نتائج تلاش

  1. افلاطون

    نادرا نے اسمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا، پہلا کارڈ صدر زرداری کو جاری

    ویسے ان سب سہولتوں میں سے آصف علی زرداری کو کس سہولت کی ضرورت تھی؟؟
  2. افلاطون

    نادرا نے اسمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا، پہلا کارڈ صدر زرداری کو جاری

    جان دئیو جی! اتنی بڑی قومی غلطی کے سامنے اس چھوٹی سی ٹائپنگ غلطی کی کیا اہمیت ہے:):)
  3. افلاطون

    نادرا نے اسمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا، پہلا کارڈ صدر زرداری کو جاری

    خواتین و حضرات! تیار ہو جائیے، فتویٰ آیا ہی چاہتا ہے کہ یہ بھی دجالی سازش ہے;);)
  4. افلاطون

    بحرِ شکست اور علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ

    بحر شکست کیا کسی سمندر کا نام ہے؟:thinking:
  5. افلاطون

    ایک بیٹے کا اپنے باپ کو عجیب و غریب خط

    ابا شاکڈ بیٹا راکڈ:D:D
  6. افلاطون

    تعارف محفل پر ایک اناڑی بھی آگیا ہے

    خوش آمدید۔ بعض اوقات ایک اناڑی بھی کئی کھلاڑیوں پہ بھاری ہوتا ہے:):)
  7. افلاطون

    سکائی فال ٹائٹل سونگ

  8. افلاطون

    آپکی پسندیدہ خوشبوئیں کون کون سی ہیں؟؟؟

    بد قسمتی ہے ان کی پھر:(:(
  9. افلاطون

    آپکی پسندیدہ خوشبوئیں کون کون سی ہیں؟؟؟

    پھر تو صمد بونڈ ان کی پسندیدہ ہونی چاہئیے تھی:laugh::laugh:
  10. افلاطون

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    صفحے کو تازہ دم کریں:)
  11. افلاطون

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    بہت خوب شاکر بھائی۔ ماشااللہ! محنت صاف دِکھ رہی ہے(y):applause:
  12. افلاطون

    روبوٹ

    بہت اعلیٰ، بچوں کے کھیلنے کیلئے اچھی چیز ہے:)
  13. افلاطون

    روبوٹ

    جی ہاں! اور میرے علم کے مطابق یہ بگ ڈاگ امریکی افواج کیلئے بنایا گیا جو کہ کہ میدان جنگ میں سامان اور گولہ بارود ڈھونے کے کام آئے گا:)
  14. افلاطون

    کریم پارک کا گول باغ

    ملنگو! چلو اپنے کوچے میں، یہ فیملی پارک ہے:)
  15. افلاطون

    خُدا سے ایسی باتوں کی آرزو مت رکھ جو پائیدار نہیں وہ چیز مانگ جو مستقل ہو۔

    خُدا سے ایسی باتوں کی آرزو مت رکھ جو پائیدار نہیں وہ چیز مانگ جو مستقل ہو۔
  16. افلاطون

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اپنے جٹ بھائیوں کی ساری فلمیں ہی مزے کی ہوتی ہیں۔ ایک فلم ہے مرزا، گپی گریوال کی، سنجیدہ فلم ہے لیکن کمال ہے۔باقی یار ان ملے، میل کر دے ربا، پنکی موہگے آلی۔ ساری فلمیں ہی مزے کی ہیں۔
  17. افلاطون

    آئیڈیاز 2012 - ہتھیار امن کے لیے

    بہت خوب۔ یہ تو مجھے بھی اٹریکٹ کر رہی ہے:):)
  18. افلاطون

    محفل دا پِنڈ

    ہاں وئی پینڈؤو :p:D
  19. افلاطون

    آئیڈیاز 2012 - ہتھیار امن کے لیے

    ؎ عسکری بھیا جی! یہ وہی گن ہے نا جس سے آڑ لے کے بھی فائرنگ کی جاسکتی ہے؟ پاکستان میں بھی بنائی جارہی ہے کیا یہ؟؟
Top