نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    آپ نے کِس کِس سواری پہ سفر کیا ہے؟

    1: رکشہ 2: بس 3: بیل گاڑی 4: تانگہ 5: کار 6: بائیک 7: سائیکل 8:ویگن 9: ٹریکٹر(ٹرالی نہیں تھی ساتھ) ریل گاڑی اور ہوائی جہاز پہ کرنے کا بہت شوق ہے مگر ابھی تک پورا نہیں ہوا۔۔
  2. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آج بادل چھائے ہوئے۔۔ اللہ کرے بارش ہوجائے۔۔ بہت زیادہ گرمی اور حبس ہے۔۔۔۔
  3. ہادیہ

    آج ایک ٹارگٹ سیٹ کیا ہے۔۔ اللہ کرے پورا ہوجائے آج اور کل تک۔۔۔ پھر وقت نہیں ملے گا۔۔۔۔

    آج ایک ٹارگٹ سیٹ کیا ہے۔۔ اللہ کرے پورا ہوجائے آج اور کل تک۔۔۔ پھر وقت نہیں ملے گا۔۔۔۔
  4. ہادیہ

    مسلمانوں کے زوال کے اسباب ( ایک تجزیہ )

    پھر تو سارا قصور مرغی کا ہوا...:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  5. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کیا فلسفہ جھاڑا ہے آپ نے۔۔۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  6. ہادیہ

    بھیجا فرائی

    ابھی تک فرائی ہی نہیں ہوا؟؟؟:eek::eek::eek:
  7. ہادیہ

    تبدیلی آچکی۔۔ نیا قانون پاس۔۔غیر شادی شدہ افراد کے لیے بری خبر

    یہ خبر سچ تھی یا نہیں۔۔ مگر میرے دماغ کی دہی ضرور بنادی ہے۔
  8. ہادیہ

    تبدیلی آچکی۔۔ نیا قانون پاس۔۔غیر شادی شدہ افراد کے لیے بری خبر

    ود ہولڈنگ کا مطلب ایڈوانس کٹوتی ۔۔۔ جیسے مثال کے طور پہ سیلریزی میں کچھ پرسنٹیج کٹوتی ہوتی ہے ٹیکس کی صورت میں۔ تنگ کرنے کی بات یقینا ہے۔ آج کل جو حالات ہیں۔ ہر چیز پر آپ کو ٹیکس ادا کرنا پڑتا ہے۔ ٹیکس کا فائدہ عوام کو کتنے فیصد ملتا ہے؟ آپ بتائیے ایک شخص کی آمدنی سے زیادہ اس پہ ٹیکس عائد کیا...
  9. ہادیہ

    تبدیلی آچکی۔۔ نیا قانون پاس۔۔غیر شادی شدہ افراد کے لیے بری خبر

    جب مکان بنایا۔ تب اس کا نقشہ پاس کروایا۔ جس کا ساڑھے تین لاکھ سے بھی زائد ادا کرنا پڑا۔وہ ٹیکس تھا یا جو بھی۔ مگر ایک گھر اور دکان کا نقشہ پاس کروانے کے اتنے پیسے لے لیے۔ اور جب ابو انہیں ادا کرنے دفتر گئے تو وہاں ایک اور آدمی بیٹھا ہوا تھا جس نے بتایا اس سے سات لاکھ اسی پاسنگ فیس کے طور پہ وصول...
  10. ہادیہ

    تبدیلی آچکی۔۔ نیا قانون پاس۔۔غیر شادی شدہ افراد کے لیے بری خبر

    اچھی بات تو یہ بھی نہیں نئے نویلے دلہا کو تنگ کیا جائے۔ بیس ہزار روپے لیکر ۔۔ شادی نا ہوگئی جرم ہوگیا۔ بیس ہزار دو گے تب ہی جان چھوٹے گی۔۔۔
  11. ہادیہ

    تبدیلی آچکی۔۔ نیا قانون پاس۔۔غیر شادی شدہ افراد کے لیے بری خبر

    ہم لوگ اپنی دکان اور گھر کا ٹیکس باقاعدگی سے ادا کرتے ہیں۔ اور رہی بات اس کی۔۔اگر ایسا ٹیکس یہاں ہوتا تو یقینا ہمیں ادا کرنا پڑتا۔ گورنمنٹ کیسے چھوڑ سکتی ہے بھلا؟
  12. ہادیہ

    تبدیلی آچکی۔۔ نیا قانون پاس۔۔غیر شادی شدہ افراد کے لیے بری خبر

    میں یہی تو بتا رہی ہوں۔ویڈیو دیکھی ہے ۔تصدیق کے لیے یہاں شیئر کی ہے۔ ہمارے گھر میں تین تقریبات ہوچکی ہیں شادی کی۔ اور ہال میں ہی ہوئی ہیں۔ تب تو کوئی ٹیکس نہیں دیا تھا ہم نے۔ دو سال پہلے ہی بھائی کی شادی ہوئی ہے۔ بیس ہزار تو کیا ایک ہزار بھی نہیں دیا تھا۔ بڑے شہروں کا علم نہیں ۔ سیاسی خبروں والے...
  13. ہادیہ

    تبدیلی آچکی۔۔ نیا قانون پاس۔۔غیر شادی شدہ افراد کے لیے بری خبر

    اللہ جانے۔۔ ۔۔اس کی ابھی تصدیق نہیں ہوسکی۔۔ ۔۔اسی لیے یہاں شیئر کی ہے۔ تاکہ اس کی تفصیل اگر کسی کو معلوم ہے تو وہ بتائیں۔
  14. ہادیہ

    تبدیلی آچکی۔۔ نیا قانون پاس۔۔غیر شادی شدہ افراد کے لیے بری خبر

    دلہن والے بیچارے تو پہلے ہی جہیز دے کر خالی ہاتھ ہوچکے ہوتے ہیں۔ یہ ٹیکس اگر لگایا گیا ۔۔زیادتی ہوگی پھر تو۔۔ ان سے بندہ پوچھے۔۔ غریب عوام کی مدد خاک کرنی۔۔اوپر سے ٹیکس لگا دیں۔۔تاکہ جن بیس ہزار کا والدین بیٹیوں کو کچھ لیکر دیتے ہیں وہ بھی حکومت کو دے دیں۔۔ واہ کیا تبدیلی آئی ہے۔۔۔ ارے میں نے...
  15. ہادیہ

    تبدیلی آچکی۔۔ نیا قانون پاس۔۔غیر شادی شدہ افراد کے لیے بری خبر

    نوٹ! واٹس ایپ کے ایک گروپ میں یہ ویڈیو شیئر کی گئی تھی۔
  16. ہادیہ

    تبدیلی آچکی۔۔ نیا قانون پاس۔۔غیر شادی شدہ افراد کے لیے بری خبر

    السلام علیکم۔ کیا حال ہیں محفلین؟ آج کل ہر جگہ سیاست سیاست چل رہی۔۔ :p ۔۔ہر وقت سیاست کی خبریں فورم دیکھ لیں یا ٹی وی چلا کر۔۔ تبدیلی تبدیلی کا شور مچا رہے پی ٹی آئی کے ممبران۔۔تبدیلی تو واقعی آئی ہے۔۔ اس قانون کی صورت میں۔۔ قانون یہ ہے ایف بی آر کی جانب سے ود ہولڈنگ ٹیکس 20 ہزار روپے عائد کیا...
  17. ہادیہ

    تعارف تعارف نامہ

    اردو محفل میں خوش آمدید:)
  18. ہادیہ

    آمین !

    آمین !
  19. ہادیہ

    ہاہاہا۔۔ جی جی آپ بالکل صحیح پوائنٹ پہ پہنچے ہیں زلفی صاحب:)

    ہاہاہا۔۔ جی جی آپ بالکل صحیح پوائنٹ پہ پہنچے ہیں زلفی صاحب:)
Top