گاؤں کی کچھ عورتیں کھڑی تھیں باہر۔۔ ایک آنٹی تھوڑی دیر بعد ہی کہہ دے
بیٹا دھیان سے چلنا۔۔ ہمارے گاؤں کی مٹی چکنی ہے۔۔گیلی مٹی پہ پاؤں رکھو تو اگلے سٹاپ تک خود ہی بندہ پہنچ جاتا ہے۔۔:rollingonthefloor:
مگر اللہ نے عزت رکھی۔۔ شکر ہے سٹاپ تک صحیح سلامت پہنچ گئے۔۔
کچھ چھوٹے بچوں نے ٹیچرز کا احساس...