نتائج تلاش

  1. راشد احمد

    مجھے ملازمت چاہیے

    بھائی آپ rozee.pk پر کوشش کیجئے انشااللہ آپ کو اپنے گھر کے قریب ہی ملازمت مل جائے گی۔
  2. راشد احمد

    سینے کی تکلیف

    مجھے کافی دنوں سے سینے میں تکلیف ہو رہی ہے۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ تمہیں دمہ کی تکلیف ہوسکتی ہے کچھ کہتے ہیں کہ مستقبل قریب میں تمہیں دل کی تکلیف ہوسکتی ہے۔ کچھ کہتے ہیں کہ تمہارا بلڈ پریشر نارمل نہیں ہے۔ ڈاکٹر کو بھی دکھایا تھا اس نے کہا کہ تمہیں کچھ بھی نہیں۔ یہ دوائی کھالو اس کے علاوہ...
  3. راشد احمد

    رچرڈ باؤچر کو ہلال قائد اعظم کا اعزاز عطا کردیا

    یار کوئی بتائے رچرڈ باوچر نے کونسا نیک کام کیا ہے؟ کل امریکہ کے ایک نامزد نائب صدر کو بھی ہلال قائداعظم کا تمغہ دیا گیا ہے۔ لگتا ہے وہ بھی کوئی نیک کام کرنیوالا ہے آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
  4. راشد احمد

    زکٰوة کی کٹوتی، بینکوں نے امسال 2.12 ارب روپے جمع کئے

    یہ رقم زکوذ کمپیٹیوں‌کے اخراجات پہ، حکمرانوں کی عیاشیوں پہ، بیوروکریسی پہ، اگر کچھ بچ جائے تو عوام پہ
  5. راشد احمد

    ہماری غیرتوں کا ایک اور جنازہ

    آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا؟ بارک اوباما جس نے اسلام کو چھوڑ دیا وہ مسلمانوں کو کیسے چھوڑے گا۔ اس مسلم نما عیسائی سے ایسی امید نہ رکھئے
  6. راشد احمد

    مردوں کی بیٹھک

    یار کسی کے پاس ماچس ہے؟
  7. راشد احمد

    سچ تو یہ ہے!

    ون یونٹ کے نظام کا انجام آپ نے یحیی دور میں دیکھ لیا ہے جیسے ہی ون یونٹ ختم ہوا ملک کے دو ٹکڑے ہوگئے۔ میں صوبوں کے مزید حصوں کے حق میں ہوں‌لیکن پہلے ان چھوٹی اور علاقائی جماعتوں اے این پی، جے یو آئی، ایم کیو ایم، بی این پی پر پابندی لگا کر یہ کام کیا جائے تو کوئی سول وار نہیں ہوگی۔ یہی جماعتیں...
  8. راشد احمد

    محترمہ بینظیر بھٹو کی بیٹی بختاور کا گانا

    جی ہاں آپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں۔ عوام صرف پیروں، جاگیرداروں، چوروں کو ہی ووٹ دیتی ہے کسی اچھے بندے کو آج تک نہیں دیا
  9. راشد احمد

    ضرورت اعزازی کالم نگاران و رپورٹرز

    گلفام بھائی مجھے اپنی ویب سائٹ کے لئے اعزازی کالم نگار منتخب کر لیں ویسے میں بہت کڑوے سچ لکھتا ہوں
  10. راشد احمد

    صحت کے اصول آپ کے لیے

    بھائی کیا ہوا آخر ایسی بات کیا کہہ دی کہیں بہن کو غلطی سے بھائی تو نہیں کہہ دیا؟
  11. راشد احمد

    پی ایچ پی، سی ایس ایس اور فونٹ

    شکریہ زیروکول بھائی ابھی ڈاون لوڈکرتا ہوں
  12. راشد احمد

    پی ایچ پی Php

    بہت شکریہ جناب
  13. راشد احمد

    پروگرامنگ زبان

    میں آج کل پی ایچ پی استعمال کررہا ہوں لیکن آہستہ آہستہ ڈاٹ نیٹ‌کی طرف آرہا ہوں
  14. راشد احمد

    پروگرامنگ سیکھنا چاہتا ہوں

    اوبجیکٹ اورینٹڈ پروگرامنگ کلاسز، فنکشز اور پروسیجرز پر مشتمل ہوتی ہے۔ اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ آپ ان اوبجیکٹس کو بار بار استعمال کرسکتے ہو۔ فرض کریں آُپ نے ایک ای میل کی کلاس بنائی ہے تو جہاں آپ کو ای میل کی ضرورت ہو۔ یہ کلاس استعمال کرلیں۔ دوبارہ نئے کوڈ لکھنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ویسے...
  15. راشد احمد

    صحت کے اصول آپ کے لیے

    بہت شکریہ تعبیر بھائی یہ لیجئے اسے یونیکوڈ میں کردیا جہاں تک کام چلتا ہو غذا سے وہاں تک چاہیے بچنا دوا سے اگر تجھ کو لگے جاڑے میں سردی تو استعمال کرلے انڈے کی زردی جو ہو تیرے معدے میں گرانی تو جھٹ پی لے سونف یا ادرک کا پانی اگر خون کم بنے اور بلغم زیادہ تو کھا گاجر، چنے ،شلغم زیادہ...
  16. راشد احمد

    گوگل کروم اردو کو لکھائی کوسپورٹ نہیں کرتا ہے

    میں نے دیکھا ہے کہ گوگل کروم اردو تحریر کو سپورٹ نہیں کرتا ہے۔ کیا آپ کو گوگل کروم میں اردو لکھنے کا تجربہ ہے؟ شاید گوگل کروم بیٹا ہے حتمی ورژن میں یہ مسئلہ شاید وہ حل کردیں
  17. راشد احمد

    ہمارا تعلیمی نظام

    جی ہاں سکولوں میں یہ ہوتا ہے کہ استاد جب ٹیسٹ لیتا ہے جس میں طالب علم کو بالکل وہی حرف بحرف لکھنا پڑتا ہے جو کتاب میں ہے اگر وہ کتاب سے ہٹ کر لکھے گا تو استاد اسے نمبر نہیں دے گا۔ وہ طالب علم کے ذہنی میلان کو اہمیت نہیں دیتے بلکہ رٹا کو اہمیت دیتے ہیں۔ اساتذہ کی تربیت بھی بہت ضروری ہے۔
  18. راشد احمد

    سچ تو یہ ہے!

    ہم لوگ مختلف حصوں میں بٹے ہوئے ہیں پشتون، پنجابی، بلوچی، سرائیکی، سندھی میری نظر میں یہ فرق سیاسی جماعتیں کرتی ہیں جو صرف ایک صوبے تک محدود ہیں اور صرف اپنے علاقے کے بارے میں سوچتے ہیں اور صوبائی تعصب پھیلاتے ہیں۔ میرے خیال میں ان جماعتوں پر فی الفور پابندی لگادی جائے دوسرا یہ کہ صوبوں کے...
  19. راشد احمد

    اردو انسٹیٹیوٹ(اردو میں کمپیوٹر کی تعلیم کا آن لائن ادارہ)

    بھائی فخر نوید میں آپ کی بات سے متفق ہوں لیکن یہاں مسلہ یہ ہے کہ میں مائی ایس کیوایل، اوریکل، ایس کیو ایل سرور نہیں پڑھا رہا۔ بلکہ ایس کیو ایل پڑھا رہا ہوں۔ ایس کیو ایل ہر بڑی ڈیٹابیس میں موجود ہے میرا یہاں مقصد طالب علموں کو ایس کیو ایل میں استعمال ہونیوالی کیوری سے روشناس کروانا ہے تاکہ وہ...
Top