نتائج تلاش

  1. نعمان

    فائر فوکس نفیس ویب نسخ کا حل

    آپ فونٹ کہاں پیسٹ نہیں کرپارہے؟ سسٹم وائڈ فونٹ انسٹال کرنے کے بجائے اپنے ہوم فولڈر میں فونٹ کی ڈائریکٹری میں فونٹ چسپاں کرکے دیکھیں۔ آپ کونسا فائر فوکس استعمال کررہے ہیں؟ میں فائرفوکس 1.5.0.5 استعمال کررہا ہوں۔ کیا آپ کا سسٹم اپ ٹو ڈیٹ ہے؟ کیا آپ نے سیکیوریٹی اور ڈیپر اپڈیٹ ڈاؤنلوڈ کررکھے...
  2. نعمان

    فائر فوکس نفیس ویب نسخ کا حل

    شاکر یہ فونٹ کیشے کو اپڈیٹ کرنے کے لئیے یہ کمانڈ ٹائپ کریں: sudo fc-cache -f -v *نفیس ویب نسخ کاپی نہیں ہورہا یا پیسٹ نہیں ہورہا؟ *کیا آپ فائرفوکس پر اردو محفل اردو نسخ ایشیا ٹائپ میں دیکھ سکتے ہیں؟
  3. نعمان

    فائر فوکس نفیس ویب نسخ کا حل

    شاکر کیا آپ نے فونٹ کنفگریشن کی کیشے اپ ڈیٹ کی؟ اگر نہیں تو فونٹ کیشے اپڈیٹ کریں۔ سسٹم ری اسٹارٹ کرکے بھی دیکھیں۔ گیلیون میرے پاس بھی فائر فوکس کا عیب دکھا رہا ہے جسے ہم بعد میں حل کریں گے۔
  4. نعمان

    فائر فوکس نفیس ویب نسخ کا حل

    اعجاز صاحب، یہی تو سارا مسئلہ تھا۔ لنکس پر ہماری ڈسٹرو نے اینوائرمنٹ کے لیول پر پینگو ڈس ایبل کررکھا تھا۔ جبکہ فائرفوکس کی بلڈ کنفگ میں وہ این ایبل نظر آتا تھا۔ ونڈوز میں نفیس ویب نسخ اتنا خوبصورت دکھائی نہیں دیتا جتنا لنکس میں نظر آتا ہے۔ ہوسکتا ہے مجھے ہی ایسا لگتا ہو کیونکہ میں نے قریبا تین...
  5. نعمان

    محفل کی سست‌رفتاری: جاواسکرپٹ

    صورتحال بہتر ہے مگر ابھی بھی سائیڈبار لوڈ ہونے کے بعد کچھ دیر ٹہرتی ہے پھر باقی صفحہ لوڈ ہوتا ہے۔ لیکن یہ صورتحال پھر بھی قابل قبول معلوم ہوتی ہے۔
  6. نعمان

    محفل کی سست‌رفتاری: جاواسکرپٹ

    جاوا اسکرپٹ ڈس ایبل کرنے سے بہت واضح فرق پڑتا ہے۔ سائیڈ بار بہت جلدی لوڈ ہوتی ہے اس سے پہلے سائیڈ بار کرکٹ کے اسکرپٹ پر آکر کافی دیر ٹہرتی تھی۔
  7. نعمان

    محفل کی سست‌رفتاری: جاواسکرپٹ

    آج طوفانی بارش کے سبب میرا کیبل نیٹ نہیں چل رہا موڈیم استعمال کرتے ہوئے مجھے پتہ چلا کہ اس کرکٹ کے اسکرپٹ کی وجہ سے اردو محفل کے صفحات بہت دیر سے کھلتے ہیں۔ براہ مہربانی اسے فورا ہٹا دیں۔ دوسری شکایت یہ ہے کہ گوگل اینلیٹکس کی وجہ سے بھی موڈیم پر محفل کے صفحات لوڈ ہونے میں دیر لگتی ہے۔ کیا آپ...
  8. نعمان

    فائر فوکس نفیس ویب نسخ کا حل

    قیصرانی کیا اب آپ فائرفوکس پر اردو صحیح فونٹس میں پڑھ سکتے ہیں؟
  9. نعمان

    فائر فوکس نفیس ویب نسخ کا حل

    قیصرانی کرلپ کے ویب سائٹ سے۔ http://www.crulp.org/nafeesWebNaskh.html یا اگر کرلپ کا سے ڈاؤنلوڈ کردہ فونٹ درست نہ دکھائی دے تو یہ فائل ڈاؤنلوڈ کریں۔
  10. نعمان

    فائرفاکس کی "نفیس ویب نسخ فونٹ" بگ کے حق میں ووٹ ڈالو

    فائرفوکس میں اردو فونٹ ڈسپلے مسئلے کا حل ڈھونڈ لیا گیا ہے۔ اسے آزمانے اور اپنے نتائج شامل کرنے کے لئیے اس تھریڈ کا رخ کریں۔
  11. نعمان

    ابنٹو ڈیپر میں اردو ڈسپلے مسائل

    فائرفوکس میں اردو فونٹ ڈسپلے مسئلے کا حل ڈھونڈ لیا گیا ہے۔ اسے آزمانے اور اپنے نتائج شامل کرنے کے لئیے اس تھریڈ کا رخ کریں۔
  12. نعمان

    فائر فوکس نفیس ویب نسخ کا حل

    بالآخر کئی دن کی جدوجہد کے بعد میں نے فائر فوکس میں نفیس ویب نسخ فونٹ کے مسئلے کا حل ڈھونڈ لیا ہے۔ مسئلے کی نوعیت۔ یہاں تک تو ہماری تحقیقات ٹھیک تھی کہ مسئلہ شاید فائرفوکس میں پینگو سپورٹ این ایبل ہونے کے سبب پیدا ہورہا ہے۔ لیکن جب ہم پینگو سپورٹ ڈس ایبل کردیتے تھے تب بھی مسئلہ ہنوز...
  13. نعمان

    ابنٹو ڈیپر میں اردو ڈسپلے مسائل

    شاکر یہ والا طریقہ اچھا ہے۔ میرے خیال میں ہمیں جنوم سے رابطہ کرکے اردو کی بورڈ لے آؤٹ‌ ری پلیس کروانے کی کوشش کرنا چاہئیے۔ ساتھ ہی نفیس ویب نسخ کو ڈیبیان کے پیکیجز میں شامل کروانا چاہئیے۔ تاکہ نوآموزوں کی پریشانیاں کم ہوسکیں۔ قیصرانی بھائی آپ جلد از جلد گیلیون کو فکس کریں۔ سائنپٹک میں جاکر...
  14. نعمان

    ابنٹو ڈیپر میں اردو ڈسپلے مسائل

    کیا آپ نے گیلیون سائنپٹک سے ڈاؤنلوڈ کیا تھا؟ اردو کی بورڈ انسٹال کرنے کی تفصیلی ہدایات اردو وکی کے صفحے پر موجود ہیں۔ آپ کو کی بورڈ لے اؤٹ سےسمبلز کے فولڈر میں پیسٹ کرنا ہوگا۔ اس کے لئے ٹرمنل میں یہ لکھیں:‌ gksudo nautilus اب آپکا فائل براؤسر آپکو ان فولڈرز میں فائل پیسٹ کرنے دیگا۔...
  15. نعمان

    ابنٹو ڈیپر میں اردو ڈسپلے مسائل

    کیا آپ گیلیون استعمال کررہے ہیں؟ کیا آپ نے اردو کی بورڈ انسٹال کرلیا ہے؟ دیکھیں:‌ http://www.urduweb.org/wiki/UbuntuLinux
  16. نعمان

    ابنٹو ڈیپر میں اردو ڈسپلے مسائل

    بہت آسان کام ہےقیصرانی، اور بہتر ہوگا کہ آپ اس کی عادت ڈال لیں۔ لنکس میں بہت سارے کام کمانڈز لکھ کر ہی انجام دئیے جاتے ہیں۔ خیر اگر آپ ابنٹو استعمال کررہیں ہیں تو ٹرمینل میں جاکر یہ ٹائپ کریں: gksudo "nautilus /usr/share/fonts/" یا gksudo "nautilus fonts:" ہوسکتا ہے کہ کمانڈ لکھنے...
  17. نعمان

    ابنٹو ڈیپر میں اردو ڈسپلے مسائل

    ابنٹو وکی پر فونٹ انسٹال کے طریقہ کار۔
  18. نعمان

    فائرفاکس کی "نفیس ویب نسخ فونٹ" بگ کے حق میں ووٹ ڈالو

    فائرفوکس پرو فونٹ کے مسئلے کا سامنا دیگر کئی لوگوں کو ہے ایسا لگتا ہے کہ لنکس کے لئیے تیار کئیے گئے فائرفوکس پر موزیلا کی کوئی خاص توجہ نہیں۔ دیکھیں یہ آرٹیکل اور اس کے ساتھ تبصرہ جات
  19. نعمان

    فائرفاکس کی "نفیس ویب نسخ فونٹ" بگ کے حق میں ووٹ ڈالو

    لگتا ہے آپ لوگ اسی مسئلے کے بارے میں گفتگو کررہے تھے جو ہم یہاں ڈسکس کررہے ہیں۔ جیسادی میں ڈیپر استعمال کررہا ہوں اس میں فائرفوکس کے ساتھ پینگو اینیبل ہے مگر فونٹ صحیح نہیں دکھا رہا تاہم بریزی کے فائرفوکس میں بھی پینگو این ایبلڈ ہے مگر وہ فونٹ صحیح دکھا رہا ہے۔ جب کہ بریزی پر ہی ایپیپہینی جو کہ...
  20. نعمان

    کوئی ہمیں‌بتائے کہ کریں کیا

    کنکرر کا ایچ ٹی ایم ایل رینڈرنگ انجن کے ایچ ٹی ایم ایل لاجواب ہے۔ لیکن ابنٹو کے گروہ کے لیے کنکرر ایک اچھا آپشن نہیں ایک تو اس میں فیچرز کی بھرمار ہے پھر جنوم کے ماحول میں اسے چلانے سے کنفیوزن پیدا ہوتا ہے۔ گیلیون جنوم کے ماحول پر اس وقت بہترین حل ہے۔ تاوقتیکہ ڈیپر میں فائرفوکس کا کوئی حل معلوم...
Top