October 29
کیا آپ نے کبھی کسی کو اچانک کوئی تحفہ بھیجا ہے؟ نہ اُن کی سالگرہ ہو، نہ عید اور نہ ہی کوئی اور تہوار۔ مگر ایک دن آپ اُنہیں بہت محبت سے اپنے ہاتھوں سے ایک کارڈ بنا کر بھیج دیں۔ ساتھ میں اپنے گارڈن کے کچھ پھول ہو جایئں تو کیا ہی بات بن جائے۔ یقین مانئیے، جتنی خوشی وہ انسان اپنے اندر...