نتائج تلاش

  1. نعمان

    لینکس کے ترجمے کے کام کی کوآرڈینیشن

    زکریا بھائی مجھے ایسا لگتا ہے کہ ہمارے لنکس لوکلائزیشن کامیاب نہ ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ہم کمیونٹی سے رابطے کے بجائے افراد سے رابطہ کرتے ہیں۔ ہوسکتا ہے عالم صاحب کہیں مصروف ہوں کیونکہ ان کے پاس اتنا ٹائم نہیں کہ محفل پر اپنی عدم دستیابی کی اطلاع دے سکیں۔ اس لئیے انہیں ای میل کرنا فضول ہے۔...
  2. نعمان

    لینکس کے ترجمے کے کام کی کوآرڈینیشن

    میں ابنٹو اردو ٹرانسلیٹرز ٹیم کی میلنگ لسٹ کا ربط دینا بھول گیا تھا۔
  3. نعمان

    لینکس کے ترجمے کے کام کی کوآرڈینیشن

    پتہ نہیں شاکر بھائی۔ جسے دیکھو وہ اپنی ڈیڑھ انچ کی الگ مسجد بنالیتا ہے۔ مگر حمیدالدین صاحب ایسے معلوم نہیں ہوتے انہوں نے گوگل گروپ پر ایک میلنگ لسٹ بھی بنادی ہے اور ابھی ابھی اس میلنگ لسٹ پر ایک ایکشن پلان بھی ارسال کیا ہے۔ دیکھیں ٹیم کے اٹھارہ ممبر کیا جوابات ارسال کرتے ہیں۔
  4. نعمان

    لینکس کے ترجمے کے کام کی کوآرڈینیشن

    میں دوسری علاقائی ٹیموں اور اوپن سورس کمیونٹی کے تعاون سے بہت متاثر ہوا ہوں۔ مگر ہمارے پاکستانی بھائیوں نے سخت مایوس کیا ہے۔ مثال کے طور پر جب میں نے پچھلی پوسٹ میں مذکور ابنٹو پاکستانی ٹیم کے وکی پیج کو ابنٹو گائیڈلائنز کے مطابق ڈھال دیا تو مجھے فوسپ کے فواد صاحب نے شوکاز نوٹس ارسال کردیا۔...
  5. نعمان

    لینکس کے ترجمے کے کام کی کوآرڈینیشن

    زکریا میلنگ لسٹ کا مسئلہ حل ہوگیا ہے۔ روزیٹا پر ابنٹو اردو ٹرانسلیٹر ٹیم ابنٹو پاکستانی ٹیم کی میلنگ لسٹ استعمال کرے گی۔ مجھے علم ہے کہ میلنگ لسٹ کوئی بڑا مسئلہ نہیں لیکن میں چاہتا ہوں کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس میں شرکت کرسکیں اور ہمارا پہلے سے موجود مگر بکھرا ہوا گروہ مضبوط ہوسکے۔...
  6. نعمان

    لینکس کے ترجمے کے کام کی کوآرڈینیشن

    شاکر بھائی یہ پتہ چلا ہے کہ دوسری ٹیمیں اپنی لوکو ٹیموں کی میلنگ لسٹس کے ذریعے خود کو آرگنائز کرتی ہیں۔ اس کے علاوہ اکثر کامیاب ٹرانسلیشنز کے پیچھے ایک مضبوط لنکس لوکل کمیونٹی کا ہاتھ ہوتا ہے۔ ہمارے ٹیم ممبرز کی تعداد تو بہت کم ہے۔ ذرا ابنٹو پر ارجنٹائن، تھائی لینڈ، اور بھارت کی ٹیموں کو دیکھیں۔...
  7. نعمان

    لینکس کے ترجمے کے کام کی کوآرڈینیشن

    میلنگ لسٹ‌ کے لئیے ابنٹو کے میلنگ لسٹ‌ ایڈمنز سے رابطہ کیا ہے۔ نہیں تو گوگل گروپ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ ایک ای میل لانچ پیڈ‌ پر حمید الدین صاحب کو ارسال کی ہے جس میں ان سے کوآرڈینیشن کے بارے میں رائے مانگی ہے اور تجاویز دی ہیں۔ اس کے علاوہ کئی ایک ابنٹو ممبرز سے بھی رابطہ کیا ہے اور مدد کی...
  8. نعمان

    لینکس کے ترجمے کے کام کی کوآرڈینیشن

    https://wiki.ubuntu.com/RosettaImportantPackagesToTranslate اس فہرست میں کئی اہم پیکیج ہیں جس سے یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ کام کہاں سے شروع کرنا چاہئیے۔
  9. نعمان

    لینکس کے ترجمے کے کام کی کوآرڈینیشن

    ایک عدد میلنگ لسٹ شروع کی جانی چاہئیے جہاں مترجم ایکدوسرے سے فوری رابطہ کرسکیں۔ ایک وکی صفحہ ہونا چاہئے جہاں سے نئے آنے والوں کو یہ معلومات ملے انہیں کس طرح کام شروع کرنا ہے۔ نئے آنے والوں کے لئیے کمیونٹی سے ان ٹچ رہنے کا اچھا طریقہ میلنگ لسٹ ہے جہاں انہیں فوری اور ترجیحی رہنمائی مل سکتی ہے۔...
  10. نعمان

    نوم کی پو فائلیں اینٹرانس پر

    شاکر بھائی آپ بھی انہیں ای میل کریں۔ میرے خیال میں ہمیں ایک متحرک کوآرڈینیٹر کی ضرورت ہے ورنہ اسطرح تو یہ کام شاید کبھی پورا نہ ہو۔
  11. نعمان

    کس فائل کا ترجمہ کون کرے گا ۔

    mwalam صاحب یا محمد وقاص عالم صاحب کو جنوم کی ٹرانسلیشن کوآرڈینیٹرز سے رابطہ کرنا پڑے گا۔ جنوم کی ڈیولپمنٹ اور دیگر ٹیمیں کنونیکل سے ان ٹچ ہیں۔ روزیٹا اور جنوم ٹرانسلیٹرز کی میلنگ لسٹس پر بھی معلومات مل سکتی ہیں۔ میں نے فاک وغیرہ چیک کئیے ہیں مگر ایسا کچھ معلوم نہیں ہوا کہ یہاں سے پو فائلز وہاں...
  12. نعمان

    نوم کی پو فائلیں اینٹرانس پر

    میرا خیال یہ ہے کہ جنوم کے ترجمے کے بجائے ابنٹو کا ترجمہ کیا جائے اس سے ایک تو جنوم کافی حد تک ترجمہ ہوجاتا دوسرا اس کی فوری ایمپلیمینٹیشن بھی ابنٹو پر دیکھی جاسکتی۔ وہاں پہلے ہی ایک چھوٹی سی ٹیم کام کررہی ہے۔ اگر اردو ویب کی ٹیم بھی اپنی کاوشیں وہاں صرف کرے تو بہت زیادہ کام ہوجانے کی توقع ہے۔...
  13. نعمان

    کس فائل کا ترجمہ کون کرے گا ۔

    میرا ذاتی خیال یہ ہے کہ اینٹرانس پر کام کرنا مشکل ہے۔ اگر پو فائلیں ڈاؤنلوڈ بھی کرلی جائیں تب بھی۔ میرا خیال ہے میں اپنی کوششیں لانچ پیڈ‌پر روزیٹا میں ہی صرف کروں۔ وہاں زیادہ آسان معلوم ہوتا ہے۔
  14. نعمان

    کس فائل کا ترجمہ کون کرے گا ۔

    اسوقت ترجمے کے کام کی کیا صورتحال ہے؟‌
  15. نعمان

    نوم کی پو فائلیں اینٹرانس پر

    جو لوگ لانچ پیڈ‌ پر ابنٹو کا ترجمہ کررہے ہیں ان کے کام کیا ہوگا؟
  16. نعمان

    فائر فوکس نفیس ویب نسخ کا حل

    ایپیپہینی ویب براؤسر نے اس مسئلے کا جو حل نکالا ہے وہ مجھے بہت پسند آیا انہوں نے کنفگریشن ایڈیٹر میں اپیپیہینی پر پینگو این ایبل کرنے یا نہ کرنے کی کنجی ڈال دی۔ اگر آپ اس طریقے کو ٹیسٹ کرنا چاہیں تو یوں کریں sudo apt-get install epiphany-browser اس سے ایپیپہینی ڈاؤنلوڈ اور انسٹال...
  17. نعمان

    فائر فوکس نفیس ویب نسخ کا حل

    شاکر فائرفوکس اپگریڈ کئیے بغیر یہ حل کام نہیں کرے گا ۔ ابھی ابھی لانچ پیڈ سے کنفرمیشن لے کر آرہا ہوں۔ تاہم اس حل کو آزمانے کی ایک خامی یہ ہے کہ اس سے فائر فوکس بہت سست ہوجاتا ہے۔ آپ ایسا کریں کہ اینوائرنمنٹ کی فائل سے وہ سطر مٹا دیں اور گیلیون ہی استعمال کریں۔ بلکہ چونکہ آپ کے ڈی ای کے اتنے فین...
  18. نعمان

    فائر فوکس نفیس ویب نسخ کا حل

    جنوم بیکر استعمال کرکے دیکھیں۔
  19. نعمان

    فائر فوکس نفیس ویب نسخ کا حل

    کے ڈی ای ملٹی ٹاسکنگ میں اچھا ہے۔ لیکن مجھے چونکہ ملٹی ٹاسکنگ کی زیادہ ضرورت پیش نہیں آتی اسلئے اس بارے میں میری رائے مستند نہ سمجھی جائے۔ مجھے کے ڈی ای پر کوئی بھی کام کرنا مشکل معلوم پڑتا ہے۔ جنوم آسان ہے اور میرے کمپیوٹر پر تو جنوم کی رفتار زبنٹو سے بھی بہتر ہے۔
  20. نعمان

    فائر فوکس نفیس ویب نسخ کا حل

    شاکر کم از کم فائر فوکس تو اپگریڈ کرہی لیں۔ اور اگر یہ حل آپ کے لئیے کام نہیں کرتا تو انوائرنمنٹ کی فائل میں شامل کی گئی سطر مٹادیں۔ ایک اور بات یہ بتائیں کہ کیا لاگ آن اسکرین پر آپ لینگویج کی سیٹنگ اردو سلیکٹ کرتے ہیں یا کبھی سلیکٹ کی تھی۔ اگر ہاں تو دوبارہ لاگ آن ہوں اور لینگویج کی سیٹنگ...
Top