نتائج تلاش

  1. کامران

    رضا ہے کلامِ الٰہی میں شمس الضحےٰ تِرے چہرہء نور فِزا کی قسم

    ہے کلام الٰہی میں شمس و ضحی ترے چہرہٴ نور فزا کی قسم قسم شب تار میں راز یہ تھا کہ حبیب کی زلف دوتا کی قسم ترے خَلق کو حق نے عظیم کہا تری خُلق کو حق نے جمیل کیا کوئی تجھ سا ہوا ہے نہ ہوگا شہا ترے خالق و حسن و ادا کی قسم وہ خدا نے ہے مرتبہ تجھ کو دیا نہ کسی کو ملے نہ کسی کو ملا کہ کلام مجید نے...
  2. کامران

    رضا دشمنِ احمد پہ شدت کیجیئے

    بھائی میں نہ وکیل ہوں نہ صحافی ایک عام سا آدمی ہوں
  3. کامران

    رضا دشمنِ احمد پہ شدت کیجیئے

    میرا ایک چھو ٹا سا سوال ہے "کیا یا رسول اللہ کہنے سے بندہ مسلمان نہیں رہتا؟ جواب صرف ہاں یا نہ میں ہو
  4. کامران

    بادیدہ تر حسین لکھنا

    باجی مجھے طریقہ بتا دیں پلیز میں یہاں نیا ہوں نا
  5. کامران

    تعارف شیخ کامران سعید

    بہت بہت شکریہ سب بزرگوں کا میں بھی جلد ہی آپ بزرگ حضرات کی لسٹ میں آ جاؤں گا
  6. کامران

    کسی دن آزمایئے گا،

    نہیں بھائی یہ پمز ہسپتال میں کورس کے دوران لی گئی تصویر ہے
  7. کامران

    ایک پاکستانی - نظم برائے اصلاح

    بہت عمدہ عکاسی کی ہے
  8. کامران

    تعارف شیخ کامران سعید

    شکریہ ضبط
  9. کامران

    کتابوں کی3 اقسام

    کسی دانا نے کتابوں کی3 اقسام بیان کی تھیں : 1 وہ جنہیں صرف سونگھا جاتا ہے 2 وہ جنہیں چکھا جاتا ہے اور 3 وہ جنہیں چبایا جاتا ہے۔ مگر ہمارے ملک میں صرف کتابوں کی ایک ہی قسم پائی جاتی ہے وہ کتابیں جنہیں صرف سجایا جاتا ہے۔ اور بد قسمتی سے اللہ کی کتاب بھی اسی زمرے میں شامل ہے
  10. کامران

    کسی دن آزمایئے گا،

    October 29 کیا آپ نے کبھی کسی کو اچانک کوئی تحفہ بھیجا ہے؟ نہ اُن کی سالگرہ ہو، نہ عید اور نہ ہی کوئی اور تہوار۔ مگر ایک دن آپ اُنہیں بہت محبت سے اپنے ہاتھوں سے ایک کارڈ بنا کر بھیج دیں۔ ساتھ میں اپنے گارڈن کے کچھ پھول ہو جایئں تو کیا ہی بات بن جائے۔ یقین مانئیے، جتنی خوشی وہ انسان اپنے اندر...
  11. کامران

    بادیدہ تر حسین لکھنا

    جزاک اللہ نایاب
  12. کامران

    میری بیٹی بہت مہنگی ہے

    بھائی میری اور کوئی تصویر نہیں تھی اس لیے جلدی میں یہی لگا دی شکریہ پسندیدگی کا (تحریر کی)
  13. کامران

    کوئی افسانہ کوئی بات پرانی لکھتے - شاعر نامعلوم

    کوئی افسانہ کوئی بات پرانی لکھتے اتنی فرصت ہی نہ تھی اپنی کہانی لکھتے تیری امید کے ساحل سے جڑے ہوتے اگر میرے صحرا تیرے دریا کی روانی لکھتے کچھ کتابوں میں پھول چھپایا کرتے اپنے تکئے پہ تیری کوئی نشانی لکھتے دل کا آنگن تیری خوشبو سے مہکتا شب بھر ہم محبت سے تجھے رات کی رانی لکھتے
  14. کامران

    میری بیٹی بہت مہنگی ہے

    ایک لڑکا اپنے لیے ایک لڑکی کا رشتہ مانگنے گیا۔ لڑکی کا باپ اُسے ملا خوش آمدید کہا اُس کی طرف دیکھا اور کہا : اس سے پہلے کہ تم کچھ کہو میں تم سے کچھ کہنا چاہتا ہوں مجھے صرف ایک سوال کا جواب دے دو اگر تمہارا جواب صحیح ہوا تو ہاں سمجھو وگرنہ سمجھ لو کہ مقدر میں لکھا غالب آچکا ہے لڑکا اس بات...
  15. کامران

    بادیدہ تر حسین لکھنا

    خلوص دل کی روشنائی لے کر ، بادیدہ تر حسین لکھنا تم ایسا کرنا ، کتاب دل کے ورق ورق پر حسین لکھنا کشید کر گلاب کا عرق ،فضا میں پہم چھڑکنا اس کو پھر ان سنہری فضاﺅں پر تم ، روشنی کا پیکر حسین لکھنا آذان دیں گی تماری آنکھیں، نماز مصرعے اد ا کریں گی تم ایسا کرنا کہ راہ حق میں ، حیسن پڑھ کر حسین...
  16. کامران

    حسین باغ نبوت کا پھول ہے

    آل نبی کا پیار ہے ایماں کی زندگی ان سے نہیں پیار تو سب کچھ فضول ہے بیشک
  17. کامران

    ہزار سجدے زمین حرم پہ ہو لیکن حاصل روح عبادت نہیں تو کچھ بھی نہیں بتا دیا نبی پاک کے طویل سجدے...

    ہزار سجدے زمین حرم پہ ہو لیکن حاصل روح عبادت نہیں تو کچھ بھی نہیں بتا دیا نبی پاک کے طویل سجدے نے حسین تجھ سے محبت نہیں تو کچھ بھی نہیں
  18. کامران

    تعارف شیخ کامران سعید

    میں آپ دوستوں کا بے حد مشکور ہوں میری جاب اب شفا انٹرنیشنل اسلام آباد میں ہو گئی ہے اس لیے فورم پر بہت کم آتا ہوں مصروفیت کی وجہ سے بہت ہی اچھا فورم ہے یہ
Top