نتائج تلاش

  1. راشد احمد

    اردو انسٹیٹیوٹ(اردو میں کمپیوٹر کی تعلیم کا آن لائن ادارہ)

    شکریہ فخر نوید صاحب! برائے مہربانی وضاحت کردیں‌کہ تصویری مواد سے آپ کی کیا مراد ہے؟
  2. راشد احمد

    سچ تو یہ ہے!

    اردو میں تعلیمی نظام کا حال دیکھ لیں وہی ٹاٹوں والے سکول جو ہمارے زمانے میں ہوتے تھے۔استاد کا طالب علم کو پڑھانے کی بجائے رٹا کی ترغیب دینا۔ گلی محلے والے سکولوں کا حال دیکھ لیں۔ ہمارے دفتروں کا حال دیکھ لیں ہماری سرکاری زبان اردو کے ساتھ ساتھ انگلش بھی ہے۔ جو انگلش بولتا ہے اسے پڑھا لکھا...
  3. راشد احمد

    سردارجی کے لطیفے

    ایک سردار جی اپنی پتنی کو موٹر سائیکل پر شاپنگ پر لے جا رہے تھے. سردار جی انتہائی تیز رفتاری سے موٹر سائیکل چلا رہے تھے. سردارنی نے کہا کہ سردار جی موٹر سائیکل آہستہ چلائیں مجھے ڈر لگ رہا ہے. تو سردار جی کہنے لگنے کہ اور پلئے لوکے اگر تجھے ڈر لگ رہا ہے تو تو بھی میری طرح آنکھیں بند کر لے...
  4. راشد احمد

    imageshack.us تصاویر اپلوڈ کرنے کا ٹول

    سرجی ایک بات بتائیں اگر میں imageshack پر تصاویر اپ لوڈ کردوں تو کچھ عرصے بعد ڈیلیٹ تو نہیں‌کردے گا؟
  5. راشد احمد

    ویب سائٹس کی تیز ترین براؤزنگ

    ویسے گوگل کروم بھی برا نہیں۔ اس پر بھی اچھی سپیڈ ہے
  6. راشد احمد

    اردو انگریزی ترجمہ

    بہت شکریہ اس سافٹ وئیر کا ابھی استعمال کرکے بتاتا ہوں
  7. راشد احمد

    ویڈیو ٹو ٹیوریل بنا نے کے لئے تین فری سافٹ وئیر

    واہ ندیم بھائی اور نبیل بھائی کیا اچھے سافٹ شئیر کئے ہیں۔ میں تو یہ کافی عرصے سے تلاش کررہا تھا
  8. راشد احمد

    Flashget VS IDM

    IDM ویسے تو اچھا سافٹ وئیر ہے لیکن اس کا مسئلہ یہ ہے کہ میں‌جب اردو ویب سے کوئی سافٹ وئیر ڈاون لوڈ کرتا ہوں تو وہ سافٹ وئیر ڈاون لوڈ کرنے کی بجائے کوئی ویب پیج ڈاون لوڈ کردیتا ہے۔ اس لئے مجھے disableکرنا پڑتا ہے۔ ویسے flashGet اچھا سافٹ وئیر ہے۔ کیونکہ اگر انٹرنیٹ بند بھی ہوجائے تو دوبارہ چلنے...
  9. راشد احمد

    اردو انسٹیٹیوٹ(اردو میں کمپیوٹر کی تعلیم کا آن لائن ادارہ)

    لیجئے جناب میں نے اس دھاگے کو دوبارہ زندہ کردیا ہے۔ میں نے اس کے لئے علیحدہ ویب سائٹ بنانے کی بجائے اسے فورم میں تبدیل کردیا ہے۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ کوئی بھی بندہ مضامین پڑھ کر وہیں اگر اسے کچھ سمجھ نہیں آتا تو بتا سکتا ہے۔ ویسے میں غم روزگار کی وجہ سے اس کو زیادہ وقت نہیں دے پاتا لیکن پھر بھی...
  10. راشد احمد

    کیا آی ڈی بدلی جا سکتی ہے

    بہت بہت شکریہ زیک بھائی
  11. راشد احمد

    بہت سی ای میل بھیجنا

    اس طرح تو بہت وقت ضائع ہوگا۔ میرے خیال میں آپ کوئی نیوزلیٹر کا سافٹ وئیر استعمال کریں اور اس میں تمام ای میل سٹور کروادیں اور پھرضرورت پڑنے پر بھیجتے رہیں۔ آپ یہ سافٹ وئیرز استعمال کرسکتے ہیں۔ Mail Bomber Advanced Mass Sender یا اگر آپ کے پاس کوئی ویب ہوسٹنگ ہے تو اس میں کوئی نیوز لیٹر والا...
  12. راشد احمد

    اردو ادب کی مفت کتابیں ڈاون لوڈ کریں

    وہاب بھائی بہت اچھی ربط بتائی ہے آپ نے
  13. راشد احمد

    آپ کون سا اردو سافٹ وئر استعمال کرتے ہیں

    ان پیک استعمال کرتا ہوں‌لیکن کسی ویب پر استعمال کرنے کے لئے میں نے اس ویب سائٹ سے اردو ویب پیڈ ڈاون لوڈ کیاتھا اسے ہی اپنی کسی ڈومین پر ہوسٹ کرکے استعمال کر رہا ہوں۔
  14. راشد احمد

    کیا آی ڈی بدلی جا سکتی ہے

    میں بھی اپنی آئی ڈی بدلنا چاہتا ہوں میری آئی ڈی اردو انسٹیٹوٹ ہے۔ مجھے یہ آئی ڈی دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے میں اس فورم پر اپنی ویب سائٹ یا کسی کمپنی کی مارکیٹنگ کر رہا ہوں۔ میرا نام راشد احمد ہے۔ یہ آئی ڈی بنادیں یہ موجود نہ ہو تو راشد مشتاق، راشدچوہدری جو بھی ملے کردیں
  15. راشد احمد

    انگلش سائٹ کا اردو میں ترجمہ کریں۔

    ابھی تو یہ ٹھیک طریقے سے ترجمہ نہیں کر رہی میرا خیال ہے کہ مستقبل میں اس میں کافی بہتری آئے گی۔
  16. راشد احمد

    ویب ڈیویلپمنٹ ٹیوٹوریل: ایچ ٹی ایم ایل ۔

    بہت شکریہ ابن سعید اور جہاں زیب بھائی! خدا آپ کے علم میں اضافہ کرے
  17. راشد احمد

    ہمارے ہیروز اور بے نظیر

    یہ بڑی افسوسناک بات ہے کہ ہمارا جسے دل چاہتا ہے شہید قراد دے دیتے ہیں۔ ہم چوہدری ظہور الہی، بھٹو، ضیاالحق، بے نظیر کو شہید قرار دے رہے ہیں۔ شہید کا تو رتبہ اللہ تعالی کی نظر میں بہت بلند ہوتا ہے۔ شہید وہ ہوتا ہے جو اللہ تعالی کی راہ میں کوئی نیک کام کرتا مارا جائے۔ ہم شہید لفظ کےساتھ مذاق کرنا...
  18. راشد احمد

    ہمارے ہیروز اور بے نظیر

    آج 27 دسمبر ہے۔ آج کے دن پیپلز پارٹی کی چئیر پرسن محترمہ بے نظیر بھٹو راولپنڈی کے لیاقت باغ میں ایک خود کش حملے میں‌ہلاک ہوگئیں۔ اس خود کش حملے میں بے نظیر کے ساتھ ساتھ کئی بے گناہوں کو بھی زندگی سے ہاتھ دھونا پڑا۔ آج پورے پاکستان میں محترمہ بے نظیر بھٹو کی وفات کی چھٹی ہے۔میں کوئی بھی اخبار...
  19. راشد احمد

    فلیش مفت فلیش (.fla ) فائلز

    آپ کو اگر کسی قسم کی مدد درکار ہے تو ہم سب آپ کو خوش آمدید کہیں گے۔
  20. راشد احمد

    ویب ڈیویلپمنٹ ویب سائٹ بنانے کےلئے

    آپ ایک سادہ ویب سائٹ ڈریم ویور یا فرنٹ پیج میں آسانی سے بنا سکتے ہیں۔ جبکہ فورم بنانے کے لئے آپ کو PHPBB, MyBB, SMF وغیرہ استعمال کرنا پڑتے ہیں جن کو صرف اپنی ویب ہوسٹ پر اپ لوڈ کرکے انسٹال کرنا پڑتا ہے۔ اردو ویب پر آپ کو ان فورمز کے ترجمے والے سافٹ وئیر موجود ہیں۔ جبکہ اگر آپ اپنی مرضی کی ڈیٹا...
Top