نتائج تلاش

  1. خوشی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    دن بس گزر ہی گیا ، طبیعت عجیب سی ھے گو دھوپ بھی تھی مگر بیزار رہی طبیعت اپنی
  2. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    بڑی نوازش جناب کی کوئی مشکل تو پیش نہیں آئی:)
  3. خوشی

    تاسف خالہ زاد بھا ئی کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالی مرھوم کی مغفرت فرمائے اور آپ سب کو صبر عطا فرمائے ، علی جی دلی افسوس ہوا آپ کے جواں سالہ کزن کی وفات کا سن کے ، اللہ تعالی آپکو صبر دے
  4. خوشی

    وہ پاس رہیں یا دور رہیں - فلم: بڑی بہن 1949

    بہت خوب کاشفی جی ،مزے کا گیت ھے
  5. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

    ہو سکتا ھے کسی جگہ ابھی صبح ہی ہو
  6. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    میں سوچ رہی ہوں شمشاد جی کے پاس اتنے ایوارڈز کہاں سے آئے
  7. خوشی

    سفر پاکستان

    یہ سفر پاکستان میں بےچارے یہودیوں کی شامت کیوں آ گئی
  8. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    خوشی کا آداب محفل کو
  9. خوشی

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    تب پچھلا صفحہ دیکھا نہیں تھا جناب
  10. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

    ضعیف تو نہیں ہو گئے کہیں طوطا نظر نہیں آیا جو
  11. خوشی

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    قاری کا ذوق اچھا ہو تبھی لکھنے کا ؛لطف آتا ھے
  12. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    واہ شمشاد جی میری صبحت میں رھے بنا ہی اتنا اثر ہوا ھے:)
  13. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

    طوطے کی طرح ایک ہی بات کی رٹ کیوں لگا رکھی ھے
  14. خوشی

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    جی میں حاضر کریں اب بات:) دیکھ لیا اور جواب بھی لکھ دیآ تھوڑا اوپر دیکھیں
  15. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    اس کا مجھے پاسورڈ ہی بھول جاتا ھے:) ویسے اس بار تو کچھ ایسی مصروفیت رھی کہ اسے ایک آدھ بار صرف دیکھا ھی تھا
  16. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    ارے بابا کل کس نے دیکھا ھےےےےےےےےےےے ایک بار پھر سوچ لیں
  17. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    بتائیں ناں پلیززززززززززززززززززززز
  18. خوشی

    شہر کا نام تو بتائیں

    ڈاٹلن (جرمنی)
  19. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    جی اب کوشش کروں گی آنے کی انشاءاللہ
  20. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    سمجھ سکتے ھیں تو مجھے بھی سوچ کے بتائیں ذرا
Top