نتائج تلاش

  1. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    صاحبان ورڈ بینک کی درخواست قطار میں کافی مشکل اصطلاحات ہاتھ باندھے کھڑی ہیں۔ ذرا ایک نظر ادھر بھی۔
  2. نعمان

    حقوقِ نسواں بل

    تشکیک یعنی سوچنے کا ایسا انداز فکر جس میں ہم دستیاب معلومات کو شک کی نظر سے دیکھتے ہوئے ان پر فکر کرتے ہیں یعنی انہیں اپنے ذہن میں عملی انداز میں اپنائے جانے کی صورت حال کا جائزہ لینے کی صلاحیت جو ہمارے یہاں مفقود ہوتی جارہی ہے۔ اور عقیدے تو ویسے ہی شک سے بالاتر ہوتے ہیں۔ تو کیا قانون سازی کی...
  3. نعمان

    نئی اردو ترجمہ ٹیم

    شاکر مستقیم gedit کا ترجمہ کررہے ہیں۔
  4. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    launch and launcher کے تراجم کی پر مزید مشورے کی ضرورت ہے۔ آخری بار ہم ان کے لئیے داغنے اور داغیہ پر متفق ہوئے تھے مگر دوران ترجمہ مجھے احساس ہوا کہ ان کا صحیح ترجمہ آغاز کریں، اور لانچر کا آغازئیہ ہوسکتا ہے۔ رائے دیں۔
  5. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    جیسے اگر ہم ترجمہ کررہے ہیں : your hardware is not supported تو کیا لکھیں: “آپ کا ہارڈویر معاون نہیں ہے“ یا “آپ کے ہارڈویر کی معاونت دستیاب نہیں“ اگر اولالذکر ترجمہ کریں تو سپورٹ کا ترجمہ معاونت اور معاون دونوں رکھ دیتے ہیں۔ ٹھیک ہے؟
  6. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    یہ مشکل نہیں ہے؟ کوئی اور ترجمہ نہیں ہوسکتا؟
  7. نعمان

    نئی اردو ترجمہ ٹیم

    شاکر کیا ہوا تمہارا نام میرٹ لسٹ میں آیا کہ نہیں؟ اور تم نے فائل پر کام شروع کیا کہ نہیں؟
  8. نعمان

    ورڈ بینک

    مہوش خصوصا اردو ورڈ بینک کو بہتر کرنے، ترجمہ ٹیم کی کوآرڈینیشن بہتر کرنے اور ترجمے کے کام میں آپ کی مدد کی بہت ضرورت ہے۔
  9. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    اور خالی zoom کا ترجمہ؟
  10. نعمان

    حقوقِ نسواں بل

    ابھی کچھ دن پہلے کی بات ہے ٹیلیویژن پر ایک پروگرام خواجہ کی عدالت میں ایک مقدمہ پیش ہوا جس میں ایک خاتون کے شوہر اچھی خاصی جائیداد چھوڑ کر مرچکے تھے۔ مرحوم کا اپنے بھائیوں کے ساتھ نہ کاروبار تھا نہ ہی وہ انہیں پسند کرتے تھے اور ان سے لاتعلق تھے۔ مگر مرنے کے بعد ان کے بھائیوں نے بھاوج سے جائیداد...
  11. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    دخیلہ مناسب ہے۔ مگر کچھ اور بھی ہوسکتا ہے؟ اعجاز صاحب کی کیا رائے ہے؟ یا دخیلہ ہی فائنل کرلیں۔ شاکر زوم کو ترجمہ زوں بہت عمدہ ہے۔ تم نے دیکھا ہوگا کہ چھوٹے بچے جب پلاسٹک کے جہاز سے کھیلتے ہیں تو اسے تیزی زمین کی طرف لاتے ہوئے منہ سے زوں کی آواز نکالتے ہیں۔ اب زوں اندر اور زوں باہر زوم ان اور زوم...
  12. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    zoom and plugin دونوں کے ترجمے ناقابل اطمینان ہیں۔ زوم ایک آواز ہوتی ہے یہ اصطلاح فوجی بول چال سے انگریزی میں آئی اس کے معنی ہیں فضائی جہازوں کے سیدھے نیچے یا اوپر کی سمت میں اٹھنا جس سے زوم کی آواز پیدا ہوتی تھی۔ تو اگر ہم زوم کا ترجمہ قریب کرتے ہیں تو زوم آؤٹ کا کیا ترجمہ ہوگا؟ اور زوم ان کا...
  13. نعمان

    حقوقِ نسواں بل

    اسمبلی میں پیش کردہ بل کی صورتحال یہ تھی:‌ http://www.dawn.com/2006/08/24/nat3.htm اب اس کی صورتحال کافی بدل گئی ہے۔ (اس کی داڑھی اگ آئی ہے پہلے یہ کلین شیو تھا)۔
  14. نعمان

    نئی اردو ترجمہ ٹیم

    چند کارکنان کو پیغامات بھیج چکا ہوں دیکھیں کہ کیا کہتے ہیں۔ مہوش بہن سے بھی مدد کی درخواست کی ہے۔ مگر مصروفیات کی بنا پر فوری توجہ دینے سے قاصر ہیں۔ اب محترمہ سیدہ شگفتہ کو پیغام ارسال کرنے جارہا ہوں۔
  15. نعمان

    نئی اردو ترجمہ ٹیم

    اللہ آپکو کامیابی عطا فرمائے۔
  16. نعمان

    نئی اردو ترجمہ ٹیم

    شاکر سب سے باری باری رابطہ کر رہا ہوں۔ لیکن ضروری ہے کہ پہلے کی سی عدم دلچسپی رواج نہ پانے دی جائے اسلئیے میں چاہتا ہوں کہ لوگ از خود اظہار دلچسپی کریں۔ پھر ڈنڈا ہاتھ میں لے کر کام پورا کرانا میری ذمہ داری ہے۔ آپ کی فائل کے کیا حالات ہیں؟
  17. نعمان

    ورڈ بینک

    شاکر بالکل میرے دل کی بات کہی ہے تم نے۔ میں بھی اس درخواست والے فیچر کی نالائقی کا حل سوچ رہا ہوں۔ اسی لئیے تو میں نے آر ایس ایس فیڈ‌ ڈالی تھی۔ آر ایس ایس فیڈ‌ سے ہم ورڈ بینک کا مواد یہاں انٹگریٹ کرسکتے ہیں۔ لیکن پہلے میں درخواست والے حصے کی آر ایس ایس بنالوں۔ اب یہ زکریا بھائی ہی بتائیں گے...
  18. نعمان

    میں اس کام میں کیسے شامل ہوسکتا/سکتی ہوں؟

    اردو ویب، کمپیوٹنگ اور بالخصوص ویب پر اردو زبان کی ترقی اور ترویج کے لئیے رضاکارانہ بنیادوں پر بنایا گیا ایک ویب سائٹ ہے۔ اس فورم میں ہم اوپن سورس سوفٹویر کو مقامیانے یعنی انہیں اردو کے قالب میں ڈھالنے کی کوششوں پر مباحثہ کرتے ہیں۔ اردو ویب کے لوکلائزیشن پروجیکٹس کا ایک سرسری جائزہ اس وکی صفحہ...
  19. نعمان

    نئی اردو ترجمہ ٹیم

    اردو ویب کی لوکلائزیشن و ترجمہ ٹیم کو از سر نو مربوط کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ کیونکہ پچھلی تھریڈ میں جس ترجمہ ٹیم کا اعلان نبیل نے کیا تھا ان میں سے اکثر احباب اپنی مصروفیات کے سبب آجکل کم نظر آتے ہیں اور ہمیں قطعا علم نہیں کہ ہماری دستیاب افرادی قوت کتنی ہے اور وہ کیا کام کررہی ہے۔ شاکر...
  20. نعمان

    اردو ترجمہ ٹیم

    اکبر سجاد صاحب کی طرف سے نبیل کو برقیہ ملا یا نہیں اگر اکبر صاحب پڑھیں تو اس سلسلے میں مجھ سے ازخود رابطہ کریں میں انہیں ایک ای میل ارسال کررہا ہوں۔
Top