نتائج تلاش

  1. راشد احمد

    مسلمان بے گناہوں کا خون نہیں بہاتا

    نام کا مسلمان ہی بے گناہوں کاخون بہاتا ہے۔ کام کا مسلمان نہیں۔
  2. راشد احمد

    مہنگائی، نا انصافی ، بے روزگاری اور حکومت کی ذمہ داری۔

    حکومت ہماری عوام کو ان مسائل میں اس لئے الجھاتی ہے تاکہ ان کو صرف روٹی اور بنیادی ضروریات پوری کرنے کی پڑی رہے۔ اور عوام ملک کے مسائل اور ان کی کالی کرتوتوں کو نہ دیکھ سکے۔
  3. راشد احمد

    حج کرایوں میں اضافہ:سونے کی چڑیا کو نگلنے کی کوشش

    ہمارے لیڈر صرف نام کے مسلمان ہیں۔ کاموں میں غیر مسلموں سے بھی دو ہاتھ آگے ہیں۔
  4. راشد احمد

    ہندوستان میں ایک لاکھ کی کار

    بالکل ٹھیک فرما یا آپ نے۔ ملٹی نیشنل کمپنیاں کسی کو آگے آنے نہیں دیتنیں۔ یہ سب حکومتی پالیسیوں کی مرہون منت ہے
  5. راشد احمد

    مادرانِ جرائم

    بڑی عمدہ تحریر ہے آپ کی نا انصافی کمزور اور غیر منظم پولیس نظام ۔ اگر یہ دونوں مسائل حل ہو جائیں تو بے روزگاری اور تعلیم کے مسائل خود ہی حل ہو جائیں گے، میرے خیال میں ناانصافی کے خاتمہ کا مطلب ہے تمام لوگوں کو برابر کے حقوق۔ اس کی مددسے سفارش، میرٹ سے ہٹ کر کام کرنا، اقربا پروری کا خاتمہ...
  6. راشد احمد

    عوام کا قصور

    میرے خیال میں اگر لوگوں کے روزگار اور بنیادی سہولیات کے مسائل حل ہو جائیں تو بہت سے مسائل خود ہی حل ہو جائیں گے اور لوگوں میں شعور، اعتماد خود ہی آ جائے گا۔ اس لئے تو ہمارے حکمران عوام کی بنیادی ضروریات سے محروم رکھتے ہیں تاکہ ان کو صرف اپنے پیٹ کی پڑی رہے اور ہم جو بھی غیر قانونی کام کریں ان کی...
  7. راشد احمد

    ہمارا تعلیمی نظام

    تعلیم انسان میں شعور پیدا کرتی ہے. تعلیم کی بدولت ہی انسان اچھے برے کی تمیز کر سکتا ہے یعنی تعلیم ہی مسائل کا حل ہے لیکن ہمارا تعلیمی نظام ہمارے مسائل حل کرنے کی بجائے مسائل بڑھا دیتا ہے۔ آپ خود دیکھیں کہ پاکستان میں تین قسم کے تعلیمی نظام ہیں اور یہ تین طبقاتی تعلیمی نظام ہمارے ملک کی کوئی...
  8. راشد احمد

    عوام کا قصور

    شمشاد بھائی! آپ نے ٹھیک کہا، تعلیم ہی مسائل کا حل ہے لیکن ہمارا تعلیمی نظام ہمارے مسائل حل کرنے کی بجائے مسائل بڑھا دیتا ہے۔ آپ خود دیکھیں کہ پاکستان میں تین قسم کے تعلیمی نظام ہیں۔ 1۔ اردو میڈیم جو سرکاری سکولوں میں پڑھایا جاتا ہے۔ جس میں اردو مضامین اور اسلامیات کو اہمیت دی جاتی ہے۔ اور ان...
  9. راشد احمد

    عوام کا قصور

    طالوت بھائی! مسئلہ یہ ہے کہ کوئی اچھا لیڈر ہمیں ملتا ہی نہیں، لیڈر ہمیشہ عوام سے نکلتے ہیں۔ جو نکلتے ہیں وہ سب کچھ نگلنا شروع کر دیتے ہیں۔ ہم وزیر، بیوروکریٹس پیدا کر رہے ہیں لیڈر نہیں۔ بتائیں 61 سالوں میں کون اچھا لیڈر پیدا ہوا ہے۔ اگر کوئی اچھا لیڈر پیدا بھی ہوتا ہے تو عوام اسے لفٹ نہیں کراتی۔...
  10. راشد احمد

    عوام کا قصور

    میرانام راشد ہے۔ کون کہتا ہے کہ ہم پڑھے لکھے نہیں۔ کیا ہمیں نہیں پتہ 2 جمع 2 چار ہوتے ہیں۔ کیا ہم نہیں جانتے کہ ہماری ضروریات کیا ہیں۔ کیا ہم نہیں جانتے کہ پاکستان کن مسائل کا شکار ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ ہمیں روٹی کپڑا مکان چاہئے۔ ہم سب کو پتہ ہے کہ یہ بھیڑئیے سیاستدان ہمارے ملک کو نوچ نوچ کر...
  11. راشد احمد

    عوام کا قصور

    میں آج کل کافی پریشان ہوں۔ اس کی وجہ ملک کے حالات ہیں۔ جب سے پاکستان نے آئی ایم ایف سے قرضہ لیا ہے۔ پاکستان دیوالیہ ہوتے ہوتے بچا ہے۔ بھارت اور امریکہ نے پاکستان پر دھمکیوں کی یلغار کر دی ہے اور ہم سے بے جا مطالبات کر رہے ہیں۔ عوام میں خوف و ہراس اور بے حسی کا عالم ہے۔ ہر طرف ایک عجب سی بے چینی...
  12. راشد احمد

    اردو موادصحیح نظر نہیں آتا

    ہاں یہ مسئلہ حل ہو گیا ہے میں نے مائی ایس کیو ایل کی ویب سائٹ پرجا کر کافی تلاش کرنے کے بعد یہ اس مسئلے کا حل تلاش کیا تو مسئلہ حل ہو گیا۔ صرف اتنا کام کرنا تھا کہ کیوری شروع کرنے سے قبل mysql_query("SET NAMES 'utf8'"); لکھ دیں‌تو مسئلہ حل ہو جائے گا۔ تمام دوستوں کا مدد کرنے کا شکریہ
  13. راشد احمد

    اردو موادصحیح نظر نہیں آتا

    میں نے آپ کے کہنے کے مطابق متعلقہ فیلڈ کی collation میں UTF8-Unicode_ciکرکے بھی دیکھ لیا ہے لیکن پھر بھی بات نہیں بنی میرا خیال ہے شاید کوڈ میں کچھ تبدیلیوں کی ضرورت ہے۔ کوڈ پیش خدمت ہے۔ $forum_query="select * from mybb_threads limit 10"; $forum_results=mysql_query($forum_query) or...
  14. راشد احمد

    اردو موادصحیح نظر نہیں آتا

    جی ہاں! یہ ڈیٹا فورم سے آرہا ہے فورم کو اگر چیک کریں تو وہاں نتائج ٹھیک نظر آتے ہیں۔ فورم کا لنک دیکھنے کے لئے www, awamonline. com / forums اگر وہاں دیکھیں تو سب کچھ ٹھیک نظر آ رہا ہے۔
  15. راشد احمد

    اردو موادصحیح نظر نہیں آتا

    جی ہاں! میں نے یوٹی ایف 8 کی انکوڈنگ ڈیفائن کی ہے۔ صفحہ کا لنک یہ ہے http://awamonline.com
  16. راشد احمد

    اردو موادصحیح نظر نہیں آتا

    السلام علیکم! جب میں کسی اردو کے صفحے سے اردو مواد کاپی کرکے اپنے ویب پیج پر داخل کرتا ہوں تو وہ ایک عجیب سا رزلٹ دیتا ہے جیسے ????????? برائے مہربانی میں اس مسئلے کو کس طرح قابو کر سکتا ہوں پیشگی شکریہ
  17. راشد احمد

    ویب بیسڈ اردو وزی وگ ایڈیٹر

    نبیل بھائی اس میں مجھے ایک مسئلہ آ رہا ہے کہ جب میں اس میں ایچ ٹی ایم ایل کے ٹیگ لکھتا ہوں تو وہ خراب ہو جاتے ہیں۔ میں ایک اردو ٹیوٹوریل کی ویب سائٹ بنا رہا ہوں اس میں جب ٹیگ لکھتا ہوں تو اس طرح سے ہو جاتے ہیں۔ <html> <body> <script type="text/javascript"> document.write("Hello World!")...
  18. راشد احمد

    اردو سارٹنگ۔۔۔MySQL Database میں

    یہ کام دیسی طریقے سے ہو سکتا ہے کہ آپ جس ٹیبل کو سارٹنگ کرنا چاہتے ہیں اس میں ایک نئی فیلڈ داخل کریں اور اس میں ویلیوجس کا نام orderہو سکتا ہے 1،3،2قسم کی ویلیوداخل کریں۔ اور بعد میں اس کو سارٹگ اس طرح کروئیں۔
  19. راشد احمد

    اردو یونیکوڈ کے ساتھ انگلش

    شکریہ ابن سعید بھائی! بڑی کارآمد معلومات ہیں۔ مجھے ایک مسئلہ اور آ رہا ہے ملاحظہ کریں <html> <body> <script type="text/javascript"> document.write("Hello World!"); </script> </body> </html> آپ html کے اوپن اور بند ہونے والے ٹیگز پر غور کریں تو یہ ٹیگ غلط لکھے گئے ہیں حالانکہ...
  20. راشد احمد

    اردو یونیکوڈ کے ساتھ انگلش

    شکریہ ابن سعید بھائی۔ یہ مسئلہ حل ہو گیا ہے۔ براہ کرم میرے علم میں اضافہ کرنے کے لئے بتا دیں کہ dir=rt1 کیا ہے؟
Top