نتائج تلاش

  1. کامران

    تعارف شیخ کامران سعید

    شکریہ بھائی جان
  2. کامران

    تعارف شیخ کامران سعید

    پسندیدہ ادیب واصف علی واصف اور شاعر میر تقی میر۔ نعتیہ شاعری مجھے امام احمد رضا خان کی بہت پسند ہے
  3. کامران

    تعارف شیخ کامران سعید

    جی جہلم سے پنڈی کی طرف آئیں تو جہلم کے بعد سوہاوہ پھر دینہ پھر گوجرخان پھر مندرہ۔ چائے کا کپ اب 15 کا ہے ادبی کتابوں میں واصف علی واصف کی کتابیں بہت پسند ہیں، باقی بھی اچھے ہیں
  4. کامران

    تعارف شیخ کامران سعید

    اسلام و علیکم دوستو! میں اس فورم کا نیا ممبر ہوں، نام تو آپ سب جان گئے ہوں گے؟ میری عمر 21 سال ہے۔ میں ایف ایس سی کر چکا ہوں اور ابھی عسکری کلینک (مندرہ) میں بطور ڈسپنسر کام کرتا ہوں۔ مجھے کتابوں سے بہت لگاؤ ہے اب آپ نے اگر مزید کچھ پوچھنا ہے تو پوچھ لیں۔۔۔
  5. کامران

    میاں محمد بخش میاں محمد بخش کا ایک شعر

    آپ کو کچھ پوچھنا ہے تو پوچھ لیں ناعمہ آپی
  6. کامران

    میاں محمد بخش میاں محمد بخش کا ایک شعر

    شکریہ بھائی یہ فورم بہت اچھا ہے
  7. کامران

    واصف ہر چہرے میں آتی ہے نظر یار کی صورت- واصف علی واصف

    عمدہ شا عری کرتے ہیں واصف علی واصف صاحب
  8. کامران

    میاں محمد بخش میاں محمد بخش کا ایک شعر

    جے دکھ دے کے راضی رہندے تے سکھ دکھاں توں وارے دکھ قبول محمد بخشا تے راضی رہن پیارے
  9. کامران

    آئیے سب احمد ِ مختار کی باتیں کریں

    ماشاء اللہ۔ بہت ہی عمدہ بہت ہی خوب۔ جزاک اللہ
  10. کامران

    یہی جنت ہے جو حاصل ہو سکون خاطر اور دوزخ یہی دنیا ہے جو آرام نہیں

    یہی جنت ہے جو حاصل ہو سکون خاطر اور دوزخ یہی دنیا ہے جو آرام نہیں
  11. کامران

    آئیے سب احمد ِ مختار کی باتیں کریں

    بہت خوب سارہ باجی دعاؤں میں یاد رکھیے گا
  12. کامران

    رضا محمد مظہر کامل ہے حق کی شان عزت کا ، اعلی حضرت احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہہ

    بہت ہی اچھی نعت ہے۔ مجھے امام احمد رضا کی نعتیہ شاعری بہت پسند ہے
Top