نتائج تلاش

  1. افلاطون

    میری پہچان کا مسئلہ

    یہی تو مسئلہ ہے کہ وِن ڈیزل یاد نہیں آئے گا:D:D
  2. افلاطون

    میری پہچان کا مسئلہ

    یہ انڈے دیتا ہے یا بچے:confused::confused:
  3. افلاطون

    میری پہچان کا مسئلہ

    کس سے؟؟
  4. افلاطون

    میری پہچان کا مسئلہ

    میری مانیں تو "عام فہم" ہی رکھ لیں:D:D
  5. افلاطون

    میری پہچان کا مسئلہ

    میرا مشورہ تو یہ ہے کہ کوئی عام فہم سا نام رکھیں۔ اب میرے جیسے بندے کو کیا پتہ کہ گریفین کیا ہے۔ شروع میں مجھے لگا کہ آپ کاربن والی گریفین کی بات کر رہے ہیں:):)
  6. افلاطون

    ہانگ کانگ سپر سکسز 2012

    دیکھیں گے۔
  7. افلاطون

    تعارف خود فریبی

    خوش آمدید، آپ انتظامیہ سے رابطہ کر کے اپنا پاسورڈ بحال کر سکتی ہیں۔
  8. افلاطون

    ہانگ کانگ سپر سکسز 2012

    ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا ہے۔ پاکستان جو کہ دفاعی چیمپیئن ہے، وکٹ کیپر کامران اکمل کی قیادت میں ٹورنامنٹ میں شرکت کر رہا ہے۔ دیگر کھلاڑیوں میں حماد اعظم، عمر اکمل، اویس ضیاء، جنید خان، یاسر شاہ اور تنویر احمد شامل ہیں۔ آج کھیلے گئے میچز میں پاکستان نے ہالینڈ اور بھارت کو شکست...
  9. افلاطون

    عجیب و غریب قوانین۔۔۔

    ڈنمارک میں آپ کو دن کے وقت بھی ہیڈلائٹس چلا کر ڈرائیونگ کرنی پڑتی ہے ورنہ جرمانہ:D:D
  10. افلاطون

    عجیب و غریب قوانین۔۔۔

    امریکی ریاست البامہ میں آپ ریچھوں سے پنگا نہیں لے سکتے۔ ریچھوں سے کشتی کرنا بھی جرم ہے:):) لنک
  11. افلاطون

    میری پہچان کا مسئلہ

    یہ دیکھیں:p:p لنک
  12. افلاطون

    میری پہچان کا مسئلہ

    Pakistani بھائی! فائدہ کیا، شادی تو گریفین بھی کرتے تھے:D:D لنک
  13. افلاطون

    عجیب و غریب قوانین۔۔۔

    ایک برطانوی قانون کے مطابق کسی بھی برطانوی ساحل سے ملنے والی وہیل/وھیل/ویل :) مچھلی شاہی خاندان کی ملکیت ہے۔
  14. افلاطون

    ہزاروں پاکستانی فلمی گانے 128 KBPS پر

    بالکل۔ اکاؤنٹ بھی بن گیا ہے لیکن صرف ایک گانا ہی ڈاؤنلوڈ ہوا ہے۔ اس کے بعد سے 404 ایرر۔۔
  15. افلاطون

    ہزاروں پاکستانی فلمی گانے 128 KBPS پر

    ابھی تو ڈاؤنلوڈ ہی نہیں ہو رہا کچھ بھی۔۔۔۔
  16. افلاطون

    عجیب و غریب قوانین۔۔۔

    پسندیدگی کا شکریہ شمشاد بھائی۔ پاکستان میں تو مجھے لگتا ہے کہ کوئی ڈھنگ کا قانون ہی نہیں ہے عجیب و غریب کہاں سے ہو گا۔۔
  17. افلاطون

    ہزاروں پاکستانی فلمی گانے 128 KBPS پر

    ابھی تک صرف ایک گانا ہی ڈاؤنلوڈ ہوا ہے:(
  18. افلاطون

    عجیب و غریب قوانین۔۔۔

    برطانیہ کے قانون کے مطابق اگ کوئی شخص پارلیمنٹ ہاؤس کے اند مر جائے تو اس کا کفن دفن ریاست کے ذمے ہے۔ لہٰذا اگر آپ پارلیمنٹ کی عمارت کے اندر بیمار ہو جائیں تو تو ابتدائی طبی امداد بھی باہر نکال کے دی جائے گی:D:D
  19. افلاطون

    عجیب و غریب قوانین۔۔۔

    مشی گن کے ایک قانون کے مطابق عوامی جگہوں پر ڈھیلی پتلون پہننا بھی جرم ہے:):) لنک
  20. افلاطون

    عجیب و غریب قوانین۔۔۔

    اس لیے تو سنگاپور کو فائن سٹی کہا جاتا ہے۔
Top