نتائج تلاش

  1. محمل ابراہیم

    اُردو محفل کی سنگِ بنیاد رکھنے والوں کو سلام عقیدت پیش ہے۔۔۔۔۔۔ یہ بلا شبہ ایسا کارنامہ ہے جو...

    اُردو محفل کی سنگِ بنیاد رکھنے والوں کو سلام عقیدت پیش ہے۔۔۔۔۔۔ یہ بلا شبہ ایسا کارنامہ ہے جو اپنے بانیوں اور عقیدت مندوں کو زندہ رکھے گا۔۔۔ان شاءاللہ تعالیٰ یہ تمام جانشین اردو اور اردو محفل کو میرا انتساب ہے_______ فقط اجسام مرتے ہیں کبھی روحیں نہیں مرتیں سو تم ایسے جئے جاؤ کہ مر کر بھی رہو...
  2. محمل ابراہیم

    ایک غزل برائے اصلاح

    میری قلم سے۔۔۔۔۔ ایک مرکز پہ جو جامد ہو نظر بن جائیں برسیں اس طرح کی ہم بار گہر بن جائیں کو بہ کو درد ہے ماتم ہے فغاں ہے ہر سو جو کرے دور الم ہم وہ اثر بن جائیں منتشر نجم ہیں افلاک میں بے راہ بے نقش اُن کو ترتیب دیں ایسے کہ مہر بن جائیں چلو تعبیر کو دیں صورتِ تعمیر ایسی ہم جو کنکر بھی اٹھائیں...
  3. محمل ابراہیم

    شاعروں کے مسائل پر ایک غزل

    بہت اچھی لگی آپکی غزل۔۔۔۔۔۔۔ آپ سے ایک مدد کی موتمنی ہوں۔۔۔۔۔میں بھی ٹوٹی پھوٹی شاعری کرتی ہوں مجھے آپسے اصلاح درکار ہے اور یہ بھی جاننا چاہونگی کہ کیسے اپنی تحریر کو کسی رسالے میں شائع کراؤں۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا آپکے پاس کسی مقبول رسالے کے مدیرِ کی Gmail I'd ہے؟؟؟؟
  4. محمل ابراہیم

    بجا فرمایا

    بجا فرمایا
  5. محمل ابراہیم

    بظاہر تو تمہیں لگتا ہے۔

    غزل کے دوسرے شعر سے معلوم ہوتا ہے کہ شاعر نے اپنے والدِ محترم کو کمسنی میں نہایت تنگ کیا تھا۔۔۔۔۔لہٰذا پانچویں شعر میں شاعر کو مکافات عمل کا سامنا کرنا پڑا۔۔۔۔۔۔۔۔;)
  6. محمل ابراہیم

    بظاہر تو تمہیں لگتا ہے۔

    مقطع کا شعر نہایت عمدہ ہے۔۔۔۔۔۔۔:)
  7. محمل ابراہیم

    رہا خموش مگر اُسنے پا لیا مطمح تم بات کرتے تھے پانے کی سو ملا کُچھ نہ

    رہا خموش مگر اُسنے پا لیا مطمح تم بات کرتے تھے پانے کی سو ملا کُچھ نہ
  8. محمل ابراہیم

    بیشک یہ دور دور فسادات و جنگ ہے انسان کے کارناموں سے شیطان دنگ ہے

    بیشک یہ دور دور فسادات و جنگ ہے انسان کے کارناموں سے شیطان دنگ ہے
  9. محمل ابراہیم

    کورونا نے اس قدر متاثر کیا ہے غزل په غزل اہلِ فن کہ رہے ہیں

    کورونا نے اس قدر متاثر کیا ہے غزل په غزل اہلِ فن کہ رہے ہیں
  10. محمل ابراہیم

    اُداس تنہا کھڑی ہوں گم سم،ہیں مجھ میں پنہا ہزارہا غم ہیں سرد آہیں اُداس راہیں،امید زخمی یقین...

    اُداس تنہا کھڑی ہوں گم سم،ہیں مجھ میں پنہا ہزارہا غم ہیں سرد آہیں اُداس راہیں،امید زخمی یقین مدھم شکستہ دل کے ہزار ٹکڑے بکھر کے سینے میں چبھ رہے ہیں بلاؤ یاروں کو اور توڑیں ،لگائیں خنجر کہ زخم ہے کم بلا بلا کے سمیٹ لی ہیں ہجوم دنیا کی نالشوں کو وجود گھائل ہے روح زخمی،ہے ربط رنجش نہ تال نہ سم
  11. محمل ابراہیم

    ذوق ہے تیرے کان زلفِ معنبر لگی ہوئی ۔ ذوق

    ایک تكبندی کی ہے۔۔۔ مع معذرت ملاحظہ فرمائیں۔۔۔ کر سکی میں ادا نہ قرض ترا زندگی تیری قرضدار ہوں میں تُو ہے تہمت زدہ مظالم کی سچ تو یہ ہے ستم شعار ہوں میں یہ تمنّا ہے رازدار ملیں۔۔۔ خود کو دیکھوں کہ رازدار ہوں میں؟ کر سکی نہ نثار جاں اپنی اور کہتی ہوں جاں نثار ہوں میں بے كلی ہی ظہورِ انساں ہے ہے...
  12. محمل ابراہیم

    ذوق ہے تیرے کان زلفِ معنبر لگی ہوئی ۔ ذوق

    نہ نام ہے ،نہ تخلص، نہ ہی ٹائپنگ کی کوئی غلطی ۔۔۔۔۔:ROFLMAO:بلکہ یہ نام (مصحف)ناول کا ایک کلیدی کردار ہے جو اپنی عظمت کی وجہ سے میرے دل میں گھر کر گیا۔۔۔۔۔۔۔
  13. محمل ابراہیم

    پختہ عزم ہزاروں مشکلیں بھی راہ پڑ جائیں تو کیا غم ہے کہ ہر مشکل میں پنہاں راحتوں کے گام ہوتے...

    پختہ عزم ہزاروں مشکلیں بھی راہ پڑ جائیں تو کیا غم ہے کہ ہر مشکل میں پنہاں راحتوں کے گام ہوتے ہیں ہر اک کلفت میں مضمر درد کے انجام ہوتے ہیں بس اتنا یاد رکھنا کہ یقیں جن کا خدا پر ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسے کُچھ ہو نہیں سکتا ارادہ جس کا محکم ہو وہ کچھ بھی کھو نہیں سکتا وہ پاتا ہے ہر اک سکھ کو مصیبت...
  14. محمل ابراہیم

    ذوق ہے تیرے کان زلفِ معنبر لگی ہوئی ۔ ذوق

    مطلع کا مفہوم سمجھ نہیں آیا۔ اساتذہ ادب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اسکی تشریح کی زحمت کریں۔نوازش ہوگی
  15. محمل ابراہیم

    امیر مینائی ظاہر میں ہم فریفتہ حُسنِ بُتاں کے ہیں - امیر مینائی

    وہ، اور وعدہ وصل کا قاصد نہیں نہیں سچ،شچ بتا یہ لفظ انہی کی زبان کے ہیں؟ یہ شعر غالب کے اس شعر کی گو کہ تشریح ہیں____ تیرے وعدے پر جیے ہم تو یہ جان جھوٹ جاناں کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا
  16. محمل ابراہیم

    ہے بجلیوں کی زد میں میرا یہ آشیانہ ---برائے اصلاح

    ہر شعر کے تقریبًا ایک ہی معنی ہیں۔
Top