نتائج تلاش

  1. طالوت

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    بیگم کا پیغام آیا ہے ، میکے جانے کا سارا منصوبہ طے کر کے اور نقشہ بیان فرما کر فرماتی ہیں ! جاؤں ؟ :cautious:
  2. طالوت

    پاکستان تحریک انصاف کی معاشی پالیسی

    تحریک انصاف جمہوریت کے لئے کوشاں ایک جمہوری پارٹی ہے مگر جماعت اسلامی سب سے زیادہ جمہوری پارٹی ہے ۔ بڑھکیں اور چولیں دونوں مار رہی ہیں ۔ آنکھوں دیکھی مکھی نگلنا مشکل ہے پر پھر بھی ایک موہوم سی امید کے ساتھ تحریک انصاف کو سپورٹ کریں گے کہ شاید ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
  3. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    اور میں حاضر ملائکہ :smile2:
  4. طالوت

    بااخلاق محفلین اور پاک صاف اردو محفل

    سازشی افلاطون ؟؟ یہ کون ہے یا ہیں ؟؟؟ مجھ سمیت افلاطون تو بہت ہیں یہاں اور دیگر افلاطونوں کا آنا جانا بھی لگا رہتا ہے مگر یہ سازشی اور پھر افلاطون بھی ، ذرا سامنے تو آئیے جناب :worried: ہیلو و و و و و ! :coffee:
  5. طالوت

    تین دن دنیا ندھیرے میں ڈوب جائے گی ؟

    میرے خیال میں یہ مایا تہذیب یا قوم کا عقیدہ نہیں بلکہ ان کے کیلنڈر کو جو انھوں نے دسمبر 2012 پر ختم کیا ، یار لوگوں نے اخذ کیا ہے۔ اور جی آپ نے درست کہا ، اس عیسائی مبلغ کی عادت ہے چولیں مارنے کی اور باقی چولیں ان کے حصے کی ہیں جو اس طرح کی خبریں اڑاتے ہیں اور ہمارے اردو اخبارات انھیں جگہ دے کر...
  6. طالوت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "محفل کے جادوگر"

    بندے میں کیا خوبی ہو ؟ دل کا دماغ کا اچھا ہو تو ابن سعید یعنی سعود دونوں معاملوں میں ثابت شدہ ہیں ۔ البتہ پہلا تاثر انکل کا تھا جو زمانہ ہوا زائل ہو چکا۔ کم کم اچھی اچھی باتیں کرتے ہیں سو اچھے لگتے ہیں۔
  7. طالوت

    اصل میں ذہنی مریض کون ہے؟ محمد حنیف بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    بی بی سی ہی کی ایک دوسری خبر ۔ توہینِ مذہب کی ملزمہ نابالغ ہے: میڈیکل رپورٹ توہین مذہب کے الزام میں گرفتار عیسائی لڑکی رمشا کے وکیل کا کہنا ہے کہ طبی معائنے سے ثابت ہوگیا ہے کہ ان کی موکلہ کی عمر چودہ سال ہے تاہم ان کی ذہنی عمر ان کی طبعی عمر سے کہیں کم ہے۔ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد...
  8. طالوت

    اصل میں ذہنی مریض کون ہے؟ محمد حنیف بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    اصل میں ذہنی مریض کون ہے؟ محمد حنیف بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی۔ جب بھی کوئی گیارہ سالہ مسیحی بچی رمشا کے انسانی حقوق کے بارے میں دلائل دیتے ہوئے اس کی دماغی حالت کا ذکر کرتا ہے تو مجھے خود اپنی دماغی حالت پر شبہ ہونے لگتا ہے۔ پاکستان میں غیر مسلموں کی آبادی اتنی کم ہے کہ ہم میں سے زیادہ...
  9. طالوت

    مبارکباد محکمہ اعلیٰ تعلیم میں ہمارا تقرر

    مبارکباد قبول کریں ۔ ہمارے ایک ساتھی بٹ صاحب کو خبر ہو تو بڑے خوش ہوں آپکی تقرری پر ، وہ اکثر اس بات پر نالاں رہتے تھے کہ بٹوں کی صلاحیتوں سے فائدہ نہیں اٹھایا جاتا۔:)
  10. طالوت

    یہ شرابی، شرابی

    میرا خیال ہے دھاگے کو صحافت زمرے سے نکال کر اسلام اور عصر حاضر میں لے جایا جائے ، ہیں جی ۔ ہم مم مم مم مم مم سب تھا پر وہ نہیں جس کا ذکر نہیں۔ خیر جدے کی مشہوریاں بوہت ہیں ، ایک آدھ اور چکر لگاتے ہیں۔
  11. طالوت

    یہ شرابی، شرابی

    میری گذشتہ آمد پر یہ میز ، لیپ ٹاپ ، ماؤس ، ہول پنچر، لیمپ ، پیپر ویٹ و قلم کہاں تھے ؟ ہیں جی :frustrated:
  12. طالوت

    یہ شرابی، شرابی

    یہ واقعی تجربے کار ہے ۔ مگر عموما کچوکے اس تربیت اور ماحول کے سبب ہوتے ہیں جس میں آپ کی گزشتہ زندگی بسر ہوئی ہو (میرا تجربہ)۔۔
  13. طالوت

    نشان حیدر

    فرصت ہوتے ہی نیا دھاگہ آ جائے گا ، ان دنوں مشاغل کچھ خاص نہیں ، کچھ نئی ڈاکیومینٹریز کی تلاش ہے ، مدد کریں۔ موضوع: حیوانات ، کائنات ، حشرات و غیرہ۔
  14. طالوت

    نشان حیدر

    عزیزامین :disappointed:
  15. طالوت

    نشان حیدر

    عزیز امین ، کسی کو مراسلہ یا دھاگہ "ٹیگ "کرنے کا طریقہ تو بتلائیے۔
  16. طالوت

    تعارف میں ہوں ارسلان علی ارسل

    خوش آمدید۔ آبائی علاقے میں کشمیر سے آنے والی ایک برساتی ندی کو ہم ارسل کہتے ہیں۔
  17. طالوت

    تعارف سید عاطف علی

    خوش آمدید ۔
  18. طالوت

    عید کی تیاریاں اور خوشیاں

    خیر مبارک ۔ عید مبارک۔ کچھ خاص نہیں ، شاید مارکیٹ کا چکر لگ جاتا ہے۔ ہلکا پھلکا پکانا ہوتا ہے اسلئے ایک چکر کافی ہوتا ہے۔ پاکستان میں عید ہو تو زبردستی تین چار جوڑے بن جاتے ہیں ، یہاں ضرورت پیش نہیں آتی استعمال شدہ جوڑے ہی اس حالت میں ہوتے ہیں کہ نئے دکھائی دیں۔ اسلامی تہوار...
  19. طالوت

    چاند پہ تکرار.....آپ عوام کیا کہتےہو؟

    چاند شکلی اعتبار سے تو کسی بھی تاریخ کا معلوم نہیں ہوتا ، میرے خیال میں تصویر لیتے ہوئے کافی گڑ بڑ ہوئی ہے۔ ماہرین موبائلیات اس پر روشنی ڈالیں تو پتہ چلے کہ معاملہ کیا ہے۔ بہرحال تصویر ایک طرف رکھئیے ، اگر پاکستان ایک ریاست ہے اور اس میں کسی ایک صوبے یا علاقے سے چاند کی گواہیاں موصول ہو جاتی...
  20. طالوت

    امیرالمومنین کی عید

    امیر المومنین سے آپ کی مراد سیدنا عمر ہیں۔
Top