نتائج تلاش

  1. نعمان

    ورڈ بینک

    شاکر مبارک ہو آپ نے ایک نقص پکڑا جسے میں نے شام کو درست کردیا۔ گدڑی میں اگر لعل چھپانے ہوتے تو مسئلہ نہیں تھا یہاں مسئلہ یہ ہے کہ ان جواہر کو عیاں ہی نہیں نمایاں بھی کرنا ہے۔ چونکہ میں کوئی پیشہ ور ماہر تو ہوں نہیں اس دوران میں نے بہت ساری چیزیں نئی سیکھیں جیسے یہ کہ ویبسائٹ اور ویب بیسڈ...
  2. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    شاکر مجھے امید ہے کہ تم ترجمے کے کام میں مشغول ہو۔ اس دوران ایسی اصطلاحات جن کا ترجمہ ورڈ بینک میں شامل نہ ہوا ہو اور تمہارے خیال میں ان کا ترجمہ ضرور ہونا چاہئیے تو ان کو ٹیکسٹ فائل میں لکھتے رہو یا ساتھ ہی ورڈ بینک پر ڈالتے رہو۔ تاکہ تمہارے کام پر دوسرے لوگ قدم جماتے رہیں۔ اعجاز اختر صاحب،...
  3. نعمان

    نیوز فیڈ کا اردو ترجمہ

    نیوز فیڈ‌ خبر دہندہ نہیں بلکہ کسی نیوز سورس کے بار بار تبدیل ہونے والے مواد کو صارف تک پہنچاتا ہے۔ فیڈ کا مطلب چارا، خوراک ہوتا ہے۔ یعنی نیوز فیڈ خبروں کا چارا ہے۔ جو کوئی صارف اپنے پسندیدہ خبر دہندہ کے ویب سائٹ سے حاصل کرسکتا ہے۔ مطلب یہ کہ نیوز فیڈ بطور خود خبر دہندہ نہیں۔ ہمیں اس کے لئیے فیڈ...
  4. نعمان

    ورڈ بینک

    ورڈ بینک کا نیا نسخہ پیش خدمت ہے۔ زکریا سے معذرت کیساتھ کہ میں اس ڈیولپمنٹ کو سب ورژن پر انجام نہیں دے سکا (جس کا سراسر سبب میری نالائقی ہے)۔ نئے نسخے میں اب ترجمے میں مدد کے لئیے درخواست کی جاسکتی ہے۔ اور دیگر لوگ درخواستوں کا جواب دے سکتے ہیں۔ پہلے صفحے پر اور تمام صفحات پر اندراجات...
  5. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    مقام کار مناسب معلوم ہوتی ہے۔ شاکر تم نے تو کہا تھا کہ ڈیسکٹاپ کے لئیے ڈیسکٹاپ ہی استعمال کرو اب یہ سرمنظر کیوں؟ اور ڈیسکٹاپ سے متعلق یہ کہوں گا کہ انگریزی کی یہ اصطلاح تمثیلی ہے کیونکہ ونڈوز کے یوزر انٹرفیس کے آغاز پر کمپیوٹر اسکرین کو اسطرح پیش کرنا تھا جیسے کام کی میز ہو اور اس پر فائلیں...
  6. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    آئیکون کے لئیے شبیہ ورڈ بینک میں شامل کیا ہے۔ ورک اسپیس کا کسی نے ترجمہ سرمنظر پیش کیا ہے۔ جو میرے خیال سے مناسب نہیں میں چاہتا ہوں اس کا ترجمہ کام کی جگہ ہی ہو تاکہ آسانی رہے۔ ویسے ورک اسپیس کا لفظی ترجمہ کارخلاء بنتا ہے۔ اس پر رائے دیجیئے۔ پاکستان میں اردو کی کتابوں میں ریاضی کے SET کے...
  7. نعمان

    ورڈ بینک

    موڈ ری رائٹ ملنے کے بعد آر ایس ایس فیڈ بالکل کارآمد ہوگئی ہے۔ ریکوئسٹ فیچر بھی پورا ہوگیا ہے۔ اب سائٹ کی نیوی گیشن وغیرہ کو دیکھنا ہے۔ میں دو چیزوں کا خیال رکھوں گا ایک تو یہ کہ ہر فیچر صارف کی فوری رسائی میں ہو اور کوئی چیز ان سے چھپی نہ رہ جائے۔ دوسرا یہ کہ انہیں یہ سب اتنا آسان لگے کہ...
  8. نعمان

    ورڈ بینک

    شاکر تلاش کو استسفار بنالینے میں خدشہ ہے کہ خام تلاشیں بھی درخواست کے طور پر جمع ہوجائیں گی۔ جیسے کوئی شرارتی بچہ ہمارے سرچ باکس میں مینگو ٹائپ کرے گرچہ اس کا مقصد اسے ترجمہ کرنا نہیں اور نہ ہی وہ یہ چاہتا ہے کہ ہم اسے اس کا ترجمہ بتائیں وہ تو بس ایسے ہی کھیل رہا تھا۔ تو یوزر ان پٹ کو ان کی منشا...
  9. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    اوپن آفس کی گلوسری فائل کو ترجمہ کرکے ورڈ بینک پر شامل کرنے کا منصوبہ ہے۔ اس میں سات ہزار چھیالیس الفاظ ہیں۔ اوپن آفس کے لوکلائزیشن پروجیکٹ پر مجھے کہیں اردو لوکلائزیشن پروجیکٹ کا ربط دکھائی نہیں دیا جبکہ میری کمپیوٹر میں اوپن آفس اردو لوکلائزیشن میں دستیاب ہے۔ یہ ترجمہ کافی حد تک اردو ویب کی...
  10. نعمان

    ورڈ بینک

    آر ایس ایس فیڈ تو میں نے بنالی ہے۔ یہ فیڈ تازہ ترین بیس ترجمے دکھاتی ہے۔ میں اس میں اضافے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ مائی اہس قیو ایل میں ٹائم اسٹیمپ استعمال کرنے میں مجھے پریشانی ہوتی ہے۔ گرچہ یہ صحیح طریقہ ہے مگر اس کے بجائے میں ڈیٹ اور ٹائم استعمال کرتا ہوں۔ ٹائم اسٹیمپس خود بنانا آسان سمجھتا...
  11. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    میں تو روزانہ گنوم پیکیجز دیکھ رہا تھا کہ بیچ میں ورڈ بینک کا منصوبہ آگیا۔ لیکن دیکھیں کتنی ڈھیروں پیشرفت ہوئی ہے۔ کوئی کہاں کام کرنا چاہتا ہے یہ بھی لنکس کمیونٹی کا خاصہ ہے اور دیگر گروہ بھی اس سے دوچار ہوتے ہیں۔ لیکن کوآرڈینیشن بہر حال بنی رہتی ہے۔ جیسے اب ابنٹو پر میں ہوں جو اردو ویب کی...
  12. نعمان

    Freespire 1.0

    اچھا تو یہ ہے فری اسپائر۔ قیصرانی بھائی اگر یہ ڈیبیان بیسڈ ڈسٹرو ہے تو اس میں اردو سپورٹ انسٹال کرنے کا طریقہ کار وہی ہونا چاہئیے جو ابنٹو میں ہے۔
  13. نعمان

    ورڈ بینک

    میرے بلند و بانگ دعووں سے صرف نظر کیجیے گا مگر آجکل میں بہت مصروف ہوں۔ رمضان کی آمد ہے اور کاروبار بھی خوب چل رہا ہے۔ ساتھ ہی میں پی ایچ پی، پائیتھون اور سبورژن پر کتابیں پڑھ رہا ہوں۔ کچھ وقت میں ایک پارٹ ٹائم کاروبار کو بھی دیتا ہوں۔ایک آدھ گھنٹہ روزانہ قوم کی ابتر حالت پر فکر کرنے کو بھی...
  14. نعمان

    ورڈ بینک

    ورڈ بینک میں تبدیلیوں کے لئے میں نے کچھ سوچا ہوا تھا لیکن ہوا یہ کہ درمیان میں ایک اچھا خیال آیا اور اب اس پر کام کررہا ہوں۔ آر ایس ایس فیڈ۔ میں ورڈ بینک کی آر ایس ایس فیڈ بنانے کی سوچ رہا ہوں۔ تاکہ ورڈ بینک کا مواد مختلف جگہوں پر ایگریگیٹ کیا جاسکے۔ اور مترجم اور اصلاح دینے والے فیڈز پر...
  15. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    نیوی گیشن کے لئیے سیر استعمال کریں اور ونڈو نیوگیشن کے لئیے دریچہ نوردی۔ اچھا اب یہ دیکھیں Navigate among windows دریچوں کے درمیاں آوارہ گردی؟ کوئی سنے تو ایسے نوجوان کو کس نظر سے دیکھے گا جو دریچوں میں چھلانگیں لگاتا پھرتا ہے۔ ری ڈائریکٹ کا ترجمہ منتقل کرنا نہیں ہے۔ منتقل تو ٹرانسفر...
  16. نعمان

    فورم اور ویب پیڈ قابلیت استعمال

    ذیل میں ٹائٹل کے حوالے سے ایک مثال پیش ہے <title> فورم اور ویب پیڈ قابلیت استعمال - اردو محفل موضوع دیکھئیے </title>
  17. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    موکل ہی مناسب ہے۔ فیروز سنز کی ڈکشنری تو مجھے بہت پسند آئی ہے حالانکہ یہ اتنی جامع نہیں مگر تراجم بہت آسان اور سہل ہیں اور متعلقہ اردو لفظ معلوم ہونے پر +پ خود بھی اس کو فعل صفت اسم وغیرہ بناسکتے ہیں۔ خیر لیکن نیوی گیشن کا میرا مسئلیہ حل کرائیں۔ میری تجویز یے ہے : دریچہ بانی، دریچوں میں...
  18. نعمان

    فورم اور ویب پیڈ قابلیت استعمال

    قیصرانی بھائی بہت بہت نوازش۔ اب میں خود کو اچھا بھلا احمق محسوس کررہا ہوں۔ اب کہیں ایسا نہ ہو کوئی آئے اور بتائے کہ ٹائٹل ٹیگ کا بھی کہیں اور بیان ہے۔
  19. نعمان

    فورم اور ویب پیڈ قابلیت استعمال

    شکریہ قدیر۔ ترجموں کی تھریڈز میں یہ ایک بڑی دقت بن رہا تھا۔ اب ایک اور تبدیلی جو میرے خیال میں بہت ضروری ہے وہ ہے فورم کا ٹائٹل ٹیگ تبدیل کرنا۔ امید ہے منتظمین اس بارے میں اپنی رائے کا جلد اظہار کریں گے۔ ابھی اسوقت میرے فائر فوکس پر چھ ٹیبز کھلی ہیں جن میں سے دو اردو محفل کی ہیں جن میں صرف...
  20. نعمان

    فورم اور ویب پیڈ قابلیت استعمال

    اردو محفل کو بہتر بنانے کے حوالے سے چند تجاویز پیش خدمت ہیں۔ اردو محفل پر مختلف صفحات دیکھتے ہوئےٹائٹل بار میں مندرجہ ذیل سطر نظر آتی ہے۔ پہلا یونیکوڈ اردو فورم - اردو محفل First Unicode Urdu Forum Urdu Mehfil :: موضوع دیکھئیے - موضوع کا عنوان میرے خیال میں یہاں First Unicode Urdu...
Top