومات فراہم کی جائیں تو بہتر ہے نہ کہ فتاوٰی جاری کیے جائیں ورنہ بھائی عزیزامین کے دھاگے کو چار چاند لگ جائیں گے اور اس میں سے ایک میں ہوں گا :)
Top