دل کی تسلی کو اچھا خیال ہے :)
اگر پنکھے کے گھومنے کی طاقت کا استعمال کر کے ہم بلب چلائیں تو ظاہری بات ہے کہ پنکھا آہستہ ہو جائے گا اور اسے تیز چلانے کیلئے مزید بجلی کی ضرورت ہو گی۔ جب تک انرجی کا دائرہ چلتا رہے گا ہم اور آپ کچھ نہیں کر سکتے۔ لطف اندوزی یا تجرباتی مقاصد کیلئے تو ایسا ہو سکتا ہے...