نتائج تلاش

  1. طالوت

    چاند پہ تکرار.....آپ عوام کیا کہتےہو؟

    یہ معاملہ محکمہ موسمیات کے سپرد کر دینا چاہیے۔ ایسی کوئی شرعی عینک تو موجود نہیں جو مفتیان تو لگاتے میں محکمے کے اہلکاروں کے پاس موجود نہیں یا وہ لگا نہیں سکتے۔ البتہ اگر چاند دیکھنے اور اس کی گواہی کی کچھ "شرعی" شرائط ہیں جن پر محکمہ پورا نہیں اترتا تو کیا کہنے۔ ہجری کیلنڈر بھی محرم کے آغاز میں...
  2. طالوت

    مانسہرہ میں 20 شیعہ مسافر قتل

    خدا کرے کہ کوششیں کامیاب ہوں ۔ لیکن میرا پھر اصرار ہے کہ بنیادی خرابی کی درستگی کے بغیر کوئی بھی حل ناپائیدار ہو گا۔ میر انیس ۔ آپ نے ایک مراسلے میں یہودیوں اور عیسائیوں کے اختلاف کی مثال دی جو اس معاملے میں درست نہیں ، یہاں مثال کیتھولک اور پروٹسنٹ کی مناسب ہو گی نا کہ عیسائی یہودی۔ جہاں...
  3. طالوت

    جولین اسانج کو ایکواڈور میں سیاسی پناہ ملنے کے روشن امکان

    پناہ مل گئی ہے۔ بی بی سی تو اس خبر سے خالی لگتا ہے البتہ سی این این اور الجزیرہ وغیرہ نے خبر لگائی ہے ۔ پناہ کے باوجود ایکواڈور کے سفاتخانے سے نکلتے ہی جولین کا گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ الجزیرہ نے جولین کے لئےمختلف مگر دلچسپ آپشنز کا ذکر کیا ہے۔
  4. طالوت

    سرائیکی وسیب

    بالکل ذیلی فورم ہونا چاہیے ۔ بلکہ اگر منتطمین کوئی آسانی ہو تو پاکستان میں بولی جانے والی ہر زبان کا ایک ذیلی فورم ہونا چاہیے کیونکہ سبھی کا رسم الخط عربی ہے (اگر میں غلط نہیں تو) اسلئے کچھ نہ کچھ سلسلہ رہے گا۔ اپن کو تو دنیا کی ہر زبان سے محبت ہے ہر ثقافت سے محبت ہے ۔ جب انسان برابر ہیں تو...
  5. طالوت

    مانسہرہ میں 20 شیعہ مسافر قتل

    میرا نہیں خیال کہ اکثریت بریلوی شیعہ کو کافر نہیں جانتی ۔ اگر چہ وہ سبیلوں کا اہتمام کرتے ہیں اور محرم میں احترام بھی خوب کرتے ہیں (حتٰی کہ شادی بیاہ تک نہیں کرتے) ۔ اصل معاملہ "تم قاتل ہو"تم قاتل ہو"ہم اسلئے اعزاداری کرتے ہیں کہ ہم شیعان ہیں"یہ اسلئے روتے پیٹتے ہیں کہ یہ قاتل ہیں"والا معاملہ...
  6. طالوت

    مانسہرہ میں 20 شیعہ مسافر قتل

    افسوسناک واقع ، انسان سے مقدم اس کا نظریہ اور نام ہو گیا ، قتال کی تو قران میں بڑی واضح شرائط ہیں ۔ سچ یہ ہے کہ مجھ سمیت اکثریت اعلانیہ و غیر اعلانیہ ایک دوسرے کو کافر جانتی ہے ، مسئلہ کفر تو کچھ نہیں مجھے تمھارے عقیدے سے اختلاف ہے میں کافر (انکار کرنے والا) ہوں مگر اس اختلاف پر جان کے در پہ ہو...
  7. طالوت

    نشان حیدر

    یہ تزئین و آرائش تقریبات کا حصہ ہے ، بعد کی صورتحال بس ، بس ہی ہے۔ متفق مگرایکشن کے ساتھ ساتھ مراسلے کی خلاف شرائط ، تضحیک یا دل آزاری کے پہلو پر بھی روشنی ڈالی جانی چاہیے خصوصا جب اسے تلاشنے کے لئے خوردبین کی بھی ضرورت ہو۔ روشنی چاہے ذاتی میں ہو۔
  8. طالوت

    پاکستان کے اصل نمائندے ۔ محمود الحسن خلیل (لیکچرار بحریہ یونیورسٹی ) طلعت حسین کے ساتھ

    پاکستانی معاشرے میں مختلف معاملات کے حوالوے سے ایک استاد کی بہترین گفتگو۔
  9. طالوت

    نشان حیدر

    کموڈور صاحب ویسے فخر میں مبتلا ہیں ۔ میرا مقصد اطلاع ہے ۔ جی نہیں ، مقام لادیاں ہے تحصیل کھاریاں ، کھاریاں شہر اور جی ٹی روڈ سے غالبابیس کلیو میٹر دور۔
  10. طالوت

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    مرکزی کہانی تو ڈرگ ڈرامہ ہی کہہ لیں البتہ ماسوائے ایک دو قسطوں کہ ناظر کی دلچسپی برقرار رہتی ہے۔ طویل سیریز کا معاملہ کچھ ایسا ہی ہے۔ مگر دیکسٹر اور سپر نیچرل تو زیادہ بور کرتی ہیں۔
  11. طالوت

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ڈیکسٹر بھائی کو منصف بننے کا شوق ہے ، عدالت جنھیں عدم یا ناکافی ثبوت کی بنا پر رہا کر دیتے ہے انھیں واصل جہنم کرنے کی ذمہ داری ۔ دتمیانے درجے کی سیریز ہے کئی بار بور کرتی ہے۔ پریزن بریک ، لاسٹ ، اوز ، وائر وغیرہ اس سے کافی بہتر ہیں۔
  12. طالوت

    اصلی ہیرو

    اس معاملے کےسارے اصلی ہیرو ز تو کچھ یوں ہوں گے، کپتان عمران خان + بقیہ ٹیم + فرینک ورتھ اور ٹونی لوئیس ۔
  13. طالوت

    سب برمی اور روہنگیا ہیں

    موصوف کا آئنیہ عموما ترچھا ہوتا ہے۔ آدھے سچ کی عادت ہے انھیں ، یاد نہیں بی بی سی اردو کتنی بار انسانوں پر روئی ہے پر فرقی فسادوں پر خوب روتے ہیں ۔
  14. طالوت

    اولمپک لندن 2012 میں پاکستان کا پہلا گولڈ میڈل

    شرمناک و بدترین شکست ؟ کیا میچ پلٹن کے میدان میں تھا۔ منحوس کرکٹ سے فرصت ملے تو ہم دیکھیں گے کہ کہاں کہاں خامی ہے۔
  15. طالوت

    انسانوں سے وحشت کیوں؟

    دل کے بہلانے کو غالب خیال اچھا ہے۔ بہر حال لائن میں لگ جاؤ ، سائبیریا تاڑ رکھا ہے میں نے۔
  16. طالوت

    کھجور کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں

    عجوہ کجھور بس مشہور ہے ورنہ مجھے تو سکری اس سے بہتر معلوم ہوتی ہے بلکہ پسند بھی ہے۔ کجھوروں کی بہت سی اعلٰی اقسام ہیں اپنا اپنا ذوق اسےبہترین کجھور بناتا ہے۔
  17. طالوت

    کیا مکڑیاں سونگتھی ہیں؟

    مکڑیوں کے اپنے قدرتی طریقے سے سونگھنے کے عمل سے کسی انسان کی موت ممکن نہیں۔ بعض زہریلی مکڑیوں سے موت مگر عموما انفیکشن وغیرہ ہی ہوتا ہے (جو خاصا بھیانک اور تکلیف دہ بھی ہو سکتا ہے) ۔ مکڑی بے ضرر بلکہ انسانوں کی خواراک حصہ بھی ہیں۔ کسی چیز کے کاٹ لینے کو بھی سونگھنا کہا جاتا ہے ، جیسے بعض اوقات...
  18. طالوت

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ایک دلچسپ فلم۔ The Sting
Top