اگر میں نے یہ دھاگہ غلط چوپال میں بنا دیا تھا تو کیا انتظامیہ کا فرض نہیں تھا اسے شاعری کی چوپال میں منتقل کرنا ، مگر نہیں
میں نے دیکھا ھے تنقید کرنے واسطے تو کونوں کھدروں سے لوگ نکل آتے ھیں مگر نیک نیتی سے نہ کوئی مدد کرتا ھے نہ اصلاح ، اس لئے میں نے اپنا سب لکھا ڈیلیٹ کر دیا ھے گو مجھے ایسا...