نتائج تلاش

  1. نعمان

    بہترین براؤسر

    پاکستانی بھائی لگتا ہے آپ کو معلوم نہیں اسلئیے بتاتا چلوں کہ مسروقہ ونڈوز یا کوئی بھی سوفٹویر چلانا قانونی اور اخلاقی جرم ہے۔ اسلام بھی اس کی اجازت نہیں دیتا۔ اسلئیے بہتر ہوگا آپ آستینیں چڑھا کر میدان میں کود جائیں اور جلد از جلد اپنے کمپیوٹر پر آزاد آپریٹنگ سسٹم اور سوفٹویر انسٹال کرلیں۔ اسی...
  2. نعمان

    کبنٹو پر کیبل نیٹ اور ہمارا حال

    شاکر بھائی ہمارے کیبل والے کے ہاں سوکس اور ایچ تی پی پی کی الگ الگ پروکسی ہے ۔ [align=left:ab2fc9c00e]192.168.1.1:8080 http proxy[/align:ab2fc9c00e] [align=left:ab2fc9c00e]192.168.1.2:1080 Socks[/align:ab2fc9c00e]
  3. نعمان

    کبنٹو پر کیبل نیٹ اور ہمارا حال

    اچھا اب ایک کام کریں۔ کنکرر میں جائیں: Settings > Konqueror Settings > Proxy وہاں پر مینییولی کے بٹن پر کلک کریں اور ایچ ٹی ٹی پی پروکسی میں یہ ڈال کر دیکھیں: 192.168.0.1 پورٹ کا خانے میں پہلے ۸۰ پھر ۸۰۸۰ ٹرائی کریں۔ اگر دونوں نہ چلیں تو سسٹم ۔۔ ایڈمنسٹریشن ۔۔ نیٹورک ٹولز میں جائیں وہاں...
  4. نعمان

    ابنٹو ڈیپر میں اردو ڈسپلے مسائل

    گیلیون میں ویب پیڈ چلتا ہے۔
  5. نعمان

    کبنٹو پر کیبل نیٹ اور ہمارا حال

    شاکر بھائی میری ونڈوز میں بھی یہی کلائنٹ ہوتا تھا۔ اور میں بھی یہی سمجھا تھا کہ اس کی وجہ سے لنکس میں نیٹ‌ نہیں چلتا لیکن ایسا نہیں‌ تھا۔ لنکس میں اس کا سیدھا سا حل یہ ہے کہ آپ نیٹورک پروکسی ترجیحات میں جاکر سیٹ کرلیں اور بس۔ اس کا آپ کے نیٹ نہ چلنے سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ بتائیں کیا پہلے کبھی...
  6. نعمان

    کبنٹو پر کیبل نیٹ اور ہمارا حال

    شاکر بھائی۔ ویسے زیادہ تر کیسز میں‌ڈی ایچ سی پی آسانی سے آئی پی ڈیکٹیکٹ کرلیتی ہے۔ مجھے اپنے کیبل والوں کی کنفگریشن کا کوئی علم نہیں‌ لیکن میرے سسٹم میں‌ جو معلومات نظر آتی ہیں وہ یہ ہیں۔ Subnet mask 255.255.255.0 DNS server 192.168.11.2 میرا کیبل تو ابنٹو انسٹال ہوتے ہی چل پڑتا...
  7. نعمان

    کبنٹو پر کیبل نیٹ اور ہمارا حال

    شاکر بھائی میرے پاس بھی یہی کارڈ ہے۔ لگتا ہے میں آپکی مدد نہیں کرسکوں گا پھر بھی چند تجاویز ہیں شاید ان سے کچھ ہوجائے۔ ہوسکتا ہے آپ پہلے ہی یہ سب آزما چکے ہوں۔ ۱۔ آپکا نیٹ ورک آپکو ایک یوزر آئ ڈی دیتا ہے؟ وہ یوزرنیم جس سے آپ ونڈوز میں نیٹ ورک پر لاگ آن ہوتے ہیں؟ اگر ہاں تو آپ نیٹورک کنفگریشن...
  8. نعمان

    بہترین براؤسر

    شمیل بھائی تم تو ونڈوز استعمال کرتے ہو نا؟ ونڈوز می کئی ویب پیج انٹرنیٹ ایکسپلورر فائر فوکس سے جلدی لوڈ کرتا ہے۔ لیکن پھر بھی ونڈوز کے یوزرز کو میں فائرفوکس ہی ریکمنڈ کرونگا کیونکہ اس میں براؤسنگ انٹرنیٹ ایکسپلورر کی نسبت زیادہ محفوظ ہے۔
  9. نعمان

    ابنٹو ڈیپر میں اردو ڈسپلے مسائل

    ابھی ابھی یہ دیکھا ہے کہ گیلیون پر اردو فونٹ بالکل صحیح ڈسپلے دے رہے ہیں۔ کچھ سمجھ نہیں‌ آرہا اگر مسئلہ گیکو بیسڈ اپلیکیشنز میں ہے تو گیلیون میں کیوں نہیں ہے؟ اگلے مرحلے کے طور پر میں ایپیپھینی اور موزیلا ویب سوٹ انسٹال کررہا ہوں۔ ساتھ ہی بیکپورٹ ریپوزیٹوریز بھی دیکھوں گا۔ فائرفوکس کو بھی...
  10. نعمان

    کبنٹو پر کیبل نیٹ اور ہمارا حال

    شاکر بھائی، اگر آپ کا کیبل نیٹ کا مسئلہ حل نہ ہوا تو مجھے بتائیں میں‌ بھی ابنٹو پر کیبل نیٹ استعمال کرتا ہوں ہوسکتا ہے میں آپ کی مدد کرسکوں۔
  11. نعمان

    بہترین براؤسر

    اوپن سورس کا مطلب ہے آزادی۔ اس میں ایک اہم آزادی انتخاب کی ہے۔ چند مہینوں کے دوران میں نے ابنٹو، کبنٹو، زبنٹو پر کئی براؤسر استعمال کردیکھے۔ سب ایک سے بڑھ کر ایک ہیں۔ کوئی نوآموزوں کے لئیے مناسب ہے، تو کوئی تجربہ کار لوگوں کے لئیے، کوئی سلو کنکشن والوں کے لئیے بہتر ہے تو کوئی ویب ماسٹرز کے لئیے۔...
  12. نعمان

    ابنٹو ڈیپر میں اردو ڈسپلے مسائل

    فائر فوکس کا موزیلا بلٹ 1.5.04. ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کردیکھا ہے۔ اور یہ مسئلہ اس میں بھی موجود ہے۔ جس کا مطلب ہے کہ بگ موزیلا کہ گیکو انجن میں ہے۔ ایک بگ رپورٹ موزیلا کے بگزیلا پر بھی فائل کرنے جارہا ہوں کیونکہ ان کا کہنا ہے کہ اگر آپ کی ڈیبین بیسڈ ڈسٹرو کے فراہم کردہ موزیلا پیکجز میں کوئی بگ ہو...
  13. نعمان

    ابنٹو ڈیپر میں اردو ڈسپلے مسائل

    شاکر، ابھی تک بس یہ پتہ لگا ہے کہ ایسے تمام براؤسر اور دیگر سوفٹویر جو موزیلا کا گیکو انجن استعمال کرتے ہیں ان سب میں یہی مسئلہ درپیش ہے چاہے کبنٹو ہو یا ابنٹو۔ کنکورر چونکہ کے ایچ ٹی ایم ایل کا انجن استعمال کرتا ہے اسلئیے اس میں یہ مسئلہ نہیں۔ فی الحال کچھ مصروف ہوں اسلئیے فائرفوکس کا موزیلا...
  14. نعمان

    ابنٹو ڈیپر میں اردو ڈسپلے مسائل

    کبنٹو انسٹال ہوگیا ہے۔ کنکورر میں کے ڈی ای اور جنوم دونوں‌ صحیح اردو دکھاتے ہیں۔ مگر فائرفوکس دونوں میں‌ صحیح اردو نہیں دکھاتا۔ ایک پیکیج فائر فوکس جنوم سپورٹ کے نام سے نظر آیا ہے جو غالبا بریزی میں نہیں تھا۔ ہوسکتا ہے یہ مسئلہ کررہا ہو۔ ایک اور تفتیشی مرحلہ جس پر اب میں کام کررہا ہوں وہ یہ ہے...
  15. نعمان

    ابنٹو ڈیپر میں اردو ڈسپلے مسائل

    دوست میں ابھی کبنٹو ڈاؤنلوڈ کررہا ہوں۔ میری تفتیش کے حساب سے مسئلہ غالبا جنوم کے کسی پیکج یا ابنٹو میں ہوگا۔ اس بابت میں نے لانچ پیڈ پر ایک بگ فائل کی ہے۔لیکن جیسا آپ کہہ رہے ہیں کہ کبنٹو میں بھی فائر فوکس کا اس سے ملتا جلتا رویہ تھا تو بہتر ہوگا کہ +پ اپنا مسئلہ اس بگ میں شامل کریں جو میں نے کل...
  16. نعمان

    ابنٹو ڈیپر میں اردو ڈسپلے مسائل

    ابنٹو ڈیپر کے مسائل۔ ڈیپر میں کوئی بھی ویب پیج، اردو فونٹز جیسے نفیس ویب نسخ، اردو نسخ ایشیا ٹائپ بالکل نہیں دکھا رہے۔ ٹیکسٹ ایڈیٹرز میں بھی یہ فونٹ نمودار تو ہورہے ہیں مگر صحیح طرح نہیں۔ اردو سپورٹ اردو پیک سب انسٹال کرکے دیکھ لئیے۔ فونٹ ہر جگہ کاپی پیسٹ کردئیے ایف سی کیشے چلالی۔ یہ پرابلم...
  17. نعمان

    ابو مصعب الزرقاوی فضائی حملے میں ہلاک

    وہاب میاں پتہ نہیں آپ ایسے کتنے جہادیوں کو ہیرو مانتے ہیں جنہوں نے سوویت یونین کے خلاف "جہاد" میں "شہادت" پائی، تاہم میں ان میں سے کسی کا نام بھی نہیں جانتا اور نہ ہی انہیں مجاہد یا ہیرو سمجھتا ہوں۔ ظالم اور مظلوم میں فرق کرنے کے لئیے کامن سینس استعمال کریں۔ اگر مظلوم عراقیوں پر بم پھینکنے...
  18. نعمان

    ابو مصعب الزرقاوی فضائی حملے میں ہلاک

    زقاروی ایک انتہائی ظالم شخص تھا اس نے اتنے امریکیوں کی گردنیں نہیں کاٹیں جتنے عراقیوں کو اس نے ہلاک کیا ہے۔ خصوصا شیعہ عراقی اس کا خاص ٹارگٹ تھے۔ خس کم جہاں پاک
  19. نعمان

    اوبنٹو اب بھی کترا رہا ہے۔

    شاکر بھائی آزادی مبارک۔ لگے رہیں لنکس کوئی اتنی مشکل نہیں۔ ویسے اگر آپ چاہیں تو روٹ اکاؤنٹ سے بھی جی ڈی ایم میں لاگ ان ہوسکتے ہیں مگر اس کی کوئی اتنی خاص ضرورت نہیں ایک بار آپ کا کمپیوٹر آپ کی مرضی کے مطابق کنفگر ہوجائے تو بس آرام سے استعمال کرے جائیں۔ یقین مانیں چند دن بعد آپ کو ونڈوز لنکس کے...
  20. نعمان

    ابو مصعب الزرقاوی فضائی حملے میں ہلاک

    یہ زرقاوی وہی شخص نہیں ہے جو انسانوں کے گلے پر چھری پھیرتے ہوئے ویڈیو بنواتا تھا اور اسے انٹرنیٹ پر جاری کرتا تھا؟ http://www.google.com/search?q=zarqawi+beheading+video
Top