نتائج تلاش

  1. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    سوچ رہی ہوں آپ نے کیسے میری بات کو غلط سمجھ لیا کیونکہ میں تو خود یہاں گپ شپ کر رہی ہوں آپ کو ایسی نصیحت کیسے کر سکتی تھی اب آپ بتائیں اب چیٹنگ لکھتے زیر زبر لکھیں گے یا نہیں
  2. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    اللہ کا شکر ھے آپ سنائیں
  3. خوشی

    مزاج کیسے ہیں (3)

    آپ ماشاءاللہ کتنے سیانے ھیں
  4. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

    حیرت ھے پھر تو آپ کی بہادری پہ
  5. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    وعلیکم السلام
  6. خوشی

    آپ اس وقت کیا سن رہے ہیں ؟

    جی اس موبائل میں کچھ اہم تصاویر تھیں جو ابھی ڈاؤن لوڈ نہیں کی تھیں پی سی میں ، اصل وجہ یہ تھی ڈانٹ کی
  7. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    وہیں کی تھی آپ کی بات ہوئی کیااااااااااااااااااا
  8. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    ہاہاہاہاہاہاہا مجھے لگتا ھے آپ زیر زبر کا دھیان نہیں رکھتے تبھی غصہ کھا گئے ھیں
  9. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    طاقت کا سرچشمہ عوام ھیں یہ کون کہتا تھا
  10. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    چِیٹنگ بامقصد کیسے ہو سکتی ھے بھئی
  11. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

    دیکھیں وہ پنجرے میں ھے تبھی آُ پ بہادری دکھا رھے ھیں
  12. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    ارے ہاں کال کی تھی بوچھی کو نہیں آٹھاتی وہ فون
  13. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    چِیٹ کرنا تو بری بات ھے پھر رمضان میں تو اور بھی برا
  14. خوشی

    مزاج کیسے ہیں (3)

    آپ کو کیسے پتہ کہ دوا نہیں لی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  15. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    صآف ظاہر ہو رہا ھے پھر سمجھ نہ آنے والی کیا بات ھے
  16. خوشی

    آپ اس وقت کیا سن رہے ہیں ؟

    کوئی چھٹا یا شاید ساتواں موبائل اگلے جہاں سدھار گیا ھے میرے ہاتھوں
  17. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    رمضان تو گزر ہی رہا ھے افسو یہ ھے کہ طبیعت کی خڑابی کی وجہ سے روزے نہیں رکھ پا رہی کھانسی زکام بخار نے ہوش بھلا رکھے ھیں
  18. خوشی

    مزاج کیسے ہیں (3)

    ویسی ہی ھے سمجھ نہیں آ رہی کھانسی کو مجھ سے اتنا لگاؤ کیوں ھے
  19. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    طبیعت ٹھیک نہیں تھی آپ سنائیں کیسے ھیں
  20. خوشی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    آمین جزاک اللہ ،،جیتے رھیں
Top