نتائج تلاش

  1. افلاطون

    تاج نستعلیق فونٹ کی تیاری کے سلسلے میں عطیات کی درخواست

    لیں جی الف نظامی کو ٹیگ کر دیا ہے، بس آتے ہی ہوں گے۔۔۔
  2. افلاطون

    تاج نستعلیق فونٹ کی تیاری کے سلسلے میں عطیات کی درخواست

    الف نظامی بھائی ذرا یہاں آئیے گا۔
  3. افلاطون

    تاج نستعلیق فونٹ کی تیاری کے سلسلے میں عطیات کی درخواست

    جی ضرور۔ سب سے پہلے تو محفل میں خوش آمدید۔ یقیناؐ برادرم شاکر القادری اردو زبان کی نہایت عظیم خدمت کر رہے ہیں۔ اور اس کار خیر میں کسی بھی قسم کی شمولیت ہم سب کیلئے باعث افتخار ہے۔ براہ مہربانی یہ دھاگہ شروع سے پڑھئیے، پھر بھی اگر کوئی مشکل درپیش آئے تو دیدہ و دل وا کیے کھڑے ہیں:):):)
  4. افلاطون

    کوک سٹوڈیو سیزن 5

    حدیقہ کیانی نے بھی اچھا گایا تھا مگر یہ تو لاجواب ہے:applause::applause: بہت شکریہ شیئر کرنے کا۔۔۔۔۔۔۔
  5. افلاطون

    ساتویں سالگرہ اردو محفل کی ساتویں سالگرہ

    چلیں ٹھیک ہے پھر ایک نیا دھاگہ بناتے ہیں جس میں یہ بحث ہو گی کہ مفلسی میں آٹا گیلا کیوں ہو جاتا ہے۔:)
  6. افلاطون

    ساتویں سالگرہ اردو محفل کی ساتویں سالگرہ

    ہم سمجھائے دیتے ہیں۔۔۔۔۔:):)
  7. افلاطون

    اجی "سوری" نہیں "اپولوجی"......

    اجی "سوری" نہیں "اپولوجی"......
  8. افلاطون

    زیر-19 کرکٹ عالمی مقابلہ فائنل، پاکستان بمقابلہ بھارت....

    میچ انتہائی سنسنی خیز اور شاندار تھا۔ آخری گیند پر بھارت کو جیتنے کیلئے ایک ہی دوڑ ہی ضرورت تھی مگر احسان عادل نے آخری گیند پر وکٹ لے کر پاکستان کو سرخرو کیا۔ بہت شاندار۔۔۔۔
  9. افلاطون

    زیر-19 کرکٹ عالمی مقابلہ فائنل، پاکستان بمقابلہ بھارت....

    زیر-19 کرکٹ عالمی مقابلے کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کے مابین کوالالمپور میں کھیلا گیا۔ بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کی۔ پاکستان نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 282 دوڑیں بنائیں جن میں سمیع اسلم کی شاندار 134 دوڑیں بھی شامل تھیں۔ بھارت جسے جیتنے کیلئے...
  10. افلاطون

    آج کی تصویر - 1

  11. افلاطون

    میرے بنائے ہوئے چند یوٹیلیٹی سوفٹ وئیرز

    بہت خوب:applause::applause: چھا گئے جناب۔۔۔:applause:
  12. افلاطون

    تعارف السلامُ علیکُم ورحمۃاللہ وبرکاتہ

    وعلیکم السلام! خوش آمدید جناب۔ امید ہے کہ محفل کا تجربہ بالکل منفرد ہو گا آپ کیلئے:welcome: ویسے دی کِلر کی وضاحت کر دیجئے کہ کِلر کئی اقسام کے ہوتے ہیں۔۔:):)
  13. افلاطون

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بس اتنا سمجھ لیجئے کہ جودکھتا ہے وہ ہوتا نہیں;):):):)
  14. افلاطون

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    یہ دیکھ لیں! اعلیٰ درجے کی فلم ہے۔ خاص طور پر ودیا بالن کی اداکاری تو کمال ہے:applause::applause:۔ ایک حاملہ عورت کی کہانی ہے جو کہ لندن سے انڈیا آتی ہے اپنے خاوند کی تلاش میں جو میٹرو میں حیاتیاتی حملے کے ملزم کا ہمشکل ہے۔ سسپنس کافی مزے کا ہے اور ایک انتہائی سنسنی خیز موڑ بھی آتا ہے۔
  15. افلاطون

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    لحظہ بھر کا فرق پڑھ گیا ورنہ میں یہ کہنے والا تھا۔۔"گانے گاتا ہے بھئی وہ نور جہاں کے، اب اسے کریلے کا شربت پلا کے سُر تو نہیں مارنے نہ اس کے"۔۔۔۔۔
  16. افلاطون

    سیاست میں سب کچھ جائز ہے اور یہی بات عدل میں ناجائز ہے......

    سیاست میں سب کچھ جائز ہے اور یہی بات عدل میں ناجائز ہے......
Top