فِن لینڈ میں مقررہ حد سے زیادہ رفتار پہ گاڑی چلانے پے کیا جانے والا جرمانہ ڈرائیور کی آمدن کے حساب سے کیا جاتا ہے۔ شغل تب ہوا جب نوکیا کے ڈائریکٹر کو 50 کلومیٹر فی گھنٹہ کی حد والے علاقے میں 75 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے موٹر سائیکل چلانے پر اس کی آمدن کے حساب سے ایک لاکھ سولہ ہزار یورو جرمانہ...