نتائج تلاش

  1. محمل ابراہیم

    میرے پسندیدہ اشعار

    جو مُدّت بعد آئے ہو تو لازم خیر مقدم ہے جنابِ درد!ٹھہرو تو، ہیں کچھ تیاریاں باقی سحر
  2. محمل ابراہیم

    میرے پسندیدہ اشعار

    یہ آنسو نہیں یہ ہیں شبنم کے قطرے گرا کر کلی پر اسے گل بنائیں عبادت کدے کو بھی تم نے نہ بخشا تمہیں اور کتنا نظر سے گرائیں سحر ٹوٹے دل کو چلو جوڑتے ہیں یہ دل خانۂ رب ہے اس کو بچائیں سحر
  3. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    شکریہ سر:act-up:
  4. محمل ابراہیم

    زحافات

    سر یہ مقبوض،محذوف،سالم وغیر الفاظ کیوں جوڑے جاتے ہیں؟؟؟
  5. محمل ابراہیم

    میرے پسندیدہ اشعار

    ٹوٹے ہوئے دِلوں کو کبھی جوڑ کر تو دیکھو نیکی یہ مختصر ہے مگر ہج سے کم نہیں
  6. محمل ابراہیم

    میرے پسندیدہ اشعار

    خرد نے کہہ بھی دیا لا الہ تو کیا حاصل دل و نگاہ مسلماں نہیں تو کچھ بھی نہیں
  7. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    سر اب دیکھئے___ نہ بچپن کی امنگیں ہیں نہ ہیں وہ شوخیاں باقی تعاقب میں تھے جن کے ہم نہیں وہ تتلیاں باقی چڑھاؤ دار پر تم مجھ کو یا پھر آگ میں جھونکو میں سچ کو سچ ہی لکھونگی ہے جب تک مجھ میں جاں باقی مری سکھیاں ،سہیلی،اور وہ اُن سے ملاقاتیں نہ ہنسنا روٹھنا باقی نہ ہیں وہ مستیاں باقی وہ دروازہ...
  8. محمل ابراہیم

    جی بیشک کل انکی موت کی خبر سن کر ایک جھٹکا سا لگا

    جی بیشک کل انکی موت کی خبر سن کر ایک جھٹکا سا لگا
  9. محمل ابراہیم

    محفل ہے سوگوار فضائیں اُداس ہیں، رخصت ہوا ہے کون وفائیں اُداس ہیں،، اُردو ترے چمن کا حسیں پھول...

    محفل ہے سوگوار فضائیں اُداس ہیں، رخصت ہوا ہے کون وفائیں اُداس ہیں،، اُردو ترے چمن کا حسیں پھول جھڑ گیا، ہے مضمحل گلستاں نگاہیں اُداس ہیں_سحر
  10. محمل ابراہیم

    Hahahaha شکریہ

    Hahahaha شکریہ
  11. محمل ابراہیم

    میری حیات مثلِ حبابِ ہستی ہے____سحر ہوں اپنی یہاں شام کرنے آئی ہوں

    میری حیات مثلِ حبابِ ہستی ہے____سحر ہوں اپنی یہاں شام کرنے آئی ہوں
  12. محمل ابراہیم

    بزم یار

    بہت شکریہ سر
  13. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    جی بیشک عاطف بھائی بجا فرمایا آپ نے۔یقین نہیں آتا کبھی کبھی کہ ابھی ایسے صاحبِ ذوق اور نیک لوگ کا وجود ہے جو بغیر کسی مفاد کے نہایت توّجہ اور پیار کے ساتھ ہمیں پڑھتے،سنتے اور رہنمائی فرماتے ہیں۔اللہ ان مشفق اساتذہ کی عمر دراز کرے(آمین)
  14. محمل ابراہیم

    نہ بچپن کی امنگیں ہیں نہ ہیں وہ شوخیاں باقی____تعاقب میں تھے جس کے ہم نہیں وہ تتلیاں باقی

    نہ بچپن کی امنگیں ہیں نہ ہیں وہ شوخیاں باقی____تعاقب میں تھے جس کے ہم نہیں وہ تتلیاں باقی
  15. محمل ابراہیم

    بزم یار

    اب کچھ ٹھیک ہے سر! جو تم نہیں تو بزم میں ،چراغ بھی جلے نہیں ہیں رونقیں دھواں دھواں،کہ دور مئے چلے نہیں تھا اس کو زعم اس کے بن ،مرا وجود کچھ نہیں چلا گیا وہ چھوڑ کر، پہ ہاتھ ہم ملے نہیں اڑان بھرنے کے لئے، پروں کو اپنے تول لو سفر ہو کتنا بھی کٹھن، یہ فیصلہ ٹلے نہیں بہت حسین شام ہے،مگر یہ مجھ...
  16. محمل ابراہیم

    بزم یار

    سر اگر اس شعر کو یوں کر دیں ۔ تھا اُس کو زعم اس کے بن ،مرا وجود کچھ نہیں چلا گیا وہ چھوڑ کر،پہ ہاتھ ہم ملے نہیں
  17. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    نہ بچپن کی امنگیں ہیں نہ ہیں وہ شوخیاں باقی تعاقب میں تھے جن کے ہم نہیں وہ تتلیاں باقی ہوئی مدت کہ میں زندہ تھی پر اب زیرِ مدفن ہوں ملا ہے جسم مٹّی میں نہ ہے اب اس میں جاں باقی مرے قدموں کی مدھم چھاپ جو گھر تک پہنچتی تھی نہ اس کا نقش قائم ہے نہ ہے نام و نشاں باقی مرے احباب، میرے یار، وہ اُن...
  18. محمل ابراہیم

    اُردو

    سر اب دیکھئے__ پائی ہے نغمگی یہ اُردو تری بدولت دامانِ دل سے میرے اٹھتی ہے تیری نکہت آداب میں نے سیکھا ہے تُجھ سے گفتگو کا طرزِ وفا ہے سیکھی،سیکھی ہے تُجھ سے چاہت تیرے حسین رخ کا تھا میر بھی دیوانہ غالب نے تیرے دم سے پائی جہاں میں شہرت ہر عہد میں دیوانے ہوں گے تمہارے پیدا ہر عہد میں تمہاری...
  19. محمل ابراہیم

    بزم یار

    ہاں سر اسے میں نے پہلے پوسٹ کیا تھا اور اصلاح بھی ملی تھی مجھے۔ اس غزل نے بہت تھکا دیا بن ہی کے نہیں دے رہی۔۔۔۔۔اب کی بار تو پوری غزل کا ستیا ناس ہو گیا(n) خیر پھر سے کوشش کرتی ہوں۔
  20. محمل ابراہیم

    بزم یار

    ۔۔۔۔۔۔
Top